English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 Next | ||
4376. | Cited above | Verb برحوالہ بالا ۔ محولا بالا ۔ |
4377. | Cited cases | Verb پیش کردہ نظائر ۔ پیش کردہ حوالہ جات ۔ |
4378. | Cites | v. a. 1. طلب کرنا ۔ بلا بھیجنا ۔ بلانا ۔ حکماً بلانا ۔ سمن بھیجنا 2. حوالہ دینا ۔ نظیر لانا Verb عدالت میں حاضر ہونے کا سرکاری طریقہ۔ Verb حوالہ دینا ۔ |
4379. | Cithara | Noun طنبورہ۔ بربط ۔ ستار۔ |
4380. | Cities | n. 1. شہر ۔ نگر ۔ نگری ۔ بلدہ 2. نگر باسی ۔ شہری ۔ شہر والے سِٹی ۔ شہَر ۔ جَہاں بَلدِياتی نِظام رائج ہو ۔ Noun شہر۔ نگر۔ بلدہ۔ Noun نگری ۔ شہر بلدہ ۔ نگر ۔ |
4381. | Citified | Adjective شہری طور طریق۔ فیشن سے متاثر۔ |
4382. | Citify | Verb شہری طریقے۔ فیشن اختیار کرانا۔ |
4383. | Citing | v. a. 1. طلب کرنا ۔ بلا بھیجنا ۔ بلانا ۔ حکماً بلانا ۔ سمن بھیجنا 2. حوالہ دینا ۔ نظیر لانا Verb عدالت میں حاضر ہونے کا سرکاری طریقہ۔ Verb حوالہ دینا ۔ |
4384. | Citizen | n. رعیت ۔ پرجا ۔ شہری ۔ رعایا ۔ باشندہ ۔ ساکن Noun شہری۔ مدنی۔ رعیّت۔ Noun شہر کا باشندہ ۔ شہری باشندہ ۔ |
4385. | Citizen suit | Noun قانون کی خلاف ورزی پر مرتکبین کے خلاف عام شہریوں کو کاروائی یا دعویٰ کا حق ۔ |
4386. | Citizenry | Noun شہری قوم۔ فوجی سپاہی۔ طبقہ شہریاں۔ |
4387. | Citizens | n. رعیت ۔ پرجا ۔ شہری ۔ رعایا ۔ باشندہ ۔ ساکن Noun شہری۔ مدنی۔ رعیّت۔ Noun شہر کا باشندہ ۔ شہری باشندہ ۔ |
4388. | Citizens band | Noun شہری ریڈیو۔ میٹر بینڈ۔ ریڈیائی تعدد۔ |
4389. | Citizenship | n. حق رعایا ۔ پرجا ادھکار ۔ شہریت Noun مدنیت۔ شہریت۔ حُقوق شہریت۔ Noun شہریت ۔ شہریت کے حقوق و فرائض ۔ |
4390. | Citizenships | n. حق رعایا ۔ پرجا ادھکار ۔ شہریت Noun مدنیت۔ شہریت۔ حُقوق شہریت۔ Noun شہریت ۔ شہریت کے حقوق و فرائض ۔ |
4391. | Citral | Noun لیمونہ۔ لیموں کی طرح۔ رقیق مادہ۔ |
4392. | Citrate | Noun لیموں کے تیزاب کا نمک۔ نمک لیموں۔ |
4393. | Citric | adj. نیبو کی کھٹائی کا Adjective سٹرک۔ ترنجی۔ چکوترا۔ |
4394. | Citric acid | n. نیبو کی کھٹائی Noun سٹرک ایسڈ۔ لیمونی تُرشہ۔ لیموں کا تیزاب۔ Noun لیمُوں کا تیزاب ۔ Noun لیمُوں کا تیزاب ۔ تیزابی مادّہ جو کھٹے پھلوں مثلاً لیمُوں میں تُرشی پیدا کرتا ہے ۔ |
4395. | Citriculture | Noun نارنج کاری۔ لیموں کاری۔ نیبو۔ |
4396. | Citrin | Synonym حیاتین پی ۔ سِٹرَن ۔ وِٹامِن سی کے ایکشَن کو تیز کَرتا ہے |
4397. | Citrine | Adjective لیموں کی طرح۔ لیموں کا رنگ کا۔ زرد۔ |
4398. | Citron | n. ترنج ۔ گھاگس ۔ گلگل ۔ گرگل ۔ کرنا ۔ اترج ۔ بجورا ۔ کھٹا ۔ جمھیری سٹ رون ۔ چکوترا ۔ Noun گلگل۔ ایک زرد موٹے چھلکے کا پھل۔ |
4399. | Citron wood | Noun چوب سندروس۔ سٹران درخت کی لکڑی۔ |
4400. | Citronella | Noun ترنجیل۔ بادرونہ۔ سِٹرونیلا۔ Noun ترنجیل ۔ بادرونہ ۔ خُوشبودار تیل جِسے روغن لیموں بھی کہتے ہیں ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.