English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    166    167    168    169    170    171    172    173    174    175    Next
4251.Amusesv. a.
1. بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
2. دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
Verb
دل خوش کرنا ۔ دل بہلانا ۔ خوشی دینا ۔ امید دینا۔
Verb
دِل پَر جانا ۔ دِلچَسپی کے ساتھ مَصرُوف رَکھنا ۔ ہَنسانا ۔ دِل بہلانا ۔ تَفريح ۔ شُغَل ۔
4252.Amusingadj.
1. دل چسپ ۔ دل بہلاؤ
2. دل لگی باز ۔ نقل مجلس
Adjective
تَفريحی ۔ دِل خُوش کُن ۔ بہلاوٹ لِيے ہُوئے ۔ دِل کو شَگُفتَہ کَرنے والا ۔
v. a.
1. بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
2. دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
Verb
دل خوش کرنا ۔ دل بہلانا ۔ خوشی دینا ۔ امید دینا۔
Verb
دِل پَر جانا ۔ دِلچَسپی کے ساتھ مَصرُوف رَکھنا ۔ ہَنسانا ۔ دِل بہلانا ۔ تَفريح ۔ شُغَل ۔
4253.AmusinglyAdverb
تَفتَن يا بہلاوے کے طَور پَر ۔
4254.AmusiveAdjective
تَفريح مُہَيا کَرنے والا ۔ تَفريح کار ۔
4255.AmygdNoun
بادام ۔ بادام نُما چٹانیں جِن میں بادام نُما فلزاتی ڈالے پاۓ جائیں ۔
4256.AmygdalaceousAdjective
بادامی ۔ لوزی ۔ بادام کی قبيل کے پودوں سے تَعلُق رَکھنے والا جِس ميں بادام ،آڑو ،آلُوچَہ، چيری وَغيرَہ شامِل ہيں ۔
4257.AmygdalateAdjective
بادامی ۔ باداموں سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔
4258.Amygdalineباداموں سے بَنا ہُوا يا اُس کے مُتعلِق ۔ بادامی ۔
4259.AmygdaloidNoun
بادامے دار چَٹان ۔ ايسی آتَشی چَٹان جِس ميں گول يا بادامی شَکَل کے سُوراخ ہوں ۔
4260.AmygdaloidalAdjective
بادامے دار يا اُس سے مُتعلِق ۔
4261.AmylNoun
ہائڈ روکاربن مالی کیولوں کا ایک بڑا گروپ ۔
Noun
ايمائل ۔ ايک يَک گيرَہ ہائيڈرو کاربَن جُزو ۔
4262.AmylaceousAdjective
نَشاستی ۔ نَشاستے سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔
4263.AmylacetateNoun
ایک مادّہ جِس میں پھلوں جیسی خوشبو ہوتی ہے ۔
4264.AmylaciousNoun
نِشاستہ دار ۔ جِس میں نِشاستہ پایا جاتا ہو ۔
4265.AmylalcoholNoun
شراب ۔ ایتھایل الکوحل کاربن کے دو ایٹموں کی ایک زنجیر ہوتی ہے ۔
Noun
ايمائل الکُحَل ۔ (کيمِيا) الکُحَل جو الکُحلی تيل سے يا نشاستوں کی خَمير پَذيری سے حاصل ہوتی ہے ۔
4266.Amylaseحَیوانی ، نَباتی و جَراثیمی خُلیوں سے پَیدا ہونے والا امائی لیز یا خامرَہ ۔ ایک خامرَہ جو نَشاستَہ کو شَکَّر میں تَبدیل کرتا ہے ۔
Greek, L. Quod Vide
ایک خامرہ جو نشاستہ کو شَکَّر میں تَبدیل کرتا ہے ۔
Noun
اميلاس ۔ نَشاستے کو شَکَر ميں بَدَل ڈالنے والا کوئی خامرَہ ۔
4267.AmylasesNoun
ایمائل ۔
Noun, Adjective
نِشاستے کو توڑنے والے کیمیائی خمیر ۔
4268.AmylnitriteNoun
ایک مادّہ جو دِل کی بیماری کے عِلاج میں اِستعمال کیا جاتا ہے ، تاکہ خُون کا دباوٴ کم اور قلب کی شریانیں کشادہ ہو جائیں ۔
4269.Amylobarbitoneعمَل اور شِدَّت میں دَرمیانہ باربیٹون
4270.AmyloidGreek
ایسا نشاستہ جو شَکَل میں موم کی طرح دِکھائی دے
Noun
ايميلائيڈ ۔ ايک قَدرے ليسدار غِذائی شے جو نَشاستے سے مِلتی جُلتی ہوتی ہے ۔
4271.AmylolysisNoun
نَشاستَہ پاشی ۔ نَشاستی پاشيدگی ۔ نَشاستَہ ہَضمی ۔
4272.AmylopsinNoun
نشاستہ ہاضمین ۔ ایک لَبلَبی خامرہ جو الکلائن واسطہ میں نا حَل پَذیر نشاستہ کو حَل پَذیر مالٹوز میں تَبدیل کر تا ہے
Noun
نَشاستَہ ہاضمين ۔ نَشاستَہ باش ۔ (کيمِيا) ايک خامرَہ (انزايم)
4273.AmyloseNoun
شَکَر نَشاستَہ ۔ امائلُوس ۔ کاربو ہائيڈريٹ گِروہ ميں سے کوئی ايک ۔
4274.AmylosisAdjective, Greek
نِشاستہ کا ہَضَم ہونا
4275.AmylumGreek
نشاستہ یا سٹارچ
Noun
نَشاستَہ ، امائيلَم ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    166    167    168    169    170    171    172    173    174    175    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.