English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 Next | ||
4476. | Boundry-line | حد کی لکير ۔ سرحدی خط ۔ |
4477. | Bounds | v. a. حد، سرحد یا احاطہ باندھنا ۔ حد بندی کرنا ۔ محدود کرنا ۔ گھیرا ڈالنا v.n. 1. کودنا ۔ کُدکنا ۔ اُچھلنا ۔ چوکڑی بھرنا ۔ چھلانگ مارنا ۔ کلانچ مارنا 2. چٹکنا ۔ اچھٹنا ۔ الٹنا ۔ یلٹنا ۔ لوٹنا ۔ پھرنا n. پھلانگ ۔ چھلانگ ۔ کلانچ ۔ زقن ۔ چوکڑی p.adj. 1. بندھا ہوا ۔ پابند ۔ پابستہ ۔ مقید ۔ مجبور ۔ ناچار 2. جانے والا ۔ جانے کو ۔ روانہ ہونے والا 3. فرض ۔ واجب ۔ لازم 4. بستہ ۔ جوڑ Noun حد ۔ بندش ۔ روک ۔ n. سَوانا ۔ سیما ۔ سرحدیں ۔ حدود ۔ چوحدی ۔ حدود اربعہ ۔ حد ۔ ڈانڈا مینڈا Noun حد ۔ سرحد ۔ حدود ۔ Noun سَرحَد ۔ حَدُود ۔ |
4478. | Bounf by law to pay | Noun تحت قانون لازمی ادائیگی کرنے والا ۔ ادائیگی کا قانوناً پابند ۔ |
4479. | Bounteous | adj. سخی ۔ کریم ۔ فیاض ۔ دانی ۔ داتا ۔ دھرماتما ۔ حاتم ۔ مخّیر Adjective سَخی ۔ فَراخ دِل ۔ دانا ۔ کَريم ۔ |
4480. | Bounteously | adv. فیاضی یا سخاوت سے |
4481. | Bounteousness | Noun فَراخدِلی ۔ سَخاوَت ۔ |
4482. | Bounteousness, bounty | n. سخاوت ۔ بخشش ۔ داد دہش ۔ کرم ۔ فیض 2. سہائتا ۔ مدد ۔ اعانت ۔ استعداد ۔ دستگیری Noun سَخاوَت سے ۔ بَخشِش ۔ |
4483. | Bountied | Adjective مُستَفِيض ۔ فيض پانے والا ۔ |
4484. | Bounties | n. فیض ۔ فیاضی ۔ عطیہ ۔ سرکاری امداد Noun فيض ۔ کرَم ۔ |
4485. | Bountiful | Adjective سَخی ۔ کَريم ۔ افراط سے ۔ adj. سخی ۔ کریم ۔ فیاض ۔ دانی ۔ داتا ۔ دھرماتما ۔ حاتم ۔ مخّیر Adjective سَخی ۔ فَراخ دِل ۔ دانا ۔ کَريم ۔ |
4486. | Bountifully | Adjective کَثرَت کے ساتھ ۔ |
4487. | Bountifulness | n. سخاوت ۔ بخشش ۔ داد دہش ۔ کرم ۔ فیض 2. سہائتا ۔ مدد ۔ اعانت ۔ استعداد ۔ دستگیری Noun سَخاوَت سے ۔ بَخشِش ۔ |
4488. | Bounty | n. فیض ۔ فیاضی ۔ عطیہ ۔ سرکاری امداد Noun فيض ۔ کرَم ۔ |
4489. | Bounty hunter | Noun اِنعامی شِکاری ۔ |
4490. | Bounty jumper | Noun بھَگوڑا سِپاہی ۔ |
4491. | Bouquet | n. 1. گلدستہ ۔ پھولوں کا گچھا یا طرہ ۔ گلاس (انگریزی) ۔ پھولوں کی چھڑی یا دستہ 2. خوشبو یا لذت ۔ ذائقہ |
4492. | Bouquet garni | Noun گَرَم مَسالَہ ۔ بہَت ہی خُوشبُودار جَڑی بُوٹِياں ۔ |
4493. | Bouquets | n. 1. گلدستہ ۔ پھولوں کا گچھا یا طرہ ۔ گلاس (انگریزی) ۔ پھولوں کی چھڑی یا دستہ 2. خوشبو یا لذت ۔ ذائقہ n. 1. دھارا ۔ نالا 2. چھور ۔ کنارہ ۔ تٹ ۔ منزل ۔ حد |
4494. | Bourbon | Noun شَاہ بَلُوط کے کَنَستَر/ڈرَم بيرَل ميں دير تَک رَکھے ہُوئے جو اناج اور رائی سے بَنائی ہُوئی شَراب ۔ |
4495. | Bourbonism | Noun بُربَن پَسَندی ۔ سَخَت قَدامَت پَسَند ۔ |
4496. | Bourdon | Noun (موسيقی) بين کے نِچلے سُر کی لے ۔ |
4497. | Bourdon gauge | Noun دباوٴ ناپنے کا آلہ ۔ مثلاً اِس سے کِسی اِنجن میں بھاپ کا دباوٴ ناپا جاتا ہے ۔ |
4498. | Bourgeois | Noun فَرانس يا کِسی اور جَگَہ کا مَتوَسط طَبقے کا شہری ۔ |
4499. | Bourgeoise | Noun بورژوا ۔ سَماجی تَنظيم ۔ |
4500. | Bourgeoisie | Noun مَتوَسط طَبقَہ ۔ دَرمِيانی طَبقے کا رُکَن ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.