English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    170    171    172    173    174    175    176    177    178    179    Next
4351.CirrocumulusNoun
طُرّہ زدّہ اپر۔ پیچدار اپر۔ بلند بادل۔
4352.Cirroseadj.
پیچ دار ۔ پیچواں
Adjective
ریشی دار۔ سُوت دار۔ بالوں سے مشابہ۔
4353.Cirrostratusn.
بادل کا ٹکڑا
Noun
طُرّہ طبق ابر۔ بادل کا ٹکڑا۔ برف کے باریک ذرے۔
4354.CirrusNoun
درخت کا سُوت۔ بیل سُوت۔ دم۔
4355.CirsoidNoun
دَوالی نُما ۔ پھَیلی ہُوئی وَرید سے مُشابہ ۔ وَرید کا بَڑھ جانا
4356.CisAdjective
ایک طرف ۔ ایک ہی جانِب ۔
4357.Cis-compoundNoun
خاکہ اور میں دو مُرکب اشیا میں ایٹموں کی ترتیب دِکھائی گئی ہے ۔
4358.Cis-lunar spaceNoun
وہ جگہ جو زمین اور چاند کے مدار کے درمیان ہے ۔
4359.CisalpineAdjective
کوہِ آلیس کے جنوبی علاقہ کے متعلق۔
4360.CiscoNoun
امریکا کی بڑی جھیلوں میں پائی جانے والی سفید مچھلی۔ ہیرنگ مچھلی۔
4361.CistNoun
تابوت۔ متبرک برتنوں کا صندوق۔ صندوق تبرکات۔
4362.CistaceousAdjective
پہاڑی گُلاب کا پودا۔ سسٹاشس۔ چٹانی گُلاب۔
4363.Cisternn.
ہودہ ۔ حوض ۔ چوبچہ ۔ کھیل
سس ٹرن ۔ حوض ۔ تالاب ۔
Noun
حوضی۔ برکی۔ ٹنکی۔
4364.CisternaNoun
حَوض ۔ جِسمانی سیال کو جَمَع کَرنے کے لیے بَند جَگَہ ۔ مَثلاً جِگَر
4365.Cisternsn.
ہودہ ۔ حوض ۔ چوبچہ ۔ کھیل
سس ٹرن ۔ حوض ۔ تالاب ۔
Noun
حوضی۔ برکی۔ ٹنکی۔
4366.CistronNoun
سسٹران۔ تناسلی۔ توالدی مادے۔
4367.Citn.
نگر باسی ۔ شہری
4368.CitableAdjective
قابل حوالہ۔ قابل طلبی۔ قابل خراج تحسین۔
4369.Citadeln.
گڑھی ۔ کوٹ ۔ کوٹلا
Noun
قلعہ۔ گڑھی۔ حصار۔
4370.Citadelsn.
گڑھی ۔ کوٹ ۔ کوٹلا
Noun
قلعہ۔ گڑھی۔ حصار۔
4371.Citationn.
1. طلبی ۔ بلاؤ ۔ اطلاع نامہ ۔ دستک ۔ دستک طلبی ۔ سمن
2. قول ۔ مقولہ
Verb
نظیر ۔ نظیر لانا ۔ حوالہ ۔ حوالہ دینا ۔
Noun
سمن۔ طلبی۔ حوالہ۔
4372.CitationalAdjective
نظیر کا ۔ حوالہ سے متعلقہ ۔
4373.Citationsn.
1. طلبی ۔ بلاؤ ۔ اطلاع نامہ ۔ دستک ۔ دستک طلبی ۔ سمن
2. قول ۔ مقولہ
Verb
نظیر ۔ نظیر لانا ۔ حوالہ ۔ حوالہ دینا ۔
Noun
سمن۔ طلبی۔ حوالہ۔
4374.Citev. a.
1. طلب کرنا ۔ بلا بھیجنا ۔ بلانا ۔ حکماً بلانا ۔ سمن بھیجنا
2. حوالہ دینا ۔ نظیر لانا
Verb
عدالت میں حاضر ہونے کا سرکاری طریقہ۔
Verb
حوالہ دینا ۔
4375.Citedv. a.
1. طلب کرنا ۔ بلا بھیجنا ۔ بلانا ۔ حکماً بلانا ۔ سمن بھیجنا
2. حوالہ دینا ۔ نظیر لانا
Verb
عدالت میں حاضر ہونے کا سرکاری طریقہ۔
Verb
حوالہ دینا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    170    171    172    173    174    175    176    177    178    179    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.