English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    167    168    169    170    171    172    173    174    Next
4276.Cowherdn.
گھوسی۔ گوپال۔ گوالا۔ اہیر۔ گوالیا۔ گائے چرّیا۔ گائے گھیرا
Noun
گھوسی ۔ پیشہ ور گوالا ۔ گاۓ چریا ۔ اہیر ۔
4277.Cowherdsn.
گھوسی۔ گوپال۔ گوالا۔ اہیر۔ گوالیا۔ گائے چرّیا۔ گائے گھیرا
Noun
گھوسی ۔ پیشہ ور گوالا ۔ گاۓ چریا ۔ اہیر ۔
4278.Cowhiden.
گائے یا بیل کا چمڑا۔ گوکھا
Noun
گاوٴ چرم ۔ گاۓ کی کھال ۔ کچی یا چمڑے میں تبدیل کی ہوئی ۔ کوڑا ۔ گھوٍ کھا ۔
4279.Cowhidedn.
گائے یا بیل کا چمڑا۔ گوکھا
Noun
گاوٴ چرم ۔ گاۓ کی کھال ۔ کچی یا چمڑے میں تبدیل کی ہوئی ۔ کوڑا ۔ گھوٍ کھا ۔
4280.Cowhidesn.
گائے یا بیل کا چمڑا۔ گوکھا
Noun
گاوٴ چرم ۔ گاۓ کی کھال ۔ کچی یا چمڑے میں تبدیل کی ہوئی ۔ کوڑا ۔ گھوٍ کھا ۔
4281.Cowhidingn.
گائے یا بیل کا چمڑا۔ گوکھا
Noun
گاوٴ چرم ۔ گاۓ کی کھال ۔ کچی یا چمڑے میں تبدیل کی ہوئی ۔ کوڑا ۔ گھوٍ کھا ۔
4282.Cowhousen.
گئو سالا۔ گو سالا۔ گو شالا۔ گوال باڑی۔ گیت۔ بتھان۔ کھڑک
4283.Cowingn.
گئو۔ گائے۔ گاؤ۔ گورو۔ دھینو۔ کپلا۔ اوسر۔ کام دھین
v. a.
ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا
کاو ۔ گائے
Noun
گاۓ ۔ بیل ۔ بیل مادہ ۔ گاوٴ ۔
4284.Cowitchn.
کونچ کا درخت۔ کونچ کی پھلی
4285.Cowln.
بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ
Noun
باد گیر ۔ فاقبا ۔ راہبوں کے پہننے کی قبہ دار عبا ۔ ٹوپی ۔
Noun
بادگیر ۔ دودکش ٹپ ۔ کِسی چِمنی یا روشندان کا ڈھکنا ۔
4286.Cowl staffNoun
گگن بانس ۔ وہ بانس جس کے درمیان پانی سے بھرا ہوا برتن لٹکا ہو اور سروں کو کاندھے پر لٹکا کر اس طرح جا رہے ہوں جیسے پالکی لے جاتے ہیں ۔
4287.CowleNoun
پٹہ ۔ ٹھيکہ ۔
4288.CowledAdjective
کُلہ دار ۔ ٹوپی پہنا ہوا ۔ ڈھکنے سے ڈھکا ہوا ۔
n.
بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ
Noun
باد گیر ۔ فاقبا ۔ راہبوں کے پہننے کی قبہ دار عبا ۔ ٹوپی ۔
Noun
بادگیر ۔ دودکش ٹپ ۔ کِسی چِمنی یا روشندان کا ڈھکنا ۔
4289.Cowleechn.
گائے بید۔ سلوتری
4290.CowlickNoun
پیشانی پر بے ترتیب پھیلا ہوا بالوں کا گچھا جو یوں معلوم دے جیسے گاۓ نے چاٹا ہے ۔
4291.CowlingNoun
انجن پر دھات کا ڈھکنا ۔
n.
بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ
Noun
باد گیر ۔ فاقبا ۔ راہبوں کے پہننے کی قبہ دار عبا ۔ ٹوپی ۔
Noun
بادگیر ۔ دودکش ٹپ ۔ کِسی چِمنی یا روشندان کا ڈھکنا ۔
4292.Cowlsn.
بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ
Noun
باد گیر ۔ فاقبا ۔ راہبوں کے پہننے کی قبہ دار عبا ۔ ٹوپی ۔
Noun
بادگیر ۔ دودکش ٹپ ۔ کِسی چِمنی یا روشندان کا ڈھکنا ۔
4293.CowmanNoun
گوالا ۔ مویشیوں کا مالک ۔ کاوٴ بواۓ ۔
4294.CowpeaNoun
گوارا ۔ رواں ۔ مٹر جیسا فصلی پودا ۔ گُوار کا بیج ۔
4295.Cowper, s glandNoun
غدہ ودی ۔ غدہ کوپر ۔ دو چھوٹے غدہ ہاۓ ودی میں سے ایک ۔
4296.Cowper`s glandغَدَہ وَرمی ۔ بَلبو یُوریتھرَل غَدُود ۔ اِن کی تَعداد دو ہوتی ہے ۔ پیراسٹیٹ گَلَینڈ کے نیچے ہوتے ہَیں
4297.CowpokeNoun
گوالا ۔ مغربی امریکی گوالا ۔ عوامی گوالا ۔
4298.CowponyNoun
چھوٹا گھوڑا ۔ ٹٹو ۔ مویشی کے گلے کو کنٹرول کرنے والا ۔
4299.Cowpoxn.
گھوتھن سیتلا
Noun
گوتھن ستیلا ۔ جدری البقر ۔ گاۓ کو لگنے والی ایک بیماری ۔
Noun
گوتھن سیتلا ۔ جدری البقر ۔ ایک بیماری جِس سے گاۓ کے تھن مُتاثر ہوتے ہیں ۔
4300.Cowpoxesn.
گھوتھن سیتلا
Noun
گوتھن ستیلا ۔ جدری البقر ۔ گاۓ کو لگنے والی ایک بیماری ۔
Noun
گوتھن سیتلا ۔ جدری البقر ۔ ایک بیماری جِس سے گاۓ کے تھن مُتاثر ہوتے ہیں ۔
adj.
ڈرپوک۔ بزدلا۔ بزدل۔ کائر۔ نامرد۔ ہیٹا۔ ڈرپوکنا۔ بھگوڑا۔ لینڈی۔ پادگھابرا۔ ہیز
Noun
بُزدل ۔ ڈرپوک ۔ پست ہمت آدمی ۔ بُزدل شخص ۔
n.
ڈرپوکی۔ ڈرپوک پن۔ ہیٹاپن ۔ بزدلی۔ نامردی۔ کم ہمتی
Noun
بزدلی ۔ فقدانِ ہمت ۔ شرمناک خوف ۔ بودا پن ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    167    168    169    170    171    172    173    174    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.