English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    174    175    176    177    178    179    180    181    182    183    Next
4451.Trade unionNoun
ٹریڈ یونین ۔ مَزدُور انجمن جو کِسی صنعت و حَرفَت سے مُتعلّق شعبوں کے کارکنوں کے مُتعلّق ہو ۔ انجمن پیشہ وراں ۔
4452.Trade unionismNoun
ٹریڈ یونین یا مَزدُوروں کی انجمن قائم کرنے کا اصُول یا نَظریہ ۔
4453.Trade unionistNoun
مَزدُوروں کی انجمن قائم کرنے کا حامی ۔ مَزدُوروں کی انجمن کا رُکَن ۔
4454.Trade windNoun
تِجارتی ہوا ۔ بادِ مُراد ۔ اِن ہواوٴں میں سے ایک جو بحرِ اوقیانوس اور بحرُ الکاہل میں خَطِ استوا کی طرف چلتی رہتی ہے ۔
4455.Trade-inNoun, Adjective
اِستعمال شُدہ چیز ۔ جیسے موٹر کار یا ریڈیو جو نئی چیز خریدتے ہوۓ رقم کی جُزوی ادائی کے طور پَر دی جاۓ ۔
4456.Trade-lastNoun
دو اِفراد کا باہمی گُفتگُو میں کِسی اور کے حوالے سے تعریفی اور خُوشامدانہ کَلمات دہرانا ۔
4457.Tradedn.
1. تجارت۔ سوداگری۔ بیوپار۔ بنج۔ داد و ستد۔ لین دین
2. پیشہ۔ کاروبار۔ داد و سند۔ لین دین۔ حرفہ
3. کسی حرفہ کے آلات
4. عادت۔ بان۔ خو
5. بیوپاری۔ تجار۔
6. تجارتی ہوا
v. n.
لین دین کرنا۔ سوداگری کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا۔ کاروبار کرنا۔ مبادلہ کرنا۔ سودا کرنا
Noun
تِجارَت ۔ حَرفہ ۔ بیوپار ۔ کاروبار ۔ پیشہ ۔
4458.Trademarkn.
کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک
4459.Trademarkedn.
کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک
4460.Trademarkingn.
کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک
4461.Trademarksn.
کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک
4462.Tradenamen.
کسی شے کا تجارتی نام
4463.Tradepricen.
دساوری قیمت
4464.Tradern.
بیوپاری۔ تاجر۔ سوداگر۔ دکاندار
Noun
تاجَر ۔ صَنعت کار ۔ بازارِ حِصَّص کا دلال ۔ تِجارت کرنے والا ۔
4465.Tradesn.
1. تجارت۔ سوداگری۔ بیوپار۔ بنج۔ داد و ستد۔ لین دین
2. پیشہ۔ کاروبار۔ داد و سند۔ لین دین۔ حرفہ
3. کسی حرفہ کے آلات
4. عادت۔ بان۔ خو
5. بیوپاری۔ تجار۔
6. تجارتی ہوا
v. n.
لین دین کرنا۔ سوداگری کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا۔ کاروبار کرنا۔ مبادلہ کرنا۔ سودا کرنا
Noun
تِجارَت ۔ حَرفہ ۔ بیوپار ۔ کاروبار ۔ پیشہ ۔
4466.TradescantiaNoun
ارغوانی نیلگوں پھُولوں والی نسَل کے پودوں میں سے کوئی پودا ۔
4467.TradesfolkNoun
پیشہ ور ، کاروباری یا تاجَر لوگ ۔
4468.TradesmanNoun
مِستری ۔ ہُنَر ور ۔ تَربیت یافتہ مَزدُور ۔ دُکان دار ۔
n.
بیوپاری۔ تاجر۔ سوداگر۔ دکاندار
Noun
تاجَر ۔ صَنعت کار ۔ بازارِ حِصَّص کا دلال ۔ تِجارت کرنے والا ۔
4469.TradeswomanNoun
ہُنَر وَر عورت ۔ ماہِر عورت ۔ پیشہ وَر عورت ۔
4470.Tradeunionn.
مزدوروں کے تحفظ کی یونین۔ ٹریڈ یونین
4471.Tradewindn.
موسمی ہوا۔ تجارتی ہوا
4472.TradilyAdverb
سُستی سے ۔ رُکتے ہوئے ۔ ہچکچاتے ہوئے ۔ آہستگی سے ۔ ہولے ۔ دھیمے ۔ تاخیر سے ۔
4473.Tradingadj.
بیوپار یا لین دین کرنے والا
n.
1. تجارت۔ سوداگری۔ بیوپار۔ بنج۔ داد و ستد۔ لین دین
2. پیشہ۔ کاروبار۔ داد و سند۔ لین دین۔ حرفہ
3. کسی حرفہ کے آلات
4. عادت۔ بان۔ خو
5. بیوپاری۔ تجار۔
6. تجارتی ہوا
v. n.
لین دین کرنا۔ سوداگری کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا۔ کاروبار کرنا۔ مبادلہ کرنا۔ سودا کرنا
Noun
تِجارَت ۔ حَرفہ ۔ بیوپار ۔ کاروبار ۔ پیشہ ۔
4474.Trading postNoun
تِجارتی کوٹھی ۔ غیر مستقل علاقے میں کسی تِجارتی کمیٹی یا تاجَر کی طرف سے لگائی گئی دُکان ۔
4475.Trading stampNoun
تِجارتی اسٹامپ ۔ دکاندار کی طرف سے گاہک کو دیا جانے والا خاص مالیتی مطبوعہ ٹکٹ جس کی کچھ رقم مال کی قیمت کے طور پر کاٹی جاسکتی ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    174    175    176    177    178    179    180    181    182    183    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.