English to Urdu Translation
the found in 459 words & 19 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
426. | Thermostating | n. تپش قرار Noun تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
427. | Thermostats | n. تپش قرار Noun تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
428. | Thermostatted | n. تپش قرار Noun تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
429. | Thermostatting | n. تپش قرار Noun تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
430. | Thermotactic , thermotaxic | Adjective حر لمسہ ۔ حر حسیہ ۔ |
431. | Thermotaxis | Noun حر ترتیب ۔ حر حسی ۔ ضبط حرارت غریزی ۔ |
432. | Thermotherapy | Noun حَرَارتی عِلَاج ۔ حَرَارَت کے ذَریعے عِلَاج |
433. | Thermotropic | Adjective حر رخانہ ۔ حر رخ کا ۔ |
434. | Thermotropism | Noun حر رُخی ۔ اجسام نامیہ کی اپنے کسی حصے کو حرارت کے رخ پر یا اس سے دور رکھنے کی خاصیت ۔ جیسے نمو کی حالت میں ۔ |
435. | Therms | n. حرارہ۔ حرارت کی عملی اکائی۔ تھرم |
436. | Thesaurosis | Noun ہَیر سَپرے سے مُتَعلِق |
437. | Thesaurus | Noun معجم ۔ تھیسارس ۔ قاموس ۔ فرھنگ ۔ خزانہ ۔ ذخیرہ ۔ |
438. | These | صیغہ جمع اشارہ قریب۔ یہ۔ ان |
439. | Theses | n. 1. دعویٰ۔ مقدمہ۔ مسئلہ۔ قول 2. مضمون۔ مقالہ۔ تھیسس 3. دعویٰ۔ قضیہ Noun مقالہ ۔ دعویٰ ۔ نظریہ یا بیان ۔ وہ جو کسی علمی سند کا امیدوار لکھتا ہے ۔ |
440. | Thesis | n. 1. دعویٰ۔ مقدمہ۔ مسئلہ۔ قول 2. مضمون۔ مقالہ۔ تھیسس 3. دعویٰ۔ قضیہ Noun مقالہ ۔ دعویٰ ۔ نظریہ یا بیان ۔ وہ جو کسی علمی سند کا امیدوار لکھتا ہے ۔ |
441. | Thespian | Adjective یونائی المیہ شاعر تھیپس کے بارے میں ۔ جس نے یونائی زبان میں المیہ ڈرامہ نگاری کی ابتدا کی ۔ |
442. | Theta | Noun یونانی ابجد کا آٹھواں حرف جو بلحاظ انگریزی ابجد کے مترادف ہے ۔ |
443. | Thetic , thetical | Adjective قطعی ۔ مسلم ۔ مثبت ۔ اصولی ۔ |
444. | Thetical | adj. مقرر۔ دھرا۔ قائم۔ ٹھیرایا۔ قطعی۔ مسلم |
445. | Thetically | Adverb اصولی طور پر ۔ غیر تاکیدی جزو لفظ کی رو سے ۔ |
446. | Theurgic | adj. علم غیب۔ سحری۔ کرامتی |
447. | Theurgic , theurgical | Adjective جادو کا ۔ سحر کا ۔ سیمیاوی ۔ |
448. | Theurgical | adj. علم غیب۔ سحری۔ کرامتی |
449. | Theurgically | Adverb جادو گری سے ۔ کرامت اور معجزے کے ساتھ ۔ |
450. | Theurgist | n. غیب داں۔ جس کے بیر یا مؤکل تابع ہوں۔ معجزہ کار۔ ساحر Noun ساحر ۔ جادو گر ۔ معجزہ کار ۔ سیمیا گر ۔ عامل ۔ |
the found in 459 words & 19 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.