English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    171    172    173    174    175    176    177    178    179    180    Next
4376.Interspersev. a.
بکھیرنا۔ چھترانا۔ چھٹکانا۔ پھیلانا۔ گوناگوں کرنا۔ بوقلموں کرنا۔ رنگ برنگ کرنا۔ طرح طرح کا کرنا
Verb
بیچ میں ڈالنا ۔ دُوسری چیزوں کے درمیان بکھیرنا ۔ چیزوں کو بکھیر کر گُونا گُوں بنانا ۔
4377.Interspersedv. a.
بکھیرنا۔ چھترانا۔ چھٹکانا۔ پھیلانا۔ گوناگوں کرنا۔ بوقلموں کرنا۔ رنگ برنگ کرنا۔ طرح طرح کا کرنا
Verb
بیچ میں ڈالنا ۔ دُوسری چیزوں کے درمیان بکھیرنا ۔ چیزوں کو بکھیر کر گُونا گُوں بنانا ۔
4378.InterspersedlyAdverb
بیچ میں بکھیرتے ہوۓ ۔ گُونا گُوئی طَور پَر ۔
4379.Interspersesv. a.
بکھیرنا۔ چھترانا۔ چھٹکانا۔ پھیلانا۔ گوناگوں کرنا۔ بوقلموں کرنا۔ رنگ برنگ کرنا۔ طرح طرح کا کرنا
Verb
بیچ میں ڈالنا ۔ دُوسری چیزوں کے درمیان بکھیرنا ۔ چیزوں کو بکھیر کر گُونا گُوں بنانا ۔
4380.Interspersingv. a.
بکھیرنا۔ چھترانا۔ چھٹکانا۔ پھیلانا۔ گوناگوں کرنا۔ بوقلموں کرنا۔ رنگ برنگ کرنا۔ طرح طرح کا کرنا
Verb
بیچ میں ڈالنا ۔ دُوسری چیزوں کے درمیان بکھیرنا ۔ چیزوں کو بکھیر کر گُونا گُوں بنانا ۔
4381.Interspersionn.
بکھراؤ۔ چھتراؤ۔ پھیلاؤ
Noun
درمیان بِکھراوٴ ۔ براگندگی ۔ بِکھری ہوئی چیزوں کی وجہ سے ۔
4382.Interspersionsn.
بکھراؤ۔ چھتراؤ۔ پھیلاؤ
Noun
درمیان بِکھراوٴ ۔ براگندگی ۔ بِکھری ہوئی چیزوں کی وجہ سے ۔
4383.InterspinousNoun
بَین شوکی ۔ سَپائن کے زائدوں کے دَرمیان خَصُوصاً بہروں کے زائدوں کے دَرمیان
4384.Interstateadj.
ریاستوں کے مابین۔ بین ریاستی
Adjective
بین مُمَلکتی ۔ بین ریاستی ۔ ریاستہاۓ ہاۓ مُتحِدہ امریکا کی ریاستوں میں مُشتَرک ۔
4385.Interstatesadj.
ریاستوں کے مابین۔ بین ریاستی
Adjective
بین مُمَلکتی ۔ بین ریاستی ۔ ریاستہاۓ ہاۓ مُتحِدہ امریکا کی ریاستوں میں مُشتَرک ۔
adj.
ستاروں کے درمیان کا۔ نظام شمسی کے باہر والا
Adjective
سِتاروں کے درمیان واقِع ۔ سِتاروں کے درمیان کا ۔
4386.Interstellaradj.
ستاروں کے درمیان کا۔ نظام شمسی کے باہر والا
Adjective
سِتاروں کے درمیان واقِع ۔ سِتاروں کے درمیان کا ۔
4387.Interstellaryadj.
ستاروں کے درمیان کا۔ نظام شمسی کے باہر والا
Adjective
سِتاروں کے درمیان واقِع ۔ سِتاروں کے درمیان کا ۔
4388.Intersticen.
خالی جگہ۔ فاصلہ۔ بچھا۔ درز۔ شگاف۔ دراڑ۔ روزن
Noun
خالی جَگہ ۔ درمیانی خلا ۔ چیزوں کے درمیان تنگ خلا ۔ درز ۔
4389.IntersticedAdjective
خلا دار ۔ جوف دار ۔ فاصلاتی ۔ شَگافی ۔
4390.IntersticesNoun
خَلُو ۔ جَگہَیں
n.
خالی جگہ۔ فاصلہ۔ بچھا۔ درز۔ شگاف۔ دراڑ۔ روزن
Noun
خالی جَگہ ۔ درمیانی خلا ۔ چیزوں کے درمیان تنگ خلا ۔ درز ۔
4391.Interstitialadj.
فاصلے کا۔ بچھے کا۔ شگافی
Adjective
شَگافی ۔ درز دار ۔ فاصلہ دار ۔ بین خلوی ۔
Noun
جَگہَیں شَگافی ۔کِسی حِصّے کی جَغہوں میں واقع
4392.InterstitiallyAdverb
فاصلہ داری سے ۔ درمیانی طَور پر ۔
4393.Interstitialsadj.
فاصلے کا۔ بچھے کا۔ شگافی
Adjective
شَگافی ۔ درز دار ۔ فاصلہ دار ۔ بین خلوی ۔
Noun
جَگہَیں شَگافی ۔کِسی حِصّے کی جَغہوں میں واقع
4394.IntersubjectiveAdjective
بین موضوعی جو دو یا زیادہ اشخاص سے مُتعلِّق ہو ۔
4395.IntersubjectivelyAdverb
بین موضوعی طَور پَر ۔
4396.IntersubjectivityNoun
بین موضوعیَّت ۔
4397.Intertanglev.n.
الجھانا۔ بل دینا۔ بٹنا
4398.IntertestamentalAdjective
بین عہودی ۔ عہد نامہ قدیم اور عہدنامہ جدید کی تحریروں کے مابین دو صدیوں کے وقفہ سے مُتعلِّق ۔
4399.Intertexturen.
بناوٹ
4400.IntertidalAdjective
بین مدّو جَزر ۔ مدوجزر کے نِشان کے درمیان ساحِلی مَنطقے سے مُتَعلِّق ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    171    172    173    174    175    176    177    178    179    180    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.