English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    166    167    168    169    170    171    172    173    174    175    Next
4251.Circulatedv. a.
1. چلانا ۔ چلتا کرنا ۔ جاری کرنا ۔ رواں کرنا ۔ رائج کرنا ۔ رواج دینا ۔ مروج کرنا
2. پھیلانا ۔ مشہور کرنا ۔ اشتہار دینا ۔ مشتہر کرنا ۔ اعلان دینا
v.n.
گھومنا ۔ گردش کرنا ۔ چکرانا ۔ چکر کھانا ۔ دورہ کرنا ۔ گشت کرنا ۔ پھرنا
Verb
دائرے میں گردش کرنا۔ دور کرنا۔ چلنا۔
Verb
گردش کرنا ۔ پھیلنا ۔ پھیلانا ۔ مشہور ہونا ۔
4252.Circulatesv. a.

4253.Circulatingv. a.

4254.Circulating capitalNoun
گشتی سرمایہ ۔ سرمایہ زیر استعمال ۔
4255.Circulating libraryNoun
گشتی کتب خانہ۔ گشتی لائبریری۔ کتب خانہ جس کی کتابیں اراکین کے درمیان گردش کرتی ہیں ۔
4256.Circulationn.
1. گھماؤ ۔ چکر ۔ گردش ۔ دورہ
2. پھیلاؤ ۔ رواج
3. لوٹ ۔ سکہ
Noun
دوران۔ گردش۔ دورہ۔
Noun
حلقہ اشاعت ۔ تعداد اشاعت ۔
Noun, Verb
دوران ۔ گَردِش ۔ دائرے میں راستہ ۔ اِنسانی جِسَم میں مُختَلِف گَردِشیں
4257.Circulation of moneyNoun
گردش زر ۔
4258.Circulationsn.
1. گھماؤ ۔ چکر ۔ گردش ۔ دورہ
2. پھیلاؤ ۔ رواج
3. لوٹ ۔ سکہ
Noun
دوران۔ گردش۔ دورہ۔
Noun
حلقہ اشاعت ۔ تعداد اشاعت ۔
Noun, Verb
دوران ۔ گَردِش ۔ دائرے میں راستہ ۔ اِنسانی جِسَم میں مُختَلِف گَردِشیں
4259.CirculativeAdjective
گردشی۔ مائل بہ گردش۔
4260.CirculatorNoun
مُشتہر۔ دورانی۔ گردش کرنے والا۔
4261.CirculatoryAdjective
گردش۔ مُعین گردش۔
4262.Circulatory systemNoun
نِظام دوران خُون ۔ قلب سے خُون کی بہم رسانی کا نِظام ۔
4263.CircumNoun
لاحقہ بمعنی دور حلقہ ۔ مُحیط ۔
4264.CircumambiencyNoun
گھیر۔ احاطہ۔ دَور۔
4265.Circumambientadj.
گھیرے ہوئے ۔ محیط
Adjective
گھیرے ہُوۓ۔ احاطہ کیے ہوۓ۔ مُحیط ۔
4266.Circumambulatev.n.
گھومنا ۔ گرد پھرنا ۔ گرداوری کرنا ۔ پرکّما دینا ۔ طواف کرنا ۔ چکر کھانا
4267.Circumbendibusn.
چکر کا راستہ ۔ پھیر کا راستہ
4268.Circumcisev. a.
ختنہ کرنا ۔ سنّت کرنا ۔ مسلمانی کرنا
Verb
ختنہ کرنا۔ مُسلمانی کرنا۔ سنتیں کرنا۔
4269.Circumcisedadj.
مختون ۔ کٹا ہوا
v. a.
ختنہ کرنا ۔ سنّت کرنا ۔ مسلمانی کرنا
Verb
ختنہ کرنا۔ مُسلمانی کرنا۔ سنتیں کرنا۔
4270.CircumciserNoun
ختنہ کرنے والا۔ تزکیہ کرنے والا۔
4271.Circumcisesv. a.
ختنہ کرنا ۔ سنّت کرنا ۔ مسلمانی کرنا
Verb
ختنہ کرنا۔ مُسلمانی کرنا۔ سنتیں کرنا۔
4272.Circumcisingv. a.
ختنہ کرنا ۔ سنّت کرنا ۔ مسلمانی کرنا
Verb
ختنہ کرنا۔ مُسلمانی کرنا۔ سنتیں کرنا۔
4273.Circumcisionn.
ختنہ ۔ سنّت ۔ مسلمانی
Noun
ختنہ۔ ختنہ کا عمل۔ ختنہ کی رسم۔
Noun
خَتنہ ۔ ختنہ کا عمل۔ عُضو تَناسَل کی اگلی کھال کاٹنا ۔ گوشت کو چِمٹی کے ساتھ پَکَڑ کَر کاٹ دیا جاتا ہے اور اندرُونی گوشت کے چھَلّے کو پیچھے ہَٹا کَر کَٹے ہُوئے گوشت کے ساتھ لَگا دیا جاتا ہے ۔ مُسَلمان مَذہَبی طَور پر یہ فَریضہ انجام دیتے ہَیں ۔
4274.Circumcisionsn.

4275.Circumcornialتَدویر ۔ جوارِح کے جھُولنے کا عمَل
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    166    167    168    169    170    171    172    173    174    175    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.