English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    166    167    168    169    170    171    172    173    174    175    Next
4251.TouracoNoun
تراکو ۔ بڑے قد کا ، چمک دار ارغوانی چھجا نما کلغی والا افریقی پرندہ ۔
4252.Tourbillionہوائی ۔ چکر کھانے والا فضائی راکٹ ۔ گرداب ۔
4253.Touredn.
1. دورہ۔ گشت۔ سیر۔ سیاحت
2. باری۔ نوبت۔ پھیری۔ بدلی
Noun
دورہ ۔ سیاحت ۔ ٹور ۔ لمبا سفر ۔ تفریحی دورہ ۔
4254.Touringn.
1. دورہ۔ گشت۔ سیر۔ سیاحت
2. باری۔ نوبت۔ پھیری۔ بدلی
Noun
دورہ ۔ سیاحت ۔ ٹور ۔ لمبا سفر ۔ تفریحی دورہ ۔
4255.Touring carNoun
دورہ گاڑی ۔ لِپٹواں چھت کی کھُلی موٹر کار ۔
4256.TourismNoun
سیروسیاحَت ۔ تفریحاً سفر کَرنے کی عادت ، رِواج ۔
4257.Touristn.
دورہ یا سیر کرنے والا۔ سیاح
Noun, Adjective
سیاح ۔ سیاحَت کرنے والا ۔ جو شَخص تفریحاً سیر کرے ۔
4258.Tourist classNoun
سیّاحی دَرجہ ۔ بحری اور ہوائی جہازوں میں ارزاں کراۓ کی نشِستیں ۔
4259.Tourist courtNoun
موٹَل ۔ سراۓ ۔ سیّاحوں کے ٹھہرنے کی جگہ ۔
4260.Tourist homeNoun
سیّاح گھر ۔ پرائیویٹ گھَر جو سیّاحوں کو عارضی طور پَر جاۓ قیام مُہیّا کرے ۔
4261.Tourist trapNoun
سیّاح جال ۔ سیّاحوں کو مہنگے داموں اشیاۓ ضرورت فروخت کرنے کا کاروبار ۔
4262.Touristsn.
دورہ یا سیر کرنے والا۔ سیاح
Noun, Adjective
سیاح ۔ سیاحَت کرنے والا ۔ جو شَخص تفریحاً سیر کرے ۔
n.
نیزہ بازی۔ فن سپاہ گری کی بازی۔ عام مقابلہ۔ ٹورنامنٹ
Noun
مُبارزہ ۔ ٹورنامنٹ ۔ باہمی مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔
4263.TourmalineNoun
ترمری ۔ ٹرملین ۔ یورون اور ایلومینم کا مُرکّب سِلی کیٹ ۔ معدنی مُرکّب جو سیاہ رنگ میں پایا جاتا ہے ۔
4264.Tournamentn.
نیزہ بازی۔ فن سپاہ گری کی بازی۔ عام مقابلہ۔ ٹورنامنٹ
Noun
مُبارزہ ۔ ٹورنامنٹ ۔ باہمی مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔
4265.TournequetNoun
{جراحی} شریان بند ۔ مرقات ۔ لہو روک ۔
4266.TourneyNoun
مہارتوں کا مُقابلہ ۔ ورزشی کھیلوں کا سِلسِلہ ۔ باہمی مُقابلہ ۔
n.
نیزہ بازی۔ فن سپاہ گری کی بازی۔ عام مقابلہ۔ ٹورنامنٹ
Noun
مُبارزہ ۔ ٹورنامنٹ ۔ باہمی مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔
4267.Tourniquetn.
پیچ دار بند جو عضو کاٹتے وقت خون روکنے کے کام آتا ہے
Noun
شَریان بَند ۔ کِسی جارِح کی خُونی رَگوں کو دَبانے کا سامان ۔ اِس سے خُون کی رَوَانی کو روکا جاتا ہے
4268.Tourniquetsn.
پیچ دار بند جو عضو کاٹتے وقت خون روکنے کے کام آتا ہے
Noun
شَریان بَند ۔ کِسی جارِح کی خُونی رَگوں کو دَبانے کا سامان ۔ اِس سے خُون کی رَوَانی کو روکا جاتا ہے
4269.Toursn.
1. دورہ۔ گشت۔ سیر۔ سیاحت
2. باری۔ نوبت۔ پھیری۔ بدلی
Noun
دورہ ۔ سیاحت ۔ ٹور ۔ لمبا سفر ۔ تفریحی دورہ ۔
4270.Tousev. a.
نوچنا۔ اکھاڑنا۔ پھاڑنا۔ چیرنا
4271.TouselVerb
درہم برہم کر دینا ۔ بکھیر دینا ۔ اُلجھا دینا ۔
4272.Toutn.
گاہکوں کو بلانا۔ آواز لگانا۔ دلالی کرنا۔ دلالی۔ دلال۔ ٹاؤٹ
Verb
بڑے اِصرار اور خُوشامَد سے مُلازمَت ۔ کاروبار کا خواستگار ہونا ۔ بے حَد اور لگاتار خُوشامَد کیے جانا ۔
4273.Toutedn.
گاہکوں کو بلانا۔ آواز لگانا۔ دلالی کرنا۔ دلالی۔ دلال۔ ٹاؤٹ
Verb
بڑے اِصرار اور خُوشامَد سے مُلازمَت ۔ کاروبار کا خواستگار ہونا ۔ بے حَد اور لگاتار خُوشامَد کیے جانا ۔
4274.Toutern.
پیکار
Noun
دلال ۔ ٹاوٴٹ ۔
4275.Toutingn.
گاہکوں کو بلانا۔ آواز لگانا۔ دلالی کرنا۔ دلالی۔ دلال۔ ٹاؤٹ
Verb
بڑے اِصرار اور خُوشامَد سے مُلازمَت ۔ کاروبار کا خواستگار ہونا ۔ بے حَد اور لگاتار خُوشامَد کیے جانا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    166    167    168    169    170    171    172    173    174    175    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.