English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    172    173    174    175    176    177    178    179    180    181    Next
4401.IntertrigoNoun
تَشمیط ۔ نَمدار جِلدی تَہوں میں واقع سَطحی سوزِش
4402.IntertrochantericNoun
بَین طَرُوفی ۔ بَین الطَروفا ۔ طَروفا کے دَرمیان
4403.Intertropical, intertropicAdjective
بین المدارین ۔ حاری ۔ خِط سرطان اور خط جَدّی کے مابین واقِع ۔
4404.Intertwinev. a.
لپیٹنا۔ باٹنا۔ گوندھنا۔ بٹنا یا بل دینا
Verb
ہٹنا ۔ آپَس میں گُوندھنا ۔ مِلا کر گُوندھنا ۔ مروڑنا ۔
4405.Intertwinedv. a.
لپیٹنا۔ باٹنا۔ گوندھنا۔ بٹنا یا بل دینا
Verb
ہٹنا ۔ آپَس میں گُوندھنا ۔ مِلا کر گُوندھنا ۔ مروڑنا ۔
4406.IntertwinementNoun
باہم پیچیدگی ۔ گُتھائی ۔ مروڑ ۔ بل ۔ بھانج ۔
4407.Intertwinesv. a.
لپیٹنا۔ باٹنا۔ گوندھنا۔ بٹنا یا بل دینا
Verb
ہٹنا ۔ آپَس میں گُوندھنا ۔ مِلا کر گُوندھنا ۔ مروڑنا ۔
4408.Intertwiningv. a.
لپیٹنا۔ باٹنا۔ گوندھنا۔ بٹنا یا بل دینا
Verb
ہٹنا ۔ آپَس میں گُوندھنا ۔ مِلا کر گُوندھنا ۔ مروڑنا ۔
4409.IntertwininglyAdverb
باہم پیچیدہ طَور پَر ۔
4410.Intertwistv. a.
مروڑنا۔ بھانجنا۔ بٹنا۔ اینٹھنا۔ بل دینا
Verb
بل دینا ۔ ایک دُوسرے کے ساتھ بٹنا ۔ مروڑنا ۔ بھانجنا ۔
4411.IntertwistinglyAdverb
باہم گُوندھتے ہوۓ ۔ بہم پیچیدہ طَور پَر ۔
4412.InterurbanAdjective
بین شہر ۔ بین نَگر ۔ بین قُربہ ۔ بین الامصار ۔ شہروں کے مابین۔
4413.Intervaln.
1. بیچ۔ درمیان کا فاصلہ۔ انتر۔ بچھا۔ مسافت
2. عرصہ۔ ضمن۔ اثنا
3. وقفہ۔ ناغہ۔ انٹرول
4. انتر۔ فرق۔ بعد
Noun
بیچ ۔ وقفہ ۔ فصل ۔ بُعد ۔ فاصلہ ۔ فترت ۔
4414.IntervalometerNoun
وقفہ جاتی ضابطہ ۔ وہ آلہ جو کیمرے کے شٹر کو مُقرّرہ وقفے کے مُطابِق چلاتا ہے ۔
4415.Intervalsn.
1. بیچ۔ درمیان کا فاصلہ۔ انتر۔ بچھا۔ مسافت
2. عرصہ۔ ضمن۔ اثنا
3. وقفہ۔ ناغہ۔ انٹرول
4. انتر۔ فرق۔ بعد
Noun
بیچ ۔ وقفہ ۔ فصل ۔ بُعد ۔ فاصلہ ۔ فترت ۔
4416.Interveaev.n.
1. بیچ یا درمیان میں آنا۔ بیچ میں پڑنا
2. واقع ہونا۔ گزرنا۔ آ پڑنا۔ ہونا
3. دخل دینا۔ خلل ڈالنا۔ بگھن، حرج یا آڑ ڈالنا۔ مخل ہونا۔ حائل ہونا
4. آڑے آنا۔ بیچ میں پڑنا
4417.InterveneVerb
حائل ہونا ۔ بیچ میں آنا ۔ مُداخلَت کرنا ۔ درمیان آنا ۔ وقفہ درمیان آنا ۔
4418.Intervener, intervenorNoun
حائل ۔ مُداخلت کرنے والا ۔ دَخَل انداز ۔ دخیل ۔
4419.Interventionn.
1. مداخلت۔ توسط۔ دست اندازی
2. بیچ بچاؤ۔ شفاعت
3. ذریعہ۔ معرفت۔ وسیلہ۔ آڑ
Noun
وسیلہ ۔ مُداخلَت ۔ دَخَل اندازی ۔ توسط ۔ دست اندازی ۔ شِفاعت ۔
4420.InterventionismNoun
نظریہ مُداخلَت ۔ مُداخلت پسندی ۔ دُوسرے مُلک کے سیاسی مُعاملات اور اپنے مُلک کے اِقتصادی مُعاملات میں وفاقی مُداخلت کی حمایت کا نظریہ ۔
4421.InterventionistNoun
مُداخلت پَسند ۔ کِسی دُوسری ریاست کے سیاسی مُعاملات کا حامی ۔
4422.Interventionsn.
1. مداخلت۔ توسط۔ دست اندازی
2. بیچ بچاؤ۔ شفاعت
3. ذریعہ۔ معرفت۔ وسیلہ۔ آڑ
Noun
وسیلہ ۔ مُداخلَت ۔ دَخَل اندازی ۔ توسط ۔ دست اندازی ۔ شِفاعت ۔
4423.InterventricularNoun
دَرمیانی دیوار ۔ بَطینوں کے دَرمیان جَیسے دِل اور دَماغ کے
4424.IntervertebralNoun
بَین فُقراتی ۔ ریڑھ کی ہَڈّی کے مُہروں کے دَرمیان
4425.Interviewn.
ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ دیدار۔ ملاپ۔ انٹرویو
Noun
مواجہہ ۔ مُصاحبہ ۔ گُفتَگُو ۔ مُلاقات ۔ مُذاکرہ ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    172    173    174    175    176    177    178    179    180    181    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.