English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 Next | ||
4251. | Internationality | n. بین الاقوامیت Noun بین الاقوامیت ۔ بین دولیت ۔ |
4252. | Internationalization | Noun بین الاقوامی بنانے کا عمل ۔ بین دولیّت کاری ۔ بین الاقوامیت سازی ۔ |
4253. | Internationalize | Verb بین الاقوامی بنانا ۔ بین الاقوامی نِگرانی کے تِحَت لانا مثلاً کوئی عِلاقہ ۔ |
4254. | Internationally | adv. بین الاقوامی اعتبار سے Adverb بین الاقوامی طَور پَر ۔ بین دُولی اعتبار سے ۔ |
4255. | Internationals | adj. آپس کا۔ قوموں میں۔ مختلف قوموں کے درمیان۔ بین الاقوامی Adjective بینُ الاقوامی ۔ قوموں کے درمیان ۔ قوموں کے درمیان تعلُّقات سے مُتعلِّق ۔ |
4256. | Internecine, internecive | Adjective خُونریز ۔ باہم تباہ کار ۔ ایک دُوسرے کو تباہ کرنے والا ۔ |
4257. | Internee | Noun نظَر بَند ۔ جنگی قیدی ۔ |
4258. | Interneuron | Noun بین عصبانیہ ۔ وہ عصبانیہ جو حِسّی عصبانیہ کو حَرکی عصبانیہ سے مربُوط کرتا ہے ۔ |
4259. | Interneuronal | Adjective بین عصبی ۔ وسطی عصبانے سے مُتَعلِّق ۔ |
4260. | Internist | Noun مُعالِج امراض باطنیہ ۔ مُتخصِص امراض باطنیہ ۔ ماہِر امراض باطنیہ ۔ |
4261. | Internment | Noun نظر بندی ۔ قید ۔ حبس۔ |
4262. | Internment camp | عسکری نظر بندی کیمپ ۔ جنگی قیدیوں کا کیمپ ۔ |
4263. | Internodal | Adjective بین عقدبنی ۔ بور کا ۔ بوری ۔ |
4264. | Internode | Noun بین عقدین ۔ بینُ العقدین ۔ بور ۔ عصبی ریشہ کا حِصّہ جو دو گرہوں کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
4265. | Internship | Noun تربیت ۔ زیر نِگرانی حصُول تربیت ۔ |
4266. | Internuncial | Adjective رابط ۔ دماغ کی ہڈّی کے عصبی ریشوں میں ربط کا کام دینے والا ۔ وکیل سے مُتَعلِّق ۔ |
4267. | Internuncio | n. بچولیا۔ بسیٹھ۔ وکیل Noun وکیل ۔ باپائی سفیر ۔ جو دُوسرے درجہ کا سفیر ہوتا ہے ۔ |
4268. | Internuncius | n. بچولیا۔ بسیٹھ۔ وکیل Noun وکیل ۔ باپائی سفیر ۔ جو دُوسرے درجہ کا سفیر ہوتا ہے ۔ |
4269. | Interocepter | Noun روکنے والا ۔ بیچ میں اُڑا لینے والا ۔ حائل ہونے والا ۔ مزاحَم ، راستے میں پکڑنے والا ۔ |
4270. | Interoceptive | Adjective دروں گیرانہ ۔ حسّی آخذہ سے مُتَعلِّق ۔ |
4271. | Interoceptor | Noun روکنے والا ۔ بِيچ ميں اَڑا لينے والا ۔ حائل ہونے والا ۔ مَزاحَم ۔ |
4272. | Interoffice | Adjective بین دَفتری ۔ کِسی کمپنی کے مُختَلِف دفاتر کے مابین ۔ |
4273. | Interogation point | Noun سوالیہ نِشان ، جو کِسی فِقرہ کے آخِر میں سوال ظاہِر کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ |
4274. | Interosculate | Verb خَلط مَلط ہونا ۔ باہم نفُوذ پذیر کرنا ۔ ایک دُوسرے میں سرایت کرنا ۔ رابطے کا کام دینا ۔ |
4275. | Interosseous | Adjective بَین عُظمی ۔ ہَڈّیوں کے دَرمیان |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.