English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    174    175    176    177    178    179    180    181    182    183    Next
4451.Monoecious, monoicous, moneciousAdjective
دو جِنسی ۔ نر مادی پَودا ۔
4452.MonoeciouslyAdverb
دو جِنسی طریقے سے
4453.Monoecism, monoecyNoun
دو جِنسیّت ۔ دوہری جِنسیّت
4454.Monofilament, monofilNoun
یَک رَگہ ۔ یَک سُوتی ۔ یَک تارہ ۔ ایک تار سے بنا ہُوا
4455.Monogamiesn.
ایک ہی عورت سے شادی کرنا۔ (یک زوجگی)
Noun
ایک ہی عورت سے شادی کرنے کا عمل ۔ یَک زوجی ۔
4456.Monogamistn.
ایک عورت سے شادی کرنے والا
Noun
یک زوجی پر یقین رکھنے والا
4457.MonogamisticAdjective
یَک زوجی کا یا اِس کے مُتعَلِق
4458.Monogamistsn.
ایک عورت سے شادی کرنے والا
Noun
یک زوجی پر یقین رکھنے والا
4459.Monogamous, monogamicAdjective
یَک زنہ ۔ یَک زوجی ۔ ایک شوہر اور ایک بیوی پر یقین رکھنے والا
4460.MonogamouslyAdverb
یَک زوجی کی اصُول پر
4461.MonogamousnessNoun
یَک زوجیّت
4462.Monogamyn.
ایک ہی عورت سے شادی کرنا۔ (یک زوجگی)
Noun
ایک ہی عورت سے شادی کرنے کا عمل ۔ یَک زوجی ۔
4463.MonogeneticAdjective
یَک اصَل ۔ ایک تَخلیقی عمل سے پَیدا ہونے والا ۔
4464.MonogenismNoun
یَک اَصلی
4465.MonogenistNoun
یَک اصلی نَظرِیہ کا حامی
4466.Monogramn.
خط طغرا۔ طغرا
Noun
خطِ طُغرا ۔ دو یا دو سے زیادہ حَرُوف پر مُشتَمِل تحریر
4467.Monogrammaladj.
طغرے کی طرز کا
4468.MonogrammaticAdjective
طُغرانی
4469.MonogrammedAdjective
طُغرانی ۔ طُغرا دار ۔ طُغرے سے سجا ہُوا
n.
خط طغرا۔ طغرا
Noun
خطِ طُغرا ۔ دو یا دو سے زیادہ حَرُوف پر مُشتَمِل تحریر
4470.Monogrammingn.
خط طغرا۔ طغرا
Noun
خطِ طُغرا ۔ دو یا دو سے زیادہ حَرُوف پر مُشتَمِل تحریر
4471.Monogramsn.
خط طغرا۔ طغرا
Noun
خطِ طُغرا ۔ دو یا دو سے زیادہ حَرُوف پر مُشتَمِل تحریر
4472.Monographn.
ایک ہی بات کا بیان۔ (مخصوص موضوع کا رسالہ۔ مقالہ)
Noun
رسالہ ۔ یَک موضُوعی رسالہ ۔
4473.Monographedn.
ایک ہی بات کا بیان۔ (مخصوص موضوع کا رسالہ۔ مقالہ)
Noun
رسالہ ۔ یَک موضُوعی رسالہ ۔
4474.MonographerNoun
یَک موضُوعی رسالہ نِگار
4475.MonographicAdjective
یَک موضُوعی مقالہ کا انداز
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    174    175    176    177    178    179    180    181    182    183    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.