English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    171    172    173    174    175    176    177    178    179    180    Next
4376.Bote-manNoun
قتلِ انسان کا معاوضہ ۔ انسان کو مارنے کی رقم لینا ۔
4377.Bothconj.
بھی ۔ نیز ۔ ہم
adj.
دونوں ۔ ہر دو
4378.Botherv. a.
دق کرنا ۔ جان کھانا ۔ بھیجا یا مغز کھانا ۔ ناک میں دم کرنا
Verb
ناک میں دم آنا یا کرنا ۔ زحمت اُٹھانا ۔
Noun
پَريشانی ۔ زَحمَت ۔ تَکليف ۔
4379.Botherationn.
جھمیلا ۔ کھٹکھٹا ۔ بکھیڑا ۔ مخمصہ ۔ دقت
Noun
دِقَّت ۔ جھَميلا ۔ مُصيبَت ۔
4380.Botheredv. a.
دق کرنا ۔ جان کھانا ۔ بھیجا یا مغز کھانا ۔ ناک میں دم کرنا
Verb
ناک میں دم آنا یا کرنا ۔ زحمت اُٹھانا ۔
Noun
پَريشانی ۔ زَحمَت ۔ تَکليف ۔
4381.Botheringv. a.
دق کرنا ۔ جان کھانا ۔ بھیجا یا مغز کھانا ۔ ناک میں دم کرنا
Verb
ناک میں دم آنا یا کرنا ۔ زحمت اُٹھانا ۔
Noun
پَريشانی ۔ زَحمَت ۔ تَکليف ۔
4382.Bothersv. a.
دق کرنا ۔ جان کھانا ۔ بھیجا یا مغز کھانا ۔ ناک میں دم کرنا
Verb
ناک میں دم آنا یا کرنا ۔ زحمت اُٹھانا ۔
Noun
پَريشانی ۔ زَحمَت ۔ تَکليف ۔
4383.Bothersomeadj.
تکلیف دہ ۔ بکھیڑے والا
Adjective
زحمت کے باعث ۔ باعث تکلیف ۔
Adjective
پَريشان کَرنے والا ۔
4384.BotleasNoun
کلیسا کے خلاف سنگین جرائم ۔
4385.BotophobiaNoun
زَمين دوز تَرسی ۔ تَہ خانو/ سرنگوں اور غاروں کا خوف ۔
4386.Botspl.n.
جونکی ۔ جونکتی ۔ کیڑے جو گھوڑے کی آنت میں ہوتے ہیں
4387.Bottlev. a.
شیشے یا بوتل میں بھرنا یا بند کرنا
n.
بوتل ۔ شیشہ ۔ مینا ۔ قرابہ
Noun
بوتَل ۔ ایک ظرف جِس ميں مائع اشيا بھَری جاتی ہيں ۔
4388.Bottle brushn.
بوتل صاف کرنے کا برش
4389.Bottle clubNoun
محفِلِ شَراب ۔
4390.Bottle neckNoun
تَنگ راہ ۔ تَرَقی ميں رُکاوَٹ ۔
4391.Bottle screwNoun
ایک ایسی نالی جِس کے دونوں جانِب پیچ دار چھلے لگے ہوتے ہیں ۔
4392.Bottle-fedAdjective
بوتَل سے پينے والا ۔
4393.Bottle-nosed dolphinNoun
پھُولے ہُوئے ناک والی ڈولفِن ۔
4394.Bottledv. a.
شیشے یا بوتل میں بھرنا یا بند کرنا
n.
بوتل ۔ شیشہ ۔ مینا ۔ قرابہ
Noun
بوتَل ۔ ایک ظرف جِس ميں مائع اشيا بھَری جاتی ہيں ۔
n.
بوتل صاف کرنے کا برش
4395.Bottled gasNoun
آتَش گير پيرافِين ہائيڈرو کاربَن سے بھَری بوتَل ۔
4396.BottlefulNoun
بوتَل کی مِقدار کے مُطابِق ۔
4397.Bottlegourdn.
کدو ۔ گھیا ۔ لمبا گھیا
4398.Bottlegreenn.
ہرا کانچ
4399.Bottleholdern.
آڑی ۔ ساتھی ۔ پٹھو
4400.Bottleneckn.
آمد و رفت کا تنگ راستہ
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    171    172    173    174    175    176    177    178    179    180    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.