English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    174    175    176    177    178    179    180    181    182    183    Next
4451.AncestressNoun
جَدَّہ ۔ بَزُرگ عورَت جِس سے نَسلی نِسبَت ہو ۔
4452.Ancestriesn.
1. نسل ۔ حسب و نسب ۔ گھرانا ۔ خاندان ۔ پشت ۔ پیڑھی ۔ کل ۔ شجرہ
2. عالی خاندان ۔ بڑا گھرانا ۔ عالی نسل ۔ بڑا گھر
Noun
خاندان ۔ رشتہ دار ۔ آبائی لوگ ۔
Noun
شَجرَہ ۔ حَسب و نَسَب ۔ باپ دادا کی لَڑی ۔ خاندان ۔ گھَرانَہ ۔ پيڑھی ۔ شَجرَہ نَسَب ۔
4453.Ancestryn.

4454.Anchorn.
1. لنگر
2. جائے پناہ ۔ آسرا ۔ بھروسا
v.n.
1. لنگر ڈالنا
2. ٹھہرنا ۔ مقیم ہونا
Noun
لَنگَر ۔ اہنی شے جو عمُوماً سيدھی سُلاخ پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ جائے پَناہ ۔ آسرا ۔ تَکيَہ ۔
4455.Anchoragea.
1. بندر
2. بندر کا محصول
Noun
لَنگَر اندازی کا عمَل ۔ لَنگَر انداز ہونے کی صُورَت ۔ لَنگَر گاہ ۔ بَندَر گاہ ۔ لَنگَر ٹيکس ۔
4456.Anchoragesa.
1. بندر
2. بندر کا محصول
Noun
لَنگَر اندازی کا عمَل ۔ لَنگَر انداز ہونے کی صُورَت ۔ لَنگَر گاہ ۔ بَندَر گاہ ۔ لَنگَر ٹيکس ۔
n.
گوشہ نشین ۔ تارک الدنیا ۔ تیاگی ۔ سنیاسی ۔ اداسی ۔ بیراگی ۔ ابدھوت
4457.Anchoredn.
1. لنگر
2. جائے پناہ ۔ آسرا ۔ بھروسا
v.n.
1. لنگر ڈالنا
2. ٹھہرنا ۔ مقیم ہونا
Noun
لَنگَر ۔ اہنی شے جو عمُوماً سيدھی سُلاخ پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ جائے پَناہ ۔ آسرا ۔ تَکيَہ ۔
4458.AnchoressNoun
زاہِدَہ ۔ تارکُ الدُنِيا عورَت ۔ جوگَن ۔ بيراگن ۔
4459.Anchoretn.
گوشہ نشین ۔ تارک الدنیا ۔ تیاگی ۔ سنیاسی ۔ اداسی ۔ بیراگی ۔ ابدھوت
4460.Anchoret, anchoriteNoun
جوگی ۔ سادھُو ۔ گوشَہ نَشين ۔ تَياگی ۔ دَرويش ۔ فَقير ۔
4461.AnchoreticAdjective
گوشَہ نَشين کے مُتعلِق ۔ طَرزِ بُود و باش کے مُتعلِق ۔ جوگی کا ۔
4462.Anchoringn.
1. لنگر
2. جائے پناہ ۔ آسرا ۔ بھروسا
v.n.
1. لنگر ڈالنا
2. ٹھہرنا ۔ مقیم ہونا
Noun
لَنگَر ۔ اہنی شے جو عمُوماً سيدھی سُلاخ پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ جائے پَناہ ۔ آسرا ۔ تَکيَہ ۔
4463.Anchoriten.
گوشہ نشین ۔ تارک الدنیا ۔ تیاگی ۔ سنیاسی ۔ اداسی ۔ بیراگی ۔ ابدھوت
4464.Anchorman, anchor personNoun
ٹی وی کی خَبروں ميں اصَل اناونسَر جِس سے بَر نامَہ نِگار رُجُوع کَرتا ہے ۔
4465.Anchorsn.
1. لنگر
2. جائے پناہ ۔ آسرا ۔ بھروسا
v.n.
1. لنگر ڈالنا
2. ٹھہرنا ۔ مقیم ہونا
Noun
لَنگَر ۔ اہنی شے جو عمُوماً سيدھی سُلاخ پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ جائے پَناہ ۔ آسرا ۔ تَکيَہ ۔
4466.Anchoviesn.
ایک قسم کی چھوٹی بحری مچھلی
Noun
سينا مورَہ ۔ ہيرنِگ خاندان کی ايک چھوٹی مَچھلی ۔
4467.Anchovyn.
ایک قسم کی چھوٹی بحری مچھلی
Noun
سينا مورَہ ۔ ہيرنِگ خاندان کی ايک چھوٹی مَچھلی ۔
4468.AnchyloNoun
خمیدہ ۔ جو سیدھا نہ ہو ۔ جِسم کا وہ جوڑ جِس میں ہڈیوں کے سِرے بڑھ کر باہم پیوست ہو جائیں ۔
4469.Ancien regimeNoun
قَديم نِظامِ حَکُومَت ۔ نِظامِ حَکُومَت قَبلِ اِنقَلاب ۔
4470.Ancientadj.
1. پرانا ۔ پراچین ۔ قدیمی ۔ دیرینہ ۔ سناتن کا
2. مدت کا ۔ بہت دن کا ۔ زمانہ سلف یا پیشیں کا ۔ پہلے زمانے کا
3. اگلا ۔ پیشین ۔ سلف
pl.n.
پرانے یا قدیم وقت کے لوگ ۔ پراچین لوگ ۔ پرکھا ۔ قدما ۔ مقتدمین ۔ بزرگ
Adjective
بہت پرانا ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔ موروثی ۔
پُرانا ۔ قَديم ۔ پاستانی ۔ گُزرے ہُوئے ايام ميں وَقُوع پَذير ۔
4471.Ancient lightsقدیم روشنیاں ۔ پرانی لائٹ ۔ آبائی زمانے کی روشنی ۔ قیمتی لائٹ ۔
4472.Ancient monumentsآثارِ قدیمہ ۔ پرانی جگہ ۔ آبائی قدیمہ ۔
4473.Ancienteradj.
1. پرانا ۔ پراچین ۔ قدیمی ۔ دیرینہ ۔ سناتن کا
2. مدت کا ۔ بہت دن کا ۔ زمانہ سلف یا پیشیں کا ۔ پہلے زمانے کا
3. اگلا ۔ پیشین ۔ سلف
pl.n.
پرانے یا قدیم وقت کے لوگ ۔ پراچین لوگ ۔ پرکھا ۔ قدما ۔ مقتدمین ۔ بزرگ
Adjective
بہت پرانا ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔ موروثی ۔
پُرانا ۔ قَديم ۔ پاستانی ۔ گُزرے ہُوئے ايام ميں وَقُوع پَذير ۔
4474.Ancientestadj.

4475.AncientlyNoun, Adverb
قَديمی طَور پَر ۔ اگلے زَمانے ميں ۔ بہَت پُرانے وَقتوں ميں ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    174    175    176    177    178    179    180    181    182    183    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.