English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    168    169    170    171    172    173    174    Next
4301.CowryNoun
کوڑی ۔ سمندری صدفیے کے گھونگے اور سیپیاں ۔ خوبصورت صدف یا سیپی ۔
4302.Cowsn.
گئو۔ گائے۔ گاؤ۔ گورو۔ دھینو۔ کپلا۔ اوسر۔ کام دھین
v. a.
ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا
کاو ۔ گائے
Noun
گاۓ ۔ بیل ۔ بیل مادہ ۔ گاوٴ ۔
4303.CowslipNoun
گاوٴ زبان ۔ بسنتی گلاب کے خاندان کا سدا بہار پودا ۔ امریکا کا گیندا ۔ شہابِ ثاقب ۔
4304.CoxaNoun
ورَک ۔ کولا ۔ کُولہے کا جوڑ ۔ سُرین ۔
Noun
کُولہے کا جوڑ ۔ چُوتَڑ کا جوڑ
Noun
ورک ۔ کولھا ۔ ٹانگ کا بالائی جوڑ ۔
4305.CoxalAdjective
ورکی ۔ سُرینی ۔ جوڑدار ۔ کولی ۔
4306.CoxalgiaNoun
وجع الورک ۔ کولہے کا درد ۔
Noun
کُولہے کا دَرد ۔ چُوتَڑ کے جوڑ میں دَرد
4307.CoxalgicAdjective
وجع الورکی ۔ کولہے کے درد کے مُتعلّق ۔
4308.Coxcombn.
1. بیوقوفی کی کلغی۔ حماقت کا طّرہ۔ علامت حمق
2. بانکا۔ اکڑ باز۔ چھیلا
3. جٹا دھاری۔ کیس۔ تاج خروس۔ گُل طرہ
4. کپال۔ چوٹی
Noun
نمایشی شخص ۔ شیخی خورہ شخص ۔ خود بیں ۔ خود پسند ۔ بانکا ۔
4309.Coxcombicaladj.
بانکا۔ اکھڑ۔ چھچھورا
Noun
بانکا ۔ نمایشی ۔ خود بیں ۔ شیخی باز ۔ چھیلا ۔
4310.Coxcombsn.
1. بیوقوفی کی کلغی۔ حماقت کا طّرہ۔ علامت حمق
2. بانکا۔ اکڑ باز۔ چھیلا
3. جٹا دھاری۔ کیس۔ تاج خروس۔ گُل طرہ
4. کپال۔ چوٹی
Noun
نمایشی شخص ۔ شیخی خورہ شخص ۔ خود بیں ۔ خود پسند ۔ بانکا ۔
4311.CoxitisNoun
وَرمِ لوض ۔ چُوتَڑ کے جوڑ میں سوزِش
4312.Coxsackie virusesاِنٹَرو وائرَس کے خاندان میں تین گَروہوں میں سے ایک
4313.CoxswainNoun
ناخُدا ۔ کِھویا ۔ کشتی کا پتواری ۔ کشتی کا سربراہ ۔
4314.Coyadj.
چونکنے والا۔ بھڑکیلا۔ شرمگیں۔ لاجونتی۔ شرمیلا۔ شرمالو۔ حیا دار
v. a.
Adjective
شرمیلا ۔ آشنا ہونے سے محترز ۔ لجانے والی ۔ حیادار ۔ شرمگیں ۔
4315.Coyedadj.
چونکنے والا۔ بھڑکیلا۔ شرمگیں۔ لاجونتی۔ شرمیلا۔ شرمالو۔ حیا دار
v. a.
Adjective
شرمیلا ۔ آشنا ہونے سے محترز ۔ لجانے والی ۔ حیادار ۔ شرمگیں ۔
4316.Coyeradj.
چونکنے والا۔ بھڑکیلا۔ شرمگیں۔ لاجونتی۔ شرمیلا۔ شرمالو۔ حیا دار
v. a.
Adjective
شرمیلا ۔ آشنا ہونے سے محترز ۔ لجانے والی ۔ حیادار ۔ شرمگیں ۔
4317.Coyestadj.
چونکنے والا۔ بھڑکیلا۔ شرمگیں۔ لاجونتی۔ شرمیلا۔ شرمالو۔ حیا دار
v. a.
Adjective
شرمیلا ۔ آشنا ہونے سے محترز ۔ لجانے والی ۔ حیادار ۔ شرمگیں ۔
4318.Coyingadj.
چونکنے والا۔ بھڑکیلا۔ شرمگیں۔ لاجونتی۔ شرمیلا۔ شرمالو۔ حیا دار
v. a.
Adjective
شرمیلا ۔ آشنا ہونے سے محترز ۔ لجانے والی ۔ حیادار ۔ شرمگیں ۔
4319.CoylyAdverb
شرمیلے انداز سے ۔ حیاداری سے ۔ حجاب سے ۔ لاج سے ۔
4320.Coynessn.
بھڑک۔ لاج۔ حیا۔ شرم۔ حجاب
Noun
حجاب ۔ شرمیلا ۔ شرم و حیا ۔ کم آمیزی ۔ لاج ۔
4321.Coynessesn.
بھڑک۔ لاج۔ حیا۔ شرم۔ حجاب
Noun
حجاب ۔ شرمیلا ۔ شرم و حیا ۔ کم آمیزی ۔ لاج ۔
4322.CoyoteNoun
کویوٹی ۔ گُرگ مرغزار ۔ امریکن بھیڑیا ۔ امریکا میں انڈین لوک گیت ۔ قابل نفرت شخص ۔
4323.CoyotilloNoun
میکسیکو کا خولان ۔ رسوت کے خاندان سے تعلّق رکھنے والا پودا جس کے پھل زہریلے ہوتے ہیں ۔
4324.CoypuNoun
کوپُو ۔ اُود بلاوٴ ۔ جنوبی امریکا کا ایک میمل ۔ کُترنے والا جانور جو پانی اور خشکی پر رہتا ہے ۔
4325.Coysadj.
چونکنے والا۔ بھڑکیلا۔ شرمگیں۔ لاجونتی۔ شرمیلا۔ شرمالو۔ حیا دار
v. a.
Adjective
شرمیلا ۔ آشنا ہونے سے محترز ۔ لجانے والی ۔ حیادار ۔ شرمگیں ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    168    169    170    171    172    173    174    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.