English to Urdu Translation

ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Acidifiedv.
ترش ہونا ۔ کھٹا ہونا
Verb, Interjection
تُرشَہ بَنانا ۔ تيزاب سازی کَرنا ۔ ايسَڈ ميں تَبديل کَرنا ۔ تُرش ہو جانا ۔ کھَٹا کَرنا ۔
452.Acidifier, Noun
کوئی شے جو تيزابی اثَر پيدا کَرے ۔
453.Acidifiesv.
ترش ہونا ۔ کھٹا ہونا
Verb, Interjection
تُرشَہ بَنانا ۔ تيزاب سازی کَرنا ۔ ايسَڈ ميں تَبديل کَرنا ۔ تُرش ہو جانا ۔ کھَٹا کَرنا ۔
454.Acidifyv.
ترش ہونا ۔ کھٹا ہونا
Verb, Interjection
تُرشَہ بَنانا ۔ تيزاب سازی کَرنا ۔ ايسَڈ ميں تَبديل کَرنا ۔ تُرش ہو جانا ۔ کھَٹا کَرنا ۔
455.Acidifyingv.
ترش ہونا ۔ کھٹا ہونا
Verb, Interjection
تُرشَہ بَنانا ۔ تيزاب سازی کَرنا ۔ ايسَڈ ميں تَبديل کَرنا ۔ تُرش ہو جانا ۔ کھَٹا کَرنا ۔
456.AcidimeterNoun
(کيمِيا) تُرشَہ پيما ۔ کِسی حَجَم ميں تيزابی مِقدار کا اندازَہ لَگانے کا آلَہ ۔ تيزابِيَت پيما ۔
457.Aciditiesn.
کھٹا پن ۔ کھٹاس ۔ کھٹائی ۔ ترشی
تیزابیت ۔ تُرشیّت ۔ تُرشی ۔ اِس کی علامات دِل کا بیٹھنا کھَٹی ڈکار اور سینے کی جَلَن ہے
Noun
تيزابِيَت ۔ ايسَڈ يا تُرش ہونے کا وَصَف ۔ تُرشی ۔ کھَٹائی ۔ کھَٹا پَن ۔
458.Acidityn.
کھٹا پن ۔ کھٹاس ۔ کھٹائی ۔ ترشی
تیزابیت ۔ تُرشیّت ۔ تُرشی ۔ اِس کی علامات دِل کا بیٹھنا کھَٹی ڈکار اور سینے کی جَلَن ہے
Noun
تيزابِيَت ۔ ايسَڈ يا تُرش ہونے کا وَصَف ۔ تُرشی ۔ کھَٹائی ۔ کھَٹا پَن ۔
459.AcidophileNoun
(حَياتِيات) تيزاب پَسَند ۔
460.Acidophilic, acidophilusAdjective
(حَياتِيات) جِس پَر آسانی سے تيزاب کا دھَبا پَڑ جائے ۔
461.Acidophilus milkNoun
وہ دُودھ جِس ميں تيزابِيَت دوست بيکٹيرِيا کی آميزَش کی گَئی ہو ۔
462.Acidosisتیزابی دَموِیّت ۔ جِسمانی تیزابیت کا ذخیرہ کم ہونا
Noun
خُون کا تُرشاو ۔
463.Acidsadj.
چوک ۔ کھٹا ۔ امل ۔ ترش
n.
1. کھٹائی ۔ چوک ۔ ترشی
2. تیزاب
تیزاب ۔ تیزابی خاصیت والا ۔ ایسی شے جو پانی میں ہائیڈروجن آئن کی تَعداد بَڑھا دے
ايسڈ ۔ تيزاب
Noun
تيزاب،حامض،حقيقی معيار،ترشہ،ھموضت
Noun
عِلم الجَراثیم کی ایک اِصطلاح ۔ جَراثیم کو خُورد بین سے دَیکھنا
Adjective
ايسَڈ ۔ تيزابی ۔ تيز ۔ تَلَخ ذائقَہ ۔ تُرش رُو ۔
464.Acidulatev.adj.
کھٹا کرنا ۔ کھٹائی دینا ۔ ترش کرنا
Verb
ہَلکے دَرجے کی تُرشی پيدا کَرنا ۔ کَسيلا کَرنا ۔
465.AcidulentAdjective
کِسی قَدَر تُرش يا تيزابی ۔
466.AcidulousAdjective
کَڑوا ۔ کَسيلا ۔ دِل کا ميلا ۔ پَسَند و ناپَسَند ميں قَدرے تُرش ۔ تيز ۔ نيم تُرش ۔
467.Aciduriaتیزابی حالَت ۔ تیزابی پیشاب کا اخراج
468.Acient documentقدیم دستاویزات ۔ پرانے کاغذات ۔ موروثی دستاویز ۔
469.AcierateVerb
لوہے کو فولاد ميں تَبديل کَرنا ۔
470.AciformAdjective
تيز ۔ سوزَن شَکَل ۔ نوک دار ۔
471.AcinaceousAdjective
بيجوں يا مَغَزوں سے بھَرا ہُوا ۔
472.AcinariousAdjective
انگُوری بيج سے مُشابَہ ۔
473.Acingn.
1. اکا ۔ اکلو
2. پو
3. رتی ۔ ذرہ
Noun
يَکّہ ۔ اِکّا ۔ تاش کے پَتے يا پانسے کا نِشان ۔ رَتّی ۔ ذَرَّہ ۔ ماہِر ۔ چيمپِيَن ۔
474.Aciniخوشے ۔ چھوٹے خانے جِن میں اخراج کرنے والے خُلیے ہوتے ہیں
475.AciniformAdjective
انگُوری شَکَل والا ۔
ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.