English to Urdu Translation
| be found in 961 words & 39 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
| 451. | Belied | v. جھوٹا کرنا ۔ جھٹلانا ۔ جھوٹا بنانا ۔ تکذیب کرنا |
| 452. | Belief | n. 1. پرتیت ۔ پتیارا ۔ بھروسا ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ یقین ۔ اعتماد 2. مت ۔ سمجھ ۔ گیان ۔ بچار ۔ دانش ۔ رائے 3. اشٹ ۔ مانتا ۔ مت ۔ آسرا ۔ اعتقاد ۔ عقیدہ ۔ ایمان Noun یقین ۔ بھروسہ ۔ عقیدہ ۔ اعتقاد ۔ اعتبار ۔ |
| 453. | Beliefs | n. 1. پرتیت ۔ پتیارا ۔ بھروسا ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ یقین ۔ اعتماد 2. مت ۔ سمجھ ۔ گیان ۔ بچار ۔ دانش ۔ رائے 3. اشٹ ۔ مانتا ۔ مت ۔ آسرا ۔ اعتقاد ۔ عقیدہ ۔ ایمان Noun یقین ۔ بھروسہ ۔ عقیدہ ۔ اعتقاد ۔ اعتبار ۔ |
| 454. | Belies | v. جھوٹا کرنا ۔ جھٹلانا ۔ جھوٹا بنانا ۔ تکذیب کرنا |
| 455. | Believable | adj. قابل اعتبار ۔ قابل یقین |
| 456. | Believe | v. a. اشٹ رکھنا ۔ بسواس کرنا ۔ صحیح سمجھنا ۔ یقین دلانا v.n. ماننا ۔ ایمان لانا |
| 457. | Believe, reason to | ماننے کی وجہ ۔ تسلیم کرنے کی وجہ ۔ |
| 458. | Believed | v. a. اشٹ رکھنا ۔ بسواس کرنا ۔ صحیح سمجھنا ۔ یقین دلانا v.n. ماننا ۔ ایمان لانا |
| 459. | Believer | n. ماننے والا ۔ اُپاسک ۔ معتقد Noun ایماندار ۔ مومن ۔ سچا انسان ۔بھروسے والا شخص ۔ |
| 460. | Believers | n. ماننے والا ۔ اُپاسک ۔ معتقد Noun ایماندار ۔ مومن ۔ سچا انسان ۔بھروسے والا شخص ۔ |
| 461. | Believes | v. a. اشٹ رکھنا ۔ بسواس کرنا ۔ صحیح سمجھنا ۔ یقین دلانا v.n. ماننا ۔ ایمان لانا |
| 462. | Believing | v. a. اشٹ رکھنا ۔ بسواس کرنا ۔ صحیح سمجھنا ۔ یقین دلانا v.n. ماننا ۔ ایمان لانا |
| 463. | Belike | adv. غالباً ۔ شاید (اکثر طنزاً) |
| 464. | Belittle | v. کم کر کے دکھانا یا بیان کرنا ۔ گھٹانا |
| 465. | Belittled | v. کم کر کے دکھانا یا بیان کرنا ۔ گھٹانا |
| 466. | Belittles | v. کم کر کے دکھانا یا بیان کرنا ۔ گھٹانا |
| 467. | Belittling | v. کم کر کے دکھانا یا بیان کرنا ۔ گھٹانا |
| 468. | Bell | n. گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر بيل ۔ گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ |
| 469. | Bell wort | Noun جَرسی پودا جِس ميں پيلے پھُول لَگتے ہيں ۔ |
| 470. | Bell`s mania | Noun بَرق تھیراپی سے قَبل ایک مُہلِک بیماری تھی ۔ ہَزیانی کیفیَت ۔ ذہنی اِنتشار کا آخری دَرجہ |
| 471. | Bell, s palsy | Noun لقوہ ۔ چہرے کے ایک جانِب کے عُضلات میں طاقت باقی نہ رہنا ۔ |
| 472. | Belladona | Noun بھلا نواں ۔ بلاذر ۔ آلُو کے خاندان کا ایک پودا جِس میں ایٹروپین ہوتی ہے ۔ |
| 473. | Belladonna | n. عنب الثعلب ۔ مکو ۔ مکوئی |
| 474. | Belladonnas | n. عنب الثعلب ۔ مکو ۔ مکوئی |
| 475. | Belle | n. گوری ۔ سندر ۔ کامن ۔ البیلی ۔ رنگیلی ۔ چھیل چھبیلی Noun ہِسٹَیریا کے مَریض میں جَذبات کا بے رَبط اِظہار |
| be found in 961 words & 39 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.