English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    171    172    173    174    175    176    177    178    179    180    Next
4376.Tracersn.
کھوجی۔ سراغی۔ سراغ رساں۔ چربہ اتارنے کا آلہ
Noun
نَقشہ نویس ۔ سُراغ رساں ۔ خاکہ کھینچنے والا شَخص یا چیز ۔
4377.Traceryn.
دروازے کے اوپر کے بیل بوٹے یا نقش و نگار
Noun
نَقش و نِگار سَنگی ۔ پتّھر کے کٹاوٴ کا آرائشی کام ۔ جالی کا کام ۔
4378.Tracesn.
1. نقش پا۔ کھوج۔ سراغ۔ لیکھ۔ پتا
2. علامت۔ نشانی۔ چنھ
3. نقشہ۔ خاکہ
4. جوت
v. a.
1. چلنا۔ گزرنا
2. خاکہ اتارنا یا کھینچنا۔ کھینچنا۔ نشان کرنا۔ نقشہ کھینچنا
3. سراغ، کھوج، پتا یا تھانگ لگانا
4. پیروی کرنا۔ پیچھے یا قدم بہ قدم جانا
Noun
سُراغ ۔ نِشان ۔ نَقش ۔ خاکہ ۔ مِٹی ہوئی شے کے باقی آثار ۔
Noun
قَلیل عنَاصَر ۔ عنَاصَر جو تھوڑی مِقدار میں کِسی جاندار کی ضَرُورَت ہوں
Noun
جوت ۔ جُتے ہوۓ گھوڑے سے کھِنچنے والی گاڑی ۔ رسّی ، زنجیر ۔ مشین میں جوڑنے والا حِصّہ ۔
4379.Tracheaٹريچيا ۔ ہوا کی نالی ۔
Adjective
سانس نالی ۔ اِنسان اور فقاری جانوروں میں ہوا کی نالی جِس کے ذریعہ سانس پھیپڑوں میں داخِل اور خارِج ہوتا ہے ۔
4380.TracheatAdjective
ہوائی نالی کا ۔
4381.TracheateAdjective
قصبیہ ۔ ہوا کی نالی سے سانس لینے والا جیسے مُفصّل پایاں جانور ۔
4382.TracheidNoun
[نباتیات} چوب نالی ۔ چوب رگ ۔
4383.TracheidalAdjective
چوب نالی والا ۔
4384.TracheitisNoun
سانس کی نالی کی سوزِش ۔ ورم قصبیہ ۔
4385.TrachelorrhaphyNoun
خَمِ رحَم پَیوَندی ۔ رحَم یا یُوٹرَس کی سَروائیکَل لَیسرَیشَن کی آپرَیشَن کے ذَریعے مُرَمَّت
4386.Tracheo bronchialAdjective
نَرخرے اور سانس کی نالیوں کے حِصّے میں ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ اُن پَر اثَر انداز ۔
4387.Tracheo-oesophagealNoun
ٹَرَیکیا اور ایسوفیگَس سے مُتَعلِق
4388.TracheobronchialNoun
ٹَرَیکیا اور بَرونکائی کے مُتَعلِق
4389.TracheobronchitisNoun
ٹَرَیکیا اور بَرونکائی کی سوزِش
4390.TracheophyteNoun
رگی پودے ۔ عرقی پودے ۔ رگ ساز پودوں کے گروہ کا کوئی پودا ۔
4391.TracheoscopicAdjective
سانس نالی کے مَرض میں مُبتلا ۔
4392.TracheoscopistNoun
قصبیہ بین ۔ سانس نالی کے مَرض کا ماہِر ۔ سانس نالی کا معائنہ کرنے والا ۔
4393.TracheoscopyNoun
{طب} قصبیہ بینی ۔ حنجرہ بین آلے سے سانس نالی کے اندر کا معائنہ ۔
4394.TracheostomyNoun
ٹَرَیکیا کی امامی دیوار میں سوراخ
4395.TracheotomyNoun
ہوا کی نالی کا عمل جراحی ۔ قصبیہ شگافی ۔ قصبیۃ الریہ تراشی ۔
4396.TrachomaNoun
رو ہے ۔ کُکرے ۔ تراقوما ۔ آنکھ کی مُتعدی بیماری جس سے پپوٹوں میں چھوٹے چھوٹے دانے نِکل آتے ہیں ۔
4397.TrachomatousAdjective
کُکری ۔ کُکرے پیدا کرنے والا ۔
4398.TrachycarpousAdjective
جھام پھَل کا ۔ خراب سطح والے پھَل کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
4399.TrachyspermousAdjective
کھُردری گُٹھلی والا ۔ جس کی گُٹھلی ناہموار ہو ۔ کھُردرا تُخمہ ۔ جھام تُخمہ ۔
4400.TrachyteNoun
جھام چٹان ۔ ہلکے رَنگ کی کھُردری آتِش فشاں پہاڑی ۔ اِس کے پتّھروں میں ایک قِسم کی سفید یا سُرخ قَلمی دھات اور ابرق کی پَرت دار تہیں بھی پائی جاتی ہیں ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    171    172    173    174    175    176    177    178    179    180    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.