English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    170    171    172    173    174    175    176    177    178    179    Next
4351.Interruptedlyadv.
ٹوٹ ٹوٹ کر۔ بے سلسلہ۔ فاصلے سے۔ گنڈے دار۔ رک رک کر۔ ٹھیر ٹھیر کے۔ تھوڑے تھوڑے وقفے سے
4352.Interrupter, interruptorNoun
خَلَل ڈالنے والا ۔ خَلل انداز ۔ سِدراہ ۔ مُخِل ۔ تسلسُل توڑ دینے والا ۔
4353.Interruptingv. a.
1. روکنا۔ ٹھیرانا۔ مزاحمت کرنا۔ مانع ہونا۔ حائل ہونا۔ حارج ہونا۔ سد راہ ہونا۔ سلسلہ منقطع کر دینا۔ خلل انداز ہونا۔ قطع کلام کرنا
2. فاصلہ ڈالنا۔ سلسلہ توڑنا۔ درمیان میں آ جانا
Verb
مداخلَت کرنا ۔ خَلَل ڈالنا ۔ رُکاوَٹ ڈالنا ۔ تسلسُل میں رُکاوَٹ ڈالنا ۔
4354.Interruptionn.
1. حرج۔ آڑ۔ اٹکاؤ
2. وقفہ۔ فاصلہ۔ ناغہ
Noun
خَلَل اندازی ۔ مُداخلَت ۔ رُکاوَٹ ۔ قطع کلام ۔ ناغہ ۔
4355.Interruptionsn.
1. حرج۔ آڑ۔ اٹکاؤ
2. وقفہ۔ فاصلہ۔ ناغہ
Noun
خَلَل اندازی ۔ مُداخلَت ۔ رُکاوَٹ ۔ قطع کلام ۔ ناغہ ۔
4356.InterruptiveAdjective
خلل انداز ۔ مانِع ۔ قاطِع ۔ مُخِل ۔ حارج ۔ سِدّراہ ۔
4357.Interruptor, interrupterNoun
خَلَل اَنداز ۔ خَلَل اَنداز ہونے والا شَخص ۔ روکنے کا آلَہ ۔
4358.Interruptsv. a.
1. روکنا۔ ٹھیرانا۔ مزاحمت کرنا۔ مانع ہونا۔ حائل ہونا۔ حارج ہونا۔ سد راہ ہونا۔ سلسلہ منقطع کر دینا۔ خلل انداز ہونا۔ قطع کلام کرنا
2. فاصلہ ڈالنا۔ سلسلہ توڑنا۔ درمیان میں آ جانا
Verb
مداخلَت کرنا ۔ خَلَل ڈالنا ۔ رُکاوَٹ ڈالنا ۔ تسلسُل میں رُکاوَٹ ڈالنا ۔
4359.Intersv. a.
گاڑنا۔ دفن کرنا۔ مٹی دینا۔ مدفون کرنا۔ رکھنا
اندر۔ بیچ۔ درمیان
Verb
دَفَن کرنا ۔ گاڑنا ۔ اندَر رکھنا ۔ بیچ رکھنا ۔ دَرمیان کرنا ۔ مٹّی رکھنا ۔
4360.InterscholasticAdjective
بینُ المَدارسی ۔ بین المکاتبی ۔ مدارِس کے درمیان ۔
4361.Interscindv. a.
کاٹنا
4362.Intersectv. a.
بیچ میں سے دو کرنا۔ کاٹنا۔ چیرنا۔ تقاطع کرنا
Verb
قطع کرنا ۔ کاٹنا ۔ کاٹتے ہوۓ گُزرنا ۔ تقاطع کرنا ۔ تنصیب کرنا ۔ بیچ سے کاٹنا ۔
4363.Intersectedv. a.
بیچ میں سے دو کرنا۔ کاٹنا۔ چیرنا۔ تقاطع کرنا
Verb
قطع کرنا ۔ کاٹنا ۔ کاٹتے ہوۓ گُزرنا ۔ تقاطع کرنا ۔ تنصیب کرنا ۔ بیچ سے کاٹنا ۔
4364.Intersectingv. a.
بیچ میں سے دو کرنا۔ کاٹنا۔ چیرنا۔ تقاطع کرنا
Verb
قطع کرنا ۔ کاٹنا ۔ کاٹتے ہوۓ گُزرنا ۔ تقاطع کرنا ۔ تنصیب کرنا ۔ بیچ سے کاٹنا ۔
4365.Intersectionn.
1. کاٹ۔ چیر۔ تقاطع
2. ایک خط یا سطح کا دوسرے کو کاٹنا۔ تقاطع
Noun
تقاطُع ۔ دوراہا ۔ چوراہا ۔ مقام اِنقطاع ۔ مثلاً کِسی گلی کا ۔
4366.Intersectionsn.
1. کاٹ۔ چیر۔ تقاطع
2. ایک خط یا سطح کا دوسرے کو کاٹنا۔ تقاطع
Noun
تقاطُع ۔ دوراہا ۔ چوراہا ۔ مقام اِنقطاع ۔ مثلاً کِسی گلی کا ۔
4367.Intersectsv. a.
بیچ میں سے دو کرنا۔ کاٹنا۔ چیرنا۔ تقاطع کرنا
Verb
قطع کرنا ۔ کاٹنا ۔ کاٹتے ہوۓ گُزرنا ۔ تقاطع کرنا ۔ تنصیب کرنا ۔ بیچ سے کاٹنا ۔
4368.InterserosalNoun
سیرَس جھَلّی کے دَرمیان
4369.IntersexNoun
بین صِنفی ۔ دونوں جِنسوں کے خصائل کا حامِل فرد ۔ میان جِنس ۔
4370.IntersexualAdjective
دو جِنسہ ۔ بین جِنسی ۔ دو جِنسوں کے درمیان واقع ۔
4371.IntersexualityNoun
بین جِنسیّت ۔ دو جِنسیَّت ۔
Noun
دو جِنسی ۔ نَر اور مادَّہ دونوں کی خَصُوصیات کا ہونا
4372.IntersexuallyAdverb
بین جِنسی طَور پَر ۔ دو جِنسی انداز میں ۔ دو صِنفی طَور پَر ۔
4373.Interspacen.
فاصلہ۔ دوری۔ بچھا
Noun
وَقفہ ۔ فصل ۔ فاصلہ ۔ اشیا کے درمیان زمانی ۔ درمیانی فِضا ۔
4374.InterspatialAdjective
فاصلاتی ۔ خلائی ۔ بین مقامی ۔ دُور ۔
4375.InterspatiallyAdverb
فاصلاتی طَور پَر ۔ بین مقامی انداز میں ۔ دُور ہونے کے حوالے سے ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    170    171    172    173    174    175    176    177    178    179    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.