English to Urdu Translation

car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    Next
451.Cartridgesn.
کارتوس ۔ ٹونٹا
Noun
کارتُوس ۔ دَبيز کاغَذ يا دھات کی بَنی ہُوئی نَلی ۔
452.Cartsn.
گاڑی ۔ چھکڑا
v. a.
1. گاڑی یا چھکڑے پر لاد کے لے جانا
2. گاڑی پر چڑھا کے پھرانا (سزا)
چھَکڑا ۔ گاڑی ۔ ريڑھا ۔ يَّکا ۔
Noun
ٹھيلا ۔ ہَتھ گاری ۔ چھَکڑا ۔
453.Carttailn.
چلتی گاڑی سے باندھنا اور چابک مارتے جانا
454.CartularyNoun
مِسلوں کا دَفتَر ۔ رَجِسٹَر ۔ طومار ۔
455.Cartwayn.
گاڑی کا راستہ ۔ لیک
456.Cartwheeln.
چھکڑے کا پہیا
Noun
چھَکڑے کا پَہيَہ ۔ گاڑی کا پَہيَہ ۔ کوئی بَڑا سِکّہ ۔
457.Cartwheeledn.
چھکڑے کا پہیا
Noun
چھَکڑے کا پَہيَہ ۔ گاڑی کا پَہيَہ ۔ کوئی بَڑا سِکّہ ۔
458.Cartwheelingn.
چھکڑے کا پہیا
Noun
چھَکڑے کا پَہيَہ ۔ گاڑی کا پَہيَہ ۔ کوئی بَڑا سِکّہ ۔
459.Cartwheelsn.
چھکڑے کا پہیا
Noun
چھَکڑے کا پَہيَہ ۔ گاڑی کا پَہيَہ ۔ کوئی بَڑا سِکّہ ۔
460.Cartwrightn.
چھکڑا بنانے والا
461.CarucateLatin Law
برائے تشخیص ۔ زمین کی پیمائش ۔ زمین کو ناپنا ۔
462.CaruncleAdjective, Latin
سُرَخ گُودے دار اُبھار ۔ مَثلاً آنکھ کے اندرُونی کونے میں یا یُوریتھرا کے دَخُول پر چھوٹا سا سُرَخ اُبھار ۔ اِن کو چھُونے سے خُون بہنے لَگتا ہے
Noun
گومَڑ ۔ لَحمِيَہ ۔ گوشت پارَہ ۔
463.Caruncular, carunculousAdjective
زائد گوشت سے مُتَعلِق ۔
464.Carunculate, carunculatedAdjective
زائد گوشت يا بد گوشت والا ۔ دانَہ دار ۔
465.CarvacrolNoun
روغَنِ پودينَہ ۔ايک گاڑھا بے رَنگ تيل ۔
466.Carvev. a.
1. تراشنا ۔ صورت بنانا
2. کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا
Verb
کاٹنا ۔ کاٹ کَر بَنانا يا شَکَل دينا ۔ کُتَرنا يا پھاڑنا ۔
467.Carve outv.n.
اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا
468.Carvedv. a.
1. تراشنا ۔ صورت بنانا
2. کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا
Verb
کاٹنا ۔ کاٹ کَر بَنانا يا شَکَل دينا ۔ کُتَرنا يا پھاڑنا ۔
v.n.
اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا
469.Carvel built boatNoun, Adjective
ایسی کشتی جِسے بنانے کے لیے لکڑی کے ٹُکڑے ایک دُوسرے سے جوڑ کر لگاۓ جائیں نہ کہ ایک ٹُکڑا دُوسرے کے اُوپر رکھا جاۓ ۔
470.Carvel-builtAdjective
(جَہاز رانی) ہَموار تَختَہ بَندی ۔
471.Carvern.
1. سنگ تراش ۔ بت تراش
2. پروسنے والا
3. چھرا ۔ بغدا
Noun
کُندَہ گَر ۔ کُندَہ کار ۔ سَنگ تَراش ۔
472.Carversn.
1. سنگ تراش ۔ بت تراش
2. پروسنے والا
3. چھرا ۔ بغدا
Noun
کُندَہ گَر ۔ کُندَہ کار ۔ سَنگ تَراش ۔
473.Carvesv. a.
1. تراشنا ۔ صورت بنانا
2. کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا
Verb
کاٹنا ۔ کاٹ کَر بَنانا يا شَکَل دينا ۔ کُتَرنا يا پھاڑنا ۔
v.n.
اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا
474.Carvingn.
سنگ تراشی ۔ کندہ کاری
Noun
نَقاشی ۔ کاٹ ۔ تَراش ۔ سَنگ تَراشی ۔
v. a.
1. تراشنا ۔ صورت بنانا
2. کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا
Verb
کاٹنا ۔ کاٹ کَر بَنانا يا شَکَل دينا ۔ کُتَرنا يا پھاڑنا ۔
v.n.
اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا
475.Carvingsn.
سنگ تراشی ۔ کندہ کاری
Noun
نَقاشی ۔ کاٹ ۔ تَراش ۔ سَنگ تَراشی ۔
car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.