English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    173    174    175    176    177    178    179    180    181    182    Next
4426.Anathematizingv. a.
پھٹکارنا ۔ حقہ پانی بند کرنا ۔ ذات باہر کرنا ۔ برادری سے خارج کرنا
Verb
بَد دُعا دينا يا لَعنَت بھيجنا ۔کوسنا ۔ خارِج کَرنا ۔
4427.Anathemen.
1. سراپ ۔ پھٹکار
2. حقے پانی کی بندی ۔ کریا کرم سے نکالا جانا
4428.Anatomicadj.
علمی تشریح یا انگ بدیا کے متعلق ۔ کاٹ کوٹ یا چیر پھاڑ کے سمبندھی
4429.Anatomic, anatomicalAdjective
تَشريحی ۔ تَرکيبی ۔ حيوانات يا اُن کی چير پھاڑ سے مُتعلِق ۔
4430.Anatomicaladj.
علمی تشریح یا انگ بدیا کے متعلق ۔ کاٹ کوٹ یا چیر پھاڑ کے سمبندھی
4431.Anatomiesn.
1. چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ ۔ جراحی
2. انگ بدیا ۔ علم تشریح ۔ بدن کا علم
عِلمِ تَشریح ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں جِسَم کی اندرُونی ساخت کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے جِسَم کو چیر کر اندَر سے دیکھا جاتا ہے
Noun
تشریح الاعضا ۔ علم تشریح ۔ تشریح ۔
Noun
عِلمِ تَشريحُ الاعضا ۔ اناٹومی ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنے کا عمَل ۔ پوسٹ مارٹَم ۔ ڈيل ڈول ۔
4432.Anatomistn.
انگ بدیا گنی ۔ تشریح دان ۔ چیرنے والا ۔ جراح
Noun
لاشوں کی چیر پھاڑ کا ماہَر ۔ ماہَرِ عِلمِ تَشریح
4433.Anatomistsn.
انگ بدیا گنی ۔ تشریح دان ۔ چیرنے والا ۔ جراح
Noun
لاشوں کی چیر پھاڑ کا ماہَر ۔ ماہَرِ عِلمِ تَشریح
4434.AnatomizationNoun
تَشريح کاری ۔ چير پھاڑ وَغيرَہ کا عمَل ۔
4435.Anatomizev. a.
1. چیرنا ۔ چیر پھاڑ کرنا ۔ کاٹ کوٹ کرنا ۔ کاٹنا ۔ چاک کرنا ۔ عضو جدا کرنا
2. کھولنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ جز جز کرنا
Verb
تَشريح کَرنا ۔ کِسی ڈھانچے کا معائنَہ کَرنے يا اُس کو عياں کَرنے کے لِيے کاٹنا ، پُوری طَرَح بے نَقاب کَرنا ۔ تَجزِيَہ کَرنا ۔
4436.Anatomizedv. a.

4437.Anatomizesv. a.

4438.Anatomizingv. a.

4439.Anatomyn.
1. چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ ۔ جراحی
2. انگ بدیا ۔ علم تشریح ۔ بدن کا علم
عِلمِ تَشریح ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں جِسَم کی اندرُونی ساخت کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے جِسَم کو چیر کر اندَر سے دیکھا جاتا ہے
Noun
تشریح الاعضا ۔ علم تشریح ۔ تشریح ۔
Noun
عِلمِ تَشريحُ الاعضا ۔ اناٹومی ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنے کا عمَل ۔ پوسٹ مارٹَم ۔ ڈيل ڈول ۔
4440.Anatomy.n.
علم تشریح ۔ بشریات ۔ انسانیات ۔ علم الانسان ۔ انسان شناسی
Noun
بشریات ۔ یعنی جاندار مخلُوقات میں اِنسان کے مقام ، اِس کے رسم و رواج اور طرز زِندگی کا مُطالعہ ۔
Noun, Adverb
اِنسانیات ۔ بَشریات ۔ قدیمی اِنسانیات ۔ اِنسان کا مُطالِعہ ۔ اِنسانی جِسَم کی ساخَت ، طریقے ، رِواج اور عادات کے بارے میں عِلم
Noun
بَشَرِيات ۔ اِنسان اور نوعِ اِنسانی کا ماضی و حال دونوں کے مُتعلِق ۔
4441.AnatropousAdjective
(نَباتِيات) مَقلُوب ۔ تَخمَک کا باليدگی کے اِبتِدائی مَرحَلے ميں اُلَٹ جانا ۔
4442.Anaultحرکت ۔ فعل ۔
4443.Anault demenceفعل جو اپنی حرکت کا بدل ہو ۔ حفاظت خود اختیاری ۔
4444.Anc estor, commonمورثِ اعلٰی
4445.Ancestorn.
Noun
بزرگ ۔ آباو اجداد ۔ بزرگ ۔ خاندان کے بڑے ۔دادا پردادا
Noun
جَدِ امجَد ۔ سَلف ۔ جِس کی نَسَل سے کوئی شَخص ہو ۔ مورَثِ اعلٰی ۔ آباء ، جِس سے وَراثت چَلے ۔
4446.Ancestorialadj.
آبائی ۔ موروثی ۔ جدی ۔ باپ دادا کی ۔ بپوتی ۔ پشتینی
4447.Ancestorsآباوٴ اجداد ۔ بڑے بزُرگ ۔ باپ دادا ۔ آبائی افراد ۔ خاندان ۔
n.
Noun
بزرگ ۔ آباو اجداد ۔ بزرگ ۔ خاندان کے بڑے ۔دادا پردادا
Noun
جَدِ امجَد ۔ سَلف ۔ جِس کی نَسَل سے کوئی شَخص ہو ۔ مورَثِ اعلٰی ۔ آباء ، جِس سے وَراثت چَلے ۔
adj.
آبائی ۔ موروثی ۔ جدی ۔ باپ دادا کی ۔ بپوتی ۔ پشتینی
4448.AncestraNoun
جدی ۔ موروثی ۔ پرانی ۔ آبائی ۔
4449.AncestralAdjective
جَدّی ۔ اسلافی ۔ مورثی ۔ پُشتينی ۔ آبائی ۔
adj.
آبائی ۔ موروثی ۔ جدی ۔ باپ دادا کی ۔ بپوتی ۔ پشتینی
4450.Ancestral propertyآبائی جائداد ۔ موروثی جائداد ۔ وراثتی جائداد ۔ خاندانی ورثہ ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    173    174    175    176    177    178    179    180    181    182    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.