English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    175    176    177    178    179    180    181    182    183    184    Next
4476.Claasification of lawNoun
درجہ بندی قانون ۔
4477.Claasification of offendersNoun
درجہ بندی مجرمین ۔
4478.ClabberNoun
بھٹا ہُوا دودھ ۔ دہی۔ وہ دودھ جو کھٹا ہو جاۓ۔
4479.Clackv.n.
1. کٹ کٹ کرنا ۔ کُٹکُٹانا ۔ کٹکٹانا ۔ ٹٹکاری مارنا ۔ ٹٹکارنا
2. بکنا ۔ بکے جانا ۔ گپ مارنا ۔ بکواس کرنا یا چھوٹنا
n.
بک بک ۔ کِلکِل ۔ کلکل ۔ قال مقال ۔ بکواس ۔ جھک
Verb
کھٹ کھٹ کرنا۔ بَک بَک کرنا۔ کسی چیز کو مار کر اچانک تیز شور کرنا۔
4480.Clack valveNoun
پمپ کا والو جس میں پانی کے یک سمتی بہاوٴ کے لیے صرف ایک ہی پٹ ہو۔
4481.Clackdish جھنکار دار تھالی یا کٹورا ۔ فقیر کا پیالہ ۔ چمبل
4482.Clackedv.n.
1. کٹ کٹ کرنا ۔ کُٹکُٹانا ۔ کٹکٹانا ۔ ٹٹکاری مارنا ۔ ٹٹکارنا
2. بکنا ۔ بکے جانا ۔ گپ مارنا ۔ بکواس کرنا یا چھوٹنا
n.
بک بک ۔ کِلکِل ۔ کلکل ۔ قال مقال ۔ بکواس ۔ جھک
Verb
کھٹ کھٹ کرنا۔ بَک بَک کرنا۔ کسی چیز کو مار کر اچانک تیز شور کرنا۔
4483.ClackerNoun
بک بک کرنے والا۔ پرندے بھگانے کے لیے شور۔
4484.Clackingv.n.
1. کٹ کٹ کرنا ۔ کُٹکُٹانا ۔ کٹکٹانا ۔ ٹٹکاری مارنا ۔ ٹٹکارنا
2. بکنا ۔ بکے جانا ۔ گپ مارنا ۔ بکواس کرنا یا چھوٹنا
n.
بک بک ۔ کِلکِل ۔ کلکل ۔ قال مقال ۔ بکواس ۔ جھک
Verb
کھٹ کھٹ کرنا۔ بَک بَک کرنا۔ کسی چیز کو مار کر اچانک تیز شور کرنا۔
4485.Clacksv.n.

4486.ClactonianAdjective
انگلستان میں حجری دور کے تمدّن کے دوسرے عہد کی خاصیّت کا۔
4487.CladAdjective
ملبوس۔ کپڑے پہنا ہوا۔ سجا ہوا۔
Noun
نئی شاخ ۔ کونپل ۔
v. a.
کپڑے یا پوشاک پہنانا ۔ کپڑے اُڑھانا ۔ کپڑے دینا ۔ کپڑے کا خرچ دینا ۔ کپڑے سے خبر گیری کرنا
Verb
لباس پہنانا۔ کپڑے۔ پرورش کرنا۔
4488.CladdingNoun
دھاتوں کا ایک دوسرے پر خول چڑھانے کا طریقہ۔
Verb
کِسی دھات کو اینٹوں یا کِسی اور دھات سے ڈھانپ دینا ۔
4489.CladocarpousNoun
ساق ثمر ۔ کوئی اِضافی شاخ جِس کے سِرے پر پھل لگا ہو ۔
4490.CladodeNoun
شاخینہ۔ شاخ برگ۔ پتے۔
4491.CladophylNoun
چپٹی شاخ۔ شاخ برگ۔
4492.Claimn.
1. طلبی ۔ مطالبہ ۔ مانگ ۔ تقاضا
2. استغاثہ
v. a.
1. طلب کرنا ۔ مطالبہ کرنا ۔ دعوے دار ہونا ۔ مواخذہ کرنا
2. درخواست کرنا ۔ نالش کرنا ۔ استغاثہ کرنا
Verb
طلب کرنا۔ مُطالبہ کرنا۔ حق جتانا۔
Verb
حق جتانا ۔ دعویٰ کرنا ۔
4493.Claim for damagesNoun
دعویٰ معاوضہ ۔ ضرر یا نقصان ۔
4494.Claim, acceptedNoun
منظور شدہ مطالبہ یا دعویٰ ۔
4495.Claim, admissionNoun
اقرار دعویٰ ۔ قبولیت دعویٰ ۔
4496.Claim, contingentNoun
مشروط دعویٰ ۔
4497.Claim, falseNoun
جھوٹا دعویٰ ۔
4498.Claim, liquidatedNoun
تعین شدہ دعویٰ ۔ طے شدہ دعویٰ ۔
4499.Claim, rejectedNoun
خارج شدہ دعویٰ ۔
4500.Claim, supplementalNoun
ضمنی حق جتانا ۔ بالمقابل دعویٰ ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    175    176    177    178    179    180    181    182    183    184    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.