English to Urdu Translation
| b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
| 451. | Ballistic pendulum | Noun, Adjective ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے ۔ |
| 452. | Ballistically | Adverb مَنجنيقی انداز سے ۔ |
| 453. | Ballistics | Noun مَنجنيقيات ۔ قَذفِيات ۔ Noun مُنجنیقیات ۔ قذفیات ۔ توپ سے گولے داغنے کا سائنسی مُطالعہ ۔ |
| 454. | Ballonet | Noun غُبارچَہ ۔ گيسی تھيلا ۔ |
| 455. | Balloon | n. غبارہ ۔ ہوائی برج Noun غُبارَہ ۔ Noun غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔ |
| 456. | Balloon sail | Noun (جَہاز رانی) غُبارَہ بادبان ۔ |
| 457. | Balloon tire | Noun غُبارَہ ٹائر ۔ موٹَر گاڑی کا ٹائر ۔ |
| 458. | Balloon vine | Noun غُبارَہ بيل ۔ قَلبی تُخَم ۔ |
| 459. | Ballooned | n. غبارہ ۔ ہوائی برج Noun غُبارَہ ۔ Noun غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔ |
| 460. | Ballooning | n. غبارہ ۔ ہوائی برج Noun غُبارَہ ۔ Noun غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔ |
| 461. | Balloonist | Noun غُبارَہ باز ۔ غُبارے ميں اُڑنے والا ۔ |
| 462. | Balloons | n. غبارہ ۔ ہوائی برج Noun غُبارَہ ۔ Noun غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔ |
| 463. | Ballot | n. در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔ Noun رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔ |
| 464. | Ballot act | Noun قانون رائے پرچی ۔ قانون کی طرف سے منظور شدہ پرچی ۔ |
| 465. | Ballot box | Noun رائے خانَہ ۔ رائے دہَندگان ۔ Noun صندوق پرچی ۔ وہ صندوق جس میں پرچیاں ڈالی جاتی ہیں ۔ |
| 466. | Ballot paper | Noun پرچی انتخاب ۔ پرچہ ہائے دہی ۔ صندوق میں سے کوئی ایک پرچی نکالنا ۔ |
| 467. | Balloted | n. در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔ Noun رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔ |
| 468. | Balloter | Noun ووٹ ڈالنے والا ۔ |
| 469. | Balloting | n. در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔ Noun رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔ |
| 470. | Ballots | n. در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔ Noun رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔ |
| 471. | Ballottement | Noun (طِب) تَہزيز ۔ تَشخيص حَمَل کا ايک طَرِيقَہ ۔ Noun جَنین کو ٹَٹولنا ۔ خُصُوصی طور پر وضع حَمَل کا پتہ چَلایا جاتا ہے ۔ ویجائنہ میں اُنگلی داخَل کی جاتی ہے اور یُوٹرَس کو آگے دھکیلا جاتا ہے ۔ اگَر بَچّہ موجُود ہو تو وہ واپِس آ جائے گی اور سیال لَگا ہو گا |
| 472. | Ballroom | n. ناچ کا کمرہ ۔ ناچ گھر |
| 473. | Ballrooms | n. ناچ کا کمرہ ۔ ناچ گھر |
| 474. | Balls | n. 1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ 2. گیند 3. آنکھ کا ڈھیلا 4. انگریزی ناچ بال ۔ گيند |
| 475. | Ballute | Noun غُبارے اور پيرا شُوٹ کی مَخلُوط شَکَل ۔ |
| b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.