English to Urdu Translation
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
| 426. | Vaseline | n. ویسلین۔ ایک طرح کا خوشبودار موم روغن Noun ویسلین ۔ ایک نیم شفاف زرد ۔ |
| 427. | Vases | n. 1. برتن۔ ظرف۔ گلدان 2. کلس۔ کلسی Noun گُلدان ۔ واز ۔ خالی ظرف کھوکھلا برتن جو اپنے اُفقی قطر کے لحاظ سے عموماً زیادہ اُونچا ہوتا ہے ۔ |
| 428. | Vasoactive | Adjective شریان انگیز ۔ شریانوں کو مُتاثَر کَرنے والا ۔ |
| 429. | Vasoconstriction | Noun اِنقباض عروق ۔ خُون کی نالیوں میں بَندِش ۔ |
| 430. | Vasoconstrictive | Adjective عروق اِنقباضی ۔ |
| 431. | Vasoconstrictor | Adjective قابض شرائین ۔ تحریک دینے پر خُون کی نالیوں کو بھینچنے والا جیسے بعض اعصاب ۔ |
| 432. | Vasodilatation | Noun اِنبساط عرُوق ۔ اِنبساط شرائین ۔ تمدد عروق ۔ خُون کی نالیوں کا ڈھیلا پَن ۔ |
| 433. | Vasodilator | Adjective باسِط عروق ۔ تحریک دینے پر خُون کی نالیوں کو ڈھیلا کرنے ۔ باسط شرائین ۔ |
| 434. | Vasoepididymostomy | Noun اپیڈیڈائیمَس کی طَرَف واس ڈیفرَنز کا جال |
| 435. | Vasoinhibitor | Noun عروق روک شے ۔ کوئی دوا یا کوئی اور عامل جو متحرک عروقی اعصابی عمل کو روکتا ہے ۔ |
| 436. | Vasoinhibitory | Adjective عروق روک ۔ مُتحَرِک اعصاب کے عمل کو روکنے والا ۔ |
| 437. | Vasomotor | Adjective محرک عروق ۔ وہ نِظام اعصاب جو خون کی نالیوں کے عُضلاتی غلافوں پر پھیلا ہوا ہے اور جو ان کے سائز کو منضبط رکھتا ہے ۔ |
| 438. | Vasomotor nerves | Noun اعصابِ عرُوقِ حَرکی ۔ اعصاب خُونی رَگوں کی اہلیَت میں تَبدیلی کا باعث بَنتے ہَیں |
| 439. | Vasopressin | Noun ہائیپو تھیلامَس میں بَننے والا |
| 440. | Vasopressor | Noun تنش خُون افزائندہ ۔ شریانی عُضلات کو بھینچ کر فِشار خُون بڑھانے والی غدودی رطُوبت ۔ |
| 441. | Vasospasm | Noun دَموی تَشَنُّج ۔ رَگ کی دیواروں کی رَنگ دار اینٹھَن ۔ |
| 442. | Vasovagal attack | Noun کَمزوری ، پَسینَہ کا آنا، ایپی گیسٹریَم بھَرا ہونے کا احساس |
| 443. | Vassal | n. 1. رعیت۔ آسامی 2. وابستہ۔ ملازم۔ نوکر۔ چاکر۔ غلام Noun, Adjective جاگیری اسامی ۔ رعیت ۔ مزارع ۔ ایک جاگیری لگان دار ۔ محکُوم ۔ |
| 444. | Vassalage | n. رعیتی۔ تابعداری۔ غلامی۔ تابعیت Noun جاگیردارانہ نِظام کی لگان داری ۔ خِدمَت جو جاگیردار پر اِس کے آقا کی طرف سے واجِب ہوتی ہے ۔ |
| 445. | Vassalages | n. رعیتی۔ تابعداری۔ غلامی۔ تابعیت Noun جاگیردارانہ نِظام کی لگان داری ۔ خِدمَت جو جاگیردار پر اِس کے آقا کی طرف سے واجِب ہوتی ہے ۔ |
| 446. | Vassals | n. 1. رعیت۔ آسامی 2. وابستہ۔ ملازم۔ نوکر۔ چاکر۔ غلام Noun, Adjective جاگیری اسامی ۔ رعیت ۔ مزارع ۔ ایک جاگیری لگان دار ۔ محکُوم ۔ |
| 447. | Vast | adj. 1. وسیع۔ کشادہ۔ اپار۔ بڑا۔ فراخ۔ ناپیدا کنار۔ لق و دق 2. کثیر۔ بہت۔ بے شمار۔ ان گنت 3. بہت زور یا طاقت کی۔عظیم Adjective وسیع ۔ غیر محدود ۔ وزن اور جِسامت میں بہت بڑا ۔ زبردَست ۔ |
| 448. | Vaster | adj. 1. وسیع۔ کشادہ۔ اپار۔ بڑا۔ فراخ۔ ناپیدا کنار۔ لق و دق 2. کثیر۔ بہت۔ بے شمار۔ ان گنت 3. بہت زور یا طاقت کی۔عظیم Adjective وسیع ۔ غیر محدود ۔ وزن اور جِسامت میں بہت بڑا ۔ زبردَست ۔ |
| 449. | Vastest | adj. 1. وسیع۔ کشادہ۔ اپار۔ بڑا۔ فراخ۔ ناپیدا کنار۔ لق و دق 2. کثیر۔ بہت۔ بے شمار۔ ان گنت 3. بہت زور یا طاقت کی۔عظیم Adjective وسیع ۔ غیر محدود ۔ وزن اور جِسامت میں بہت بڑا ۔ زبردَست ۔ |
| 450. | Vastitude | Noun بے اِنتہا وُسعت ۔ بے پایاں وُسعت ۔ بے کرائی ۔ نہایت وسیع ہونے کی حالت ۔ |
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.