English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    170    171    172    173    174    175    176    177    178    179    Next
4351.Boston terrier , boston bullNoun
بوسٹَن نَسَل کے امريکی کُتّے ۔
4352.Bot flyNoun
بھِن بھِن مَکھّی۔ باٹ مَکھّی ۔
4353.Botanicadj.
نباتاتی ۔ بناسپتی کا
Noun
(عِلمِ ادوِيَہ) دَوائی جو جَڑوں اور پَتّوں سے بَنائی جائے/کَشيد کی جائے ۔
4354.Botanic, botanicalAdjective
نَباتِيات سے مُتَعلِق ۔
4355.Botanicaladj.
نباتاتی ۔ بناسپتی کا
Noun
(عِلمِ ادوِيَہ) دَوائی جو جَڑوں اور پَتّوں سے بَنائی جائے/کَشيد کی جائے ۔
4356.BotanicallyAdverb
نَباتِياتی حيثِيَت سے ۔
4357.Botaniesn.
بناسپتی یا بولی بدیا ۔ علم نباتات
Noun
نَباتِيات ۔ سَنياس ۔ حَياتِ نَباتی کا مُطالِعہ ۔
4358.Botanistn.
نباتات شناس ۔ بولی والا ۔ جڑی گیانی
Noun
ماہِر ِ نَباتيات ۔
4359.Botanistsn.
نباتات شناس ۔ بولی والا ۔ جڑی گیانی
Noun
ماہِر ِ نَباتيات ۔
4360.Botanizev.n.
پودوں کو دریافت کرنا یا پیچھاننا
Verb, Interjection
سَنياسی بَننا ۔ نَباتِياتی حيثِيَت سے تَحقيق کَرنا ۔
4361.BotanizerNoun
سَنياسی ۔ نَباتِيات کا مُشاہدَہ کَرنے والا ۔
4362.Botanomancyn.
پیڑوں سے شگون لینا
4363.Botanyn.
بناسپتی یا بولی بدیا ۔ علم نباتات
Noun
نَباتِيات ۔ سَنياس ۔ حَياتِ نَباتی کا مُطالِعہ ۔
4364.Botchv. a.
1. تھیگلی یا پیوند لگانا
2. اناڑی پن سے کرنا ۔ بگاڑنا ۔ ان گھڑ پنے یا پھوہڑ پنے سے کرنا ۔ ستیاناس کرنا
n.
1. پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا
2. تھیگنی
3. کچا یا ناقص کام
Noun
دُنبَل ۔ جِلدی اُبھار ۔
4365.Botchedv. a.
1. تھیگلی یا پیوند لگانا
2. اناڑی پن سے کرنا ۔ بگاڑنا ۔ ان گھڑ پنے یا پھوہڑ پنے سے کرنا ۔ ستیاناس کرنا
n.
1. پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا
2. تھیگنی
3. کچا یا ناقص کام
Noun
دُنبَل ۔ جِلدی اُبھار ۔
4366.Botchern.
اناڑی ۔ ان گھڑ ۔ پُھوئڑ ۔ بگاڑو
Noun
نااہل ۔ پھوہَڑ ۔ اناڑی ۔
4367.Botchersn.
اناڑی ۔ ان گھڑ ۔ پُھوئڑ ۔ بگاڑو
Noun
نااہل ۔ پھوہَڑ ۔ اناڑی ۔
4368.BotcheryNoun
اناڑی پَن سے کِيا ہُوا کام ۔
4369.Botchesv. a.
1. تھیگلی یا پیوند لگانا
2. اناڑی پن سے کرنا ۔ بگاڑنا ۔ ان گھڑ پنے یا پھوہڑ پنے سے کرنا ۔ ستیاناس کرنا
n.
1. پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا
2. تھیگنی
3. کچا یا ناقص کام
Noun
دُنبَل ۔ جِلدی اُبھار ۔
4370.Botchingv. a.
1. تھیگلی یا پیوند لگانا
2. اناڑی پن سے کرنا ۔ بگاڑنا ۔ ان گھڑ پنے یا پھوہڑ پنے سے کرنا ۔ ستیاناس کرنا
n.
1. پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا
2. تھیگنی
3. کچا یا ناقص کام
Noun
دُنبَل ۔ جِلدی اُبھار ۔
4371.BotchyAdjective
پھوڑوں سے بھَرا ہُوا ۔ دھَبے دار ۔
4372.BoteNoun, English Law
منافع ۔ معاوضہ ۔
4373.Bote, godNoun
مذہب یا خدا کے خلاف جرائم پر جرمانہ ۔
4374.Bote, theftNoun
چور کی طرف سے کاروائی نہ کرنے پر معاوضہ ۔
4375.Bote-lessNoun
بلا منافع۔ بلا معاوضہ ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    170    171    172    173    174    175    176    177    178    179    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.