English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Ballot actNoun
قانون رائے پرچی ۔ قانون کی طرف سے منظور شدہ پرچی ۔
452.Ballot boxNoun
رائے خانَہ ۔ رائے دہَندگان ۔
Noun
صندوق پرچی ۔ وہ صندوق جس میں پرچیاں ڈالی جاتی ہیں ۔
453.Ballot paperNoun
پرچی انتخاب ۔ پرچہ ہائے دہی ۔ صندوق میں سے کوئی ایک پرچی نکالنا ۔
454.Ballotedn.
در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے
مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔
Noun
رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔
455.BalloterNoun
ووٹ ڈالنے والا ۔
456.Ballotingn.
در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے
مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔
Noun
رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔
457.Ballotsn.
در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے
مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔
Noun
رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔
458.BallottementNoun
(طِب) تَہزيز ۔ تَشخيص حَمَل کا ايک طَرِيقَہ ۔
Noun
جَنین کو ٹَٹولنا ۔ خُصُوصی طور پر وضع حَمَل کا پتہ چَلایا جاتا ہے ۔ ویجائنہ میں اُنگلی داخَل کی جاتی ہے اور یُوٹرَس کو آگے دھکیلا جاتا ہے ۔ اگَر بَچّہ موجُود ہو تو وہ واپِس آ جائے گی اور سیال لَگا ہو گا
459.Ballroomn.
ناچ کا کمرہ ۔ ناچ گھر
460.Ballroomsn.
ناچ کا کمرہ ۔ ناچ گھر
461.Ballsn.
1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ
2. گیند
3. آنکھ کا ڈھیلا
4. انگریزی ناچ
بال ۔ گيند
462.BalluteNoun
غُبارے اور پيرا شُوٹ کی مَخلُوط شَکَل ۔
463.Bally hooNoun
مَنڈی کی آواز ۔ پُکار ۔ غُل غُپاڑَہ ۔
464.Balmn.
Noun
بام ۔ مَرہَم ۔ عموماً طِبی خَواص کی حامِل ۔
465.Balm of gileadNoun
اِسرائيلی بام ۔ گَندَہ بيروزَہ ۔
466.Balmieradj.
1. سیتل ۔ ٹھنڈا ۔ سکھ دائی ۔ تسکین بخش
2. معطر ۔ سوندھا ۔ سگندھت ۔خوشبودار ۔ مہک دار
Adjective
روغَن دار ۔ چِکنا ۔ خُوشبُودار ۔
467.Balmiestadj.
1. سیتل ۔ ٹھنڈا ۔ سکھ دائی ۔ تسکین بخش
2. معطر ۔ سوندھا ۔ سگندھت ۔خوشبودار ۔ مہک دار
Adjective
روغَن دار ۔ چِکنا ۔ خُوشبُودار ۔
468.BalmilyAdverb
تَسکين دَہ طَور پَر ۔
469.BalminessNoun
سَکوُن بَخشی کی کيفِيَت يا خُوبی ۔
470.Balmsn.
Noun
بام ۔ مَرہَم ۔ عموماً طِبی خَواص کی حامِل ۔
471.Balmyadj.
1. سیتل ۔ ٹھنڈا ۔ سکھ دائی ۔ تسکین بخش
2. معطر ۔ سوندھا ۔ سگندھت ۔خوشبودار ۔ مہک دار
Adjective
روغَن دار ۔ چِکنا ۔ خُوشبُودار ۔
472.BalneoNoun, Adjective
غُسل ۔ نہانا ۔ عِلاج بالغُسل ۔
473.BalneologyNoun
(طِب) غُسَلِيات ۔ مُعالجاتی غُسَل کے اثرات کا مُطالِعَہ ۔
474.BalnusGreek
حَشفہ ۔ سُپاری ۔ بَظَر یا عُضو تَناسَل کی گَلینز
475.BaloneyNoun, Adjective
(عوامی) بے ہُودگی ۔ رَيا کاری ۔
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.