English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    171    172    173    174    175    176    177    Next
4376.HypovolaemiaNoun
اولیگیمیا
4377.HypoxaemiaNoun
قِلَّتِ آکسیجَن ۔ شَریانِ خُون میں آکسیجَن کی مِقدار میں کَمی
4378.HypoxanthineNoun
قلمی نائٹروجنی مرکب جو صفور افزا سے نسبت رکھتا ہے
4379.HypoxiaNoun
کم آکسيجنی حالت ۔ قليل آکسيجنی کيفيت ۔
Greek
جِسمانی بافتوں میں آکسیجَن کی مِقدار کا کَم ہونا
4380.HypoxicAdjective
محولہ بالا کيفيت سے متعلق
4381.Hypsographic ارتقاع نگارانہ ۔ ارتقاعی جغرافيہ سے متعلق
4382.HypsographicalAdjective
ارتقاعی جغرافيہ سے متعلق
4383.HypsographyNoun
ارتقاع نگاری ۔ ارتقاعی جغرافيہ
4384.HypsometerNoun
مقياس الارتقاع ۔ بلندی پيما ۔
4385.Hypsometric, hypsometricalAdjective
ارتقاع پيمايانہ ۔
4386.HypsometristNoun
ارتقاع پيمائی کرنے والا ۔ علمِ ارتقاع پيمائی سے متعلق
4387.HypsometryNoun
ارتقاع پيمائی ۔ علمِ ارتقاع پيمائی ۔
4388.HyraxNoun
خَرگوشَک ۔ بِجّو ۔
4389.HysonNoun
ہائسن چائے ۔ سبز چينی چائے کی ايک قسم
4390.Hyssopn.
زوفہ۔ ایک پودا جس کے پتے تیز اور خوشبودار ہوتے ہیں
Noun
زوفا ۔ پودينے کی نسل کا خوشبو دار پودا
4391.Hyssopsn.
زوفہ۔ ایک پودا جس کے پتے تیز اور خوشبودار ہوتے ہیں
Noun
زوفا ۔ پودينے کی نسل کا خوشبو دار پودا
4392.HysterectomyNoun
رحم براری ۔ رحم کاٹ دينے کا عمل ۔
Noun
رحَم بَراری ۔ رحَم یا یُوٹرَس کا آپرَیشَن کے ذَریعے خاتمہ ۔
4393.Hysterian.
دیوانگی۔ باؤ گولا۔ اختناق الرحم۔ ہسٹیریا
Noun
اختناقی ۔ ہسٹيريا زدہ شخص ۔ اختناقی فرد
Noun
اعصابی خَلَل ۔ اخشاق الرحَم ۔ نیُوروسِس جو عمُوماً ذہنی تَکرار کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اِس میں بے ہوشی بھی ہو جاتی ہے ۔ پَیشاب کا زیادہ آنا اور دَم کا گھُٹنا
4394.Hysteriasn.
دیوانگی۔ باؤ گولا۔ اختناق الرحم۔ ہسٹیریا
Noun
اختناقی ۔ ہسٹيريا زدہ شخص ۔ اختناقی فرد
Noun
اعصابی خَلَل ۔ اخشاق الرحَم ۔ نیُوروسِس جو عمُوماً ذہنی تَکرار کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اِس میں بے ہوشی بھی ہو جاتی ہے ۔ پَیشاب کا زیادہ آنا اور دَم کا گھُٹنا
adj.
مورچھا کھایا ہوا۔ غش کی حالت میں۔ مجنونانہ
4395.HystericNoun
ہسٹيريانی ۔ اختناقی
4396.Hysteric hystericaladj.
مورچھا کھایا ہوا۔ غش کی حالت میں۔ مجنونانہ
4397.HystericallyAdverb
اختناقی ۔ ہسٹيريانی انداز ميں يا اس کے طور پر
4398.Hystericsn.
غشی۔ بیہوشی جو عورتوں کو ہو جاتی ہے
Noun
اختناق کا دورہ ۔ کوئی بے قابو ہيجان ۔
4399.HysterogenicAdjective
اختناق زا ۔ ہسٹيريا پيدا کرنے والا ۔
4400.HysterogenyNoun
اختناق زائی
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    171    172    173    174    175    176    177    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.