English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    169    170    171    172    173    174    175    176    177    178    Next
4326.PiuAdverb
زیادہ ۔ ایک اِشارہ موسیقاروں کے لیے ۔
4327.Piumbeousadj.
1. سیسہ سا۔ سیسے کا۔ سرمئی
2. کند۔ کودن۔ بیوقوف۔ سست۔ بطی
4328.Pivotn.
چول۔ چولیا۔ محور۔ مدار
Noun
محور ۔ مدار ۔ چُول ۔ چولیا ۔ ایک نوک دار سُلاخ کا ٹُکڑا ۔
4329.Pivot toothNoun
ایک مُتبادِل دانت جو اصل دانت کی جڑ کے ساتھ ایک چُول کے ذریعے جُڑا ہوا ہو ۔
4330.PivotalAdjective
محور کا ، اِس سے مُتعلِّق ۔ محور کا کام کرنے والا ۔
4331.PivotallyAdverb
محور کی حیثیت سے ۔
4332.Pivotedn.
چول۔ چولیا۔ محور۔ مدار
Noun
محور ۔ مدار ۔ چُول ۔ چولیا ۔ ایک نوک دار سُلاخ کا ٹُکڑا ۔
4333.Pivotingn.
چول۔ چولیا۔ محور۔ مدار
Noun
محور ۔ مدار ۔ چُول ۔ چولیا ۔ ایک نوک دار سُلاخ کا ٹُکڑا ۔
4334.Pivotsn.
چول۔ چولیا۔ محور۔ مدار
Noun
محور ۔ مدار ۔ چُول ۔ چولیا ۔ ایک نوک دار سُلاخ کا ٹُکڑا ۔
4335.PixilatedAdjective
ذہنی طَور پَر خفیف سا غیر متوازن ۔ کھسکا ہوا ۔ مرکز سے ہٹا ہوا ۔
4336.Pixy, pixieNoun
پَری ، بالخصُوص شریر پری ۔ بدمعاش ۔
4337.PixyishAdjective
شریر کی طرح ۔
4338.PizzaNoun
ایک چٹ پٹا اطالوی کھانا ، جِس میں پنیر اور ٹماٹر ہوتے ہیں ۔
4339.PizzeriaNoun
پیزا گھر ۔ ایک ایسا تِجارتی اِدارہ جہاں مذکُورہ بالا پیزا تیار کیے جاتے ہیں ۔
4340.PizzicatoAdjective
مضراب کے اِستعمال کی بِجاۓ تاروں کو اُنگلیوں سے چھیڑ کر بجنے والا ۔
4341.Pizzlen.
چوپایوں کا عضو تناسل
4342.Pkestaffn.
بھالے کی چھڑ۔ نیزہ کا بانس۔ بلم کی لکڑی
4343.Pl. /banditti, n. ڈاکو ۔ بٹ مار ۔ لٹیرا ۔ رہزن ۔قزاق
Noun
غارت گر ۔ لٹیرا ۔ آوارہ گردی کرنے والا ۔
Noun
قَزّاق ۔ ڈاکو ۔ لُٹيرا ۔
4344.Pl. phenomena, n. اعجوبہ صورت۔ نادرالظہور۔ مظہر۔ حادثہٴ طبعی
Noun
مظہر ۔ اعجوبہ صورت ۔
4345.Pl. seraphimn.
اسرافیل۔ (فرشتہ۔ ملک)
4346.Placabilityn.
نرمی۔ ملائمت۔ حلم۔ بردباری۔ عفو شعاری
Noun
تشفی پذیری ۔ مُلائمت ۔ حِلم ۔ نرمی ۔ بردباری ۔
4347.Placableadj.
منانے جوگ۔ جلد معاف کرنے والا۔ ملائم۔ نرم۔ حلیم۔ نرم دل۔ بردبار۔ عفو شعار۔ تشفی پذیر
Adjective
تَشفی پذیر ۔ وہ جو آسانی کے ساتھ اِطمینان دِلاۓ جانے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔
4348.PlacablyAdverb
نرمی سے ۔ بُردباری سے ۔
4349.Placardv. a.
اشتہار لگانا۔ اعلان دینا۔ پوسٹر لگانا
n.
تختہٴ اعلان۔ اشتہار نامہ۔ اعلان نامہ۔ پوسٹر
Noun
پلے کارڈ ۔ پوسٹر ۔ تختہ اعلان ۔ اِشتہار نامہ ۔ اعلان نامہ ۔
4350.Placardedv. a.
اشتہار لگانا۔ اعلان دینا۔ پوسٹر لگانا
n.
تختہٴ اعلان۔ اشتہار نامہ۔ اعلان نامہ۔ پوسٹر
Noun
پلے کارڈ ۔ پوسٹر ۔ تختہ اعلان ۔ اِشتہار نامہ ۔ اعلان نامہ ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    169    170    171    172    173    174    175    176    177    178    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.