English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    169    170    171    172    173    174    175    176    177    178    Next
4326.AnagogicallyAdverb
عارفانَہ ، صُوفِيانَہ طَور پَر ۔ از رُوئے مَعرفَت ۔
4327.Anagramn.
تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر
v. a.
تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا
Noun
صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔
4328.Anagrammatic, anagrammaticalAdjective
مَقلُوبی ۔
4329.AnagrammatizeVerb
تَقليبِ لَفظی ۔ کوئی نَيا لَفظ بَنانے کے لِيے لَفظوں کا اُلَٹ پھير کَرنا ۔
4330.Anagrammedn.
تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر
v. a.
تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا
Noun
صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔
4331.Anagrammingn.
تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر
v. a.
تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا
Noun
صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔
4332.Anagramsn.
تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر
v. a.
تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا
Noun
صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔
4333.AnalNoun
جو مقعد سے مُتعلِّق ہو ۔
Adjective
مَقعدی ۔ دُبُری ۔ مَقعد سے مُتعلِق يا مَقعد کے قَريب واقِع ۔
4334.Analcime, analciteNoun
انالسِم ۔ ايک مَعدَن جو زينَہہ دار چَٹانوں ميں قَلمائی اور انبار کی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔
4335.Analects, analectaNoun
اِقتَباسات ۔ اِقتَباس نامَہ ۔ مُختَلِف مُصَنِفوں کے يَکجا کِيے گَئے اِنتِخابات ۔ گُلدَستَہِ تَحرير ۔
4336.AnalemmaNoun
شَمسی گھَڑی ۔ وَقت ناپنے کاقَديم آلَہ ۔
4337.Analepticمَسکَن ۔ مَقوی ۔ مرکَزی عَصبی نَظام کو ٹھیک کرتا ہے ۔ تَنَفُس کو بحال کرتا ہے
Adjective
قُوَت بَخش ۔ تَوانائی بَخش ۔ قُوَت بَحال کَرنے والا ۔ بيداری ۔ کوئی ايسی تَدبير ۔ صحَت آوَر ۔
4338.Analgesiaبے حِسی دَرد ۔ چھُونے کی حِس کی ضیاع کے بَغَیر دَرد کے احساس کا فَقدان
Verb
درد کا احساس نہ ہونا ۔ دافِع درد ۔ ایسی مسکن دوا جو درد کو کم کر دے ۔
Adjective
(طِب) بے حِسی ۔ دَرد کا عدَم اِحساس ۔ با حَواس حالَت ميں اِحساسِ دَرد کا فُقدان ۔
4339.Analgesicدَرد کو آرام پُہَنچَانے والی دَوا
Noun
دافِع دَرد ۔ مُسکَن دَوا ۔
4340.AnalgeticAdjective
(طِب) بے حِسی دَرد کا سَبَب يا اُس سے مُتعلِق ۔
4341.Analog computerNoun
مَثيل کَمپِيُوٹر ۔ ايسا کَمپِيُوٹَر جو طَبعی تَغَيَرات کے حَل گَراف کی صُورَت ميں پيش کَرتا ہے ۔
4342.Analog recordingمَثيل صُورَت بَندی ۔ صُوتی لہَر کے اِرتعاش کی ريکارڈِنگ کے ذَريعے آوازوں کی باز آفرينی ۔
4343.Analog, analogueAdjective
(کَمپِيُوٹَر) مَثيل ، اينالوگ ۔ مُسَلسَل طَبعی مُتغيَرات سے مُتعلِق ۔ (جيسے فاصلَہ ۔گردِش ۔
4344.Analogicadj.
تمثیلی ۔ مثالی ۔ قیاسی
4345.Analogicaladj.
مشابہ ۔ مطابق ۔ متماثل ۔ ملتا جلتا ۔ ہم شکل
Adjective
تَمثيلی ۔ نَظيری ۔ قَياسی ۔ مُماثلَت لِيے ہُوئے ۔ مُشابَہ ۔
4346.Analogicallyadv.
تمثیلاً ۔ تشبیہاً ۔ تشبیہہ کے ساتھ ۔ مطابقت سے ۔ اُپما سے
Adverb
مِثال کے طَور پَر ۔ قَياساً ۔
4347.AnalogistNoun
تَمثيل پَسَند ۔ جو تَمثيل کا شوقين يا اُسی کے مُطابِق اِستَدلال کَرنے والا ہو ۔
4348.Analogizev.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
4349.Analogizedv.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
4350.Analogizesv.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    169    170    171    172    173    174    175    176    177    178    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.