English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 Next | ||
4351. | Disinterestedly | Adverb بے تعصبُّی سے ۔ بے لوثی کے ساتھ ۔ غیر جانبدارانہ ۔ بے غرضی سے ۔ Adverb بے غرضانہ ۔ غير جانبدارانہ |
4352. | Disinterestedness | Noun بے تعصُّبی سے ۔ بے لوثی ۔ غیر جانبداری ۔ بے غرضی ۔ عدمِ دلچسپی ۔ |
4353. | Disinterment | Noun قبر کھود کر نکالنے کا عمل ۔ زمین کھود کر نکالنے کا عمل ۔ تاریکی سے روشنی میں لانے کا عمل ۔ |
4354. | Disinterred | v. a. 1. اکھاڑنا۔ کھودنا۔ قبر میں سے مردہ نکالنا 2. گڑے مردے اکھیڑنا۔ اگھاڑنا۔ کاڑھنا۔ نکالنا۔ اندھیرے سے روشنی میں لانا۔ باہر کرنا۔ دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ پرگھٹ کرنا Verb اُکھاڑنا ۔ قبر کھود کر نکالنا ۔ جیسے لاش کو ، زمین کھود کر نکالنا ، گڑی ہوئی چیز کو کھود کر نکالنا۔ Verb مردہ اکھيڑنا ۔ قبر سے نکالنا |
4355. | Disinterring | v. a. 1. اکھاڑنا۔ کھودنا۔ قبر میں سے مردہ نکالنا 2. گڑے مردے اکھیڑنا۔ اگھاڑنا۔ کاڑھنا۔ نکالنا۔ اندھیرے سے روشنی میں لانا۔ باہر کرنا۔ دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ پرگھٹ کرنا Verb اُکھاڑنا ۔ قبر کھود کر نکالنا ۔ جیسے لاش کو ، زمین کھود کر نکالنا ، گڑی ہوئی چیز کو کھود کر نکالنا۔ Verb مردہ اکھيڑنا ۔ قبر سے نکالنا |
4356. | Disinters | v. a. 1. اکھاڑنا۔ کھودنا۔ قبر میں سے مردہ نکالنا 2. گڑے مردے اکھیڑنا۔ اگھاڑنا۔ کاڑھنا۔ نکالنا۔ اندھیرے سے روشنی میں لانا۔ باہر کرنا۔ دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ پرگھٹ کرنا Verb اُکھاڑنا ۔ قبر کھود کر نکالنا ۔ جیسے لاش کو ، زمین کھود کر نکالنا ، گڑی ہوئی چیز کو کھود کر نکالنا۔ Verb مردہ اکھيڑنا ۔ قبر سے نکالنا |
4357. | Disjoin | v. a. توڑنا۔ الگ کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ بے ربط کرنا Verb توڑنا ۔ الگ کرنا ۔ علیحدہ کرنا۔ جُدا کرنا ۔ ٹوٹنا ۔ الگ ہونا۔ |
4358. | Disjoint | v. a. جوڑ جوڑ الگ کرنا Verb جوڑوں سے الگ کرنا۔ جوڑ الگ کرنا۔ بے ربط کرنا۔ سلسلہ توڑنا۔ |
4359. | Disjointed | Adjective بے تعلُّق ۔ بے ربط ۔ بے ترتیب ۔ بے آہنگ ۔ Adjective جدا ۔ ٹوٹا ہوا ۔ بے ربط ۔ الگ ۔ عليحدہ v. a. جوڑ جوڑ الگ کرنا Verb جوڑوں سے الگ کرنا۔ جوڑ الگ کرنا۔ بے ربط کرنا۔ سلسلہ توڑنا۔ |
4360. | Disjointedness | Noun بے تعلُّقی ۔ بے ربطی ۔ بے ترتیبی ۔ عدم تسلسل ۔ |
4361. | Disjointing | v. a. جوڑ جوڑ الگ کرنا Verb جوڑوں سے الگ کرنا۔ جوڑ الگ کرنا۔ بے ربط کرنا۔ سلسلہ توڑنا۔ |
4362. | Disjointly | Adverb بے تعلقی سے ۔ بے ربطی سے ۔ بے ترتیبی کے ساتھ ۔ عدمِ تسلسل سے ۔ |
4363. | Disjoints | v. a. جوڑ جوڑ الگ کرنا Verb جوڑوں سے الگ کرنا۔ جوڑ الگ کرنا۔ بے ربط کرنا۔ سلسلہ توڑنا۔ |
4364. | Disjunct | Noun قضیہ منفصلہ میں دونوں متبادلات میں سے ایک ۔ فارق۔ |
4365. | Disjunction | n. تفرقہ۔ فرق۔ علیحدگی۔ مفارقت۔ بچھا Noun انفصال ۔ تفریق ۔ بے ربطی ۔ تفرقہ ۔ مفارقت ۔ عدم تسلسل۔ |
4366. | Disjunctive | adj. 1. جدا کرنے والا۔ علیحدہ کرنے والا۔ الگاؤ۔ فارق۔ منفصل 2. حرف تردید Adjective انفصالی ۔ تفریقی ۔ فارق ۔ حرف تردید۔ |
4367. | Disjunctively | Adverb تردیداً ۔ جُدا کرتے ہوۓ ۔ انفصالی طور پر ۔ تردیدی لحاظ سے ۔ |
4368. | Disjunctives | adj. 1. جدا کرنے والا۔ علیحدہ کرنے والا۔ الگاؤ۔ فارق۔ منفصل 2. حرف تردید Adjective انفصالی ۔ تفریقی ۔ فارق ۔ حرف تردید۔ |
4369. | Disk | n. 1. 2. چکر۔ چاند۔ نشانہ مارنے کے لیے لوہے کا چکر Noun ڈِسک قُرص ۔ طبق ۔ ٹِکیہ ۔ سراون پھیرنا۔ |
4370. | Disk jockey | Noun وہ شخص جو ایسے ریڈیو پروگرام چلاۓ جس میں موسیقی کے ریکارڈ بجانے ، تجارتی اعلانات اور بے تکلفانہ تبصرے کرنے کا امتزاج پایا جاتا ہو۔ |
4371. | Disk wheel | Noun قرصی پہیا۔ ارّوں کے بغیر پہیا جس میں ایک مرکزی فولادی قُرص ہوتی ہے۔ |
4372. | Disked | n. 1. 2. چکر۔ چاند۔ نشانہ مارنے کے لیے لوہے کا چکر Noun ڈِسک قُرص ۔ طبق ۔ ٹِکیہ ۔ سراون پھیرنا۔ |
4373. | Disking | n. 1. 2. چکر۔ چاند۔ نشانہ مارنے کے لیے لوہے کا چکر Noun ڈِسک قُرص ۔ طبق ۔ ٹِکیہ ۔ سراون پھیرنا۔ |
4374. | Disklike | Adjective قُرصی ۔ ٹِکیہ نُما ۔ طبق نُما ۔ |
4375. | Disks | n. 1. 2. چکر۔ چاند۔ نشانہ مارنے کے لیے لوہے کا چکر Noun ڈِسک قُرص ۔ طبق ۔ ٹِکیہ ۔ سراون پھیرنا۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.