English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 Next | ||
4301. | Anachronistic, anachronistical | غَلَط زَمانی يا سَہُو ۔ |
4302. | Anachronous | Adjective تاريخی سے مُتعلِق ۔ |
4303. | Anacidity | Noun بۓ تیزابی ۔ گیسٹرَک جُوس میں تیزاب کی کَمی |
4304. | Anaclinal | Adjective (ارضِيات) ڈھَلوان يا طَبقاطی ميلان کی طَرَف واقِع (کوئی وادی ) |
4305. | Anacoluthic | Adjective قواعدی تَرتيب سے محرُوم ۔ جِس ميں بے رَبطی ہو ۔ |
4306. | Anaconda | Noun اژدَر ۔ اژدَھا ۔ ايک بھاری بھَرکَم بے زہَر سانپ ۔ |
4307. | Anacoustic zone | بالائے سَمعی مُنطَقَہ ۔ ايک سو ميل کی بُلَندی سے اُوپَر کا خِطَہ ۔ |
4308. | Anacreontic | Adjective انقَريُونی ۔ يُونانی شاعِر آنکَريُون کی شاعِری سے مِلتی جُلتی ، مے و مُحَبَّت کی تَعريف سے مُتعلِق ۔ بَزمِيَہ ۔ |
4309. | Anacrotism | Adjective, Greek شہوفیت ۔ ایوروٹَک سٹیوسَس میں واقع سفائیگموگرافِک نَبض کے خَم میں اہتراز |
4310. | Anacrusis | Noun کِسی شعر کے شُرُوع کے ايک يا ايک سے زِيادَہ مُوکِد ارکان جو عروضی ڈھانچے ميں شامِل نہيں ہوتے ۔ |
4311. | Anadem | Noun موہاف ۔ ہار ۔ گَجرا ۔ سَر بَند ۔ بال بَند ۔ چُوڑا ۔ |
4312. | Anadiplosis | Noun (عِلمِ بَياں) تَکرار لَفظی ۔ وَسيع مَفہُوم والا ۔ |
4313. | Anadromous | Adjective بالا رو (سامَن مَچھلی کی طَرَح) تہ رو ۔ |
4314. | Anaemia | Noun خُون میں سُرخ ذرات یعنی ہمیو گلوبین کی کمی ۔ |
4315. | Anaemic gangrine | خُون کی سپلائی میں رکاوٹ |
4316. | Anaerobe | نا ہَوا باش ۔ نا ہوائی نامیہ ۔ وہ جاندار جو آزاد آکسیجَن کی غَیر موجُودگی میں رہتے ہَیں Noun ناہَوائی نامِيَہ ۔ ناہَوا باش ۔ ہَوا يا آکسيجَن کے بَغير جينے والا خُرد نامِيَہ۔ |
4317. | Anaerobic | Noun ناہوا باش ۔ ناہوائی نامیہ ۔ ہوا کے بغیر زِندہ رہنے والا ۔ Adjective نا ہَوائی ۔ نا ہَوا باش ۔ |
4318. | Anaesthesia | Adjective بے حِسی ۔ ایسی حالَت جِس میں احساس نہ ہو ۔ خَصُوصاً چھُونے کی حِس خَتَم ہو جاتی ہے ۔ فُقدانِ حِس Noun لغوی معنی ۔ فُقدان احساس ۔ ہوش کا عام فُقدان ۔ |
4319. | Anaesthesiology | سائنس کی وہ شاخ جِس میں بے حِسی آور کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے |
4320. | Anaesthetic | وہ دَوائی جو بے حِسی پَیدا کَرے |
4321. | Anaesthetist | تحزیر کار ۔ وہ شَخَص جو بے حِسی پَیدا کَرے |
4322. | Anaglyph | Noun نقشی زیور ۔ زیورات جو پتھر یا پلاسٹر پر اُبھرے ہوۓ ہوں ۔ |
4323. | Anaglyphic | Adjective نَقشينی زيوَر ۔ بالا مُنبَّت ۔ ہَلکے اُبھار والا زيوَر ۔ |
4324. | Anagoge, anagogy | Noun عارفانَہ ۔ مَعرفَت ۔ صوفِيانَہ تَفسير ۔ لَفظوں کا رُوحانی مَفہُوم يا اِطلاق ۔ عرفان ۔ |
4325. | Anagogic, anagogical | Adjective عارفانَہ ۔ صُوفِيانَہ ۔ پُر اِسرار ۔ رُوحانی ۔ عالی مَرتَبَہ ۔ تَفسير ۔ غائيَہ ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.