English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    175    176    177    178    179    180    181    182    183    184    Next
4476.Monographingn.
ایک ہی بات کا بیان۔ (مخصوص موضوع کا رسالہ۔ مقالہ)
Noun
رسالہ ۔ یَک موضُوعی رسالہ ۔
4477.Monographsn.
ایک ہی بات کا بیان۔ (مخصوص موضوع کا رسالہ۔ مقالہ)
Noun
رسالہ ۔ یَک موضُوعی رسالہ ۔
4478.MonogynousAdjective
یَک زوج ۔ ایک وقت میں ایک بیوی رکھنے والا
4479.MonogynyNoun
یَک زوجیّت ۔ ایک وقت میں ایک بیوی رکھنے کا دستُور
4480.MonolatrousAdjective
توحیدی ۔ وَحدانی ۔ ایک خُدا کی عِبادت کا
4481.MonolatryNoun
توحید ۔ ایک خُدا کی عِبادت کرنا ۔ واحِد پرستی
4482.MonolayerNoun
یَک سالمی تہ
4483.MonolingualAdjective
یَک لِسان ۔ ایک زبان بولنے والا
4484.MonolithNoun
یَک سَنگ ۔ ایک پَتھر کی چیز یا ٹُکڑا ۔ یَک سَنگی چیز
4485.MonolithicAdjective
یَک سَنگی ۔ ایک پَتھر سے بنی ہُوئی
4486.MonolithicallyAdverb
یَک سَنگی انداز میں ۔ بَڑے پیمانے پر
4487.Monologist, monologuistNoun
خُود کلامی کرنے والا
4488.Monologuen.
1. کلام جو متکلم آپ ہی آپ کرے۔ (خود کلامی)
2. وہ سوانگ جس میں ایک شخص کا ذکر ہو۔ (ایک شخصی ڈرامہ)
4489.Monologue, monologNoun
تنہا کلامی ۔ خُود کلامی ۔ واحد کلامی ۔ ایک شَخسی ڈرامہ
4490.Monologuesn.
1. کلام جو متکلم آپ ہی آپ کرے۔ (خود کلامی)
2. وہ سوانگ جس میں ایک شخص کا ذکر ہو۔ (ایک شخصی ڈرامہ)
4491.Monomachyn.
دو کی لڑائی۔ جوڑ کی لڑائی۔ کشتی
4492.Monomanian.
ایک ہی بات کا خبط یا جنون۔ یک رخی جنون۔
Noun
یَک رُخی جنُون ۔ ایک ذہنی بیماری ۔ خَبط ۔
4493.MonomaniacNoun, Adjective
یَک رُخہ ۔ وسواسی ۔ یَک موضُوعی
4494.MonomaniacalAdjective
یخ رُخی جنُون سے مُتعَلِق ۔ جنُونی
4495.Monomaniasn.
ایک ہی بات کا خبط یا جنون۔ یک رخی جنون۔
Noun
یَک رُخی جنُون ۔ ایک ذہنی بیماری ۔ خَبط ۔
4496.MonomerNoun
یَک ترکیب ۔ کم وزن سالمہ ۔
4497.MonomericAdjective
یَک ترکیب ، یک سالمی کا مُرَکَّب
4498.MonomerousAdjective
یَک پارہ ۔ یَک رُکنہ ۔ ایک حِصّے پر مُشتَمِل
4499.MonometallicAdjective
ایک دھات پر مُشتَمِل
4500.MonometallismNoun
یَک دھاتی اصُول ۔ سِکّہ سازی میں صِرف ایک دھات کا اِستعمال کرنا
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    175    176    177    178    179    180    181    182    183    184    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.