English to Urdu Translation

en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.EngrammicAdjective
نقش دائمی سے متعلق ۔
452.Engravev. a.
1. کھودنا۔ کندہ کرنا
2. قلم کاری کرنا۔ نقاشی کرنا۔ نقش کرنا۔ حکاکی کرنا
3. جڑنا۔ جمانا۔ لگانا۔ بٹھانا
Verb
کھودنا ۔ حکاکی کرنا ۔ کندہ کرنا ۔ نقش کرنا ۔ گہرا نقش مُرتسم کرنا ۔
Verb
کندہ کرنا ۔ کھودنا ۔ نقش کرنا
453.EngravedAdjective
کندہ ۔ کھدا ہوا ۔
v. a.
1. کھودنا۔ کندہ کرنا
2. قلم کاری کرنا۔ نقاشی کرنا۔ نقش کرنا۔ حکاکی کرنا
3. جڑنا۔ جمانا۔ لگانا۔ بٹھانا
Verb
کھودنا ۔ حکاکی کرنا ۔ کندہ کرنا ۔ نقش کرنا ۔ گہرا نقش مُرتسم کرنا ۔
Verb
کندہ کرنا ۔ کھودنا ۔ نقش کرنا
454.Engravern.
کھودنے والا۔ کندہ کار۔ قلم کار۔ مہر کن۔ حکاک
Noun
نقش گر ۔ نقاش ۔ کندہ کار حکاک ۔
Noun
کندہ کرنے والا ۔ نقش گر ۔ کندہ کار
455.Engraversn.
کھودنے والا۔ کندہ کار۔ قلم کار۔ مہر کن۔ حکاک
Noun
نقش گر ۔ نقاش ۔ کندہ کار حکاک ۔
Noun
کندہ کرنے والا ۔ نقش گر ۔ کندہ کار
456.Engravesv. a.
1. کھودنا۔ کندہ کرنا
2. قلم کاری کرنا۔ نقاشی کرنا۔ نقش کرنا۔ حکاکی کرنا
3. جڑنا۔ جمانا۔ لگانا۔ بٹھانا
Verb
کھودنا ۔ حکاکی کرنا ۔ کندہ کرنا ۔ نقش کرنا ۔ گہرا نقش مُرتسم کرنا ۔
Verb
کندہ کرنا ۔ کھودنا ۔ نقش کرنا
457.Engravingn.
1. کندہ کاری۔ کندہ
2. کھدی یا نقشین تھالی
3. تصویر کندہ۔ کھدی ہوئی تصویر
Noun
کندہ کاری ۔ نقش گری ۔ حکاکی ۔ کسی سخت شے پر نمونے کا فن ۔

458.Engravingsn.
1. کندہ کاری۔ کندہ
2. کھدی یا نقشین تھالی
3. تصویر کندہ۔ کھدی ہوئی تصویر
Noun
کندہ کاری ۔ نقش گری ۔ حکاکی ۔ کسی سخت شے پر نمونے کا فن ۔
459.Engrossv. a.
1. موٹے یا جلی خط میں لکھنا۔ خوش خط لکھنا۔ بڑے بڑے حرفوں میں لکھنا
2. چوسنا۔ پی جانا۔ پی لینا۔ جذب کرنا۔ سوکنا۔ سوک لینا۔ لاولین ہونا
3. سب کا سب مول لینا۔ کل تھوک یا ڈھیری خریدنا۔ سب اپنے قبضے میں کرنا
Verb
پوری طرح جذب کر لینا جیسے ذہن اور توجہ کا ۔ جذب کر لینا ۔ منہمک ہونا ۔
460.EngrossedAdjective
مستغرق ۔ محوخیال ۔ منہمک ۔
v. a.
1. موٹے یا جلی خط میں لکھنا۔ خوش خط لکھنا۔ بڑے بڑے حرفوں میں لکھنا
2. چوسنا۔ پی جانا۔ پی لینا۔ جذب کرنا۔ سوکنا۔ سوک لینا۔ لاولین ہونا
3. سب کا سب مول لینا۔ کل تھوک یا ڈھیری خریدنا۔ سب اپنے قبضے میں کرنا
Verb
پوری طرح جذب کر لینا جیسے ذہن اور توجہ کا ۔ جذب کر لینا ۔ منہمک ہونا ۔
461.EngrosserNoun
منہمک شخص ۔ مستغرق شخص ۔
462.Engrossesv. a.
1. موٹے یا جلی خط میں لکھنا۔ خوش خط لکھنا۔ بڑے بڑے حرفوں میں لکھنا
2. چوسنا۔ پی جانا۔ پی لینا۔ جذب کرنا۔ سوکنا۔ سوک لینا۔ لاولین ہونا
3. سب کا سب مول لینا۔ کل تھوک یا ڈھیری خریدنا۔ سب اپنے قبضے میں کرنا
Verb
پوری طرح جذب کر لینا جیسے ذہن اور توجہ کا ۔ جذب کر لینا ۔ منہمک ہونا ۔
463.EngrossingAdjective
جاذب توجہ ۔ منہمک کرنے والا ۔
v. a.
1. موٹے یا جلی خط میں لکھنا۔ خوش خط لکھنا۔ بڑے بڑے حرفوں میں لکھنا
2. چوسنا۔ پی جانا۔ پی لینا۔ جذب کرنا۔ سوکنا۔ سوک لینا۔ لاولین ہونا
3. سب کا سب مول لینا۔ کل تھوک یا ڈھیری خریدنا۔ سب اپنے قبضے میں کرنا
Verb
پوری طرح جذب کر لینا جیسے ذہن اور توجہ کا ۔ جذب کر لینا ۔ منہمک ہونا ۔
464.EngrossinglyAdverb
انہماک سے ۔ توجہ سے ۔
465.EngrossmentNoun
استغراق ۔ انہماک ۔ منہمک کرنے کا فعل ۔ جذب توجہ ۔
466.Engulfv. a.
خلیج میں ڈالنا۔ نگلنا۔ جذب کرنا
Verb
محیط ہو جانا ۔ خلیج میں دھکیل دینا ۔ نگل جانا ۔ چھا جانا ۔ گھیر لینا ۔
467.Engulfedv. a.
خلیج میں ڈالنا۔ نگلنا۔ جذب کرنا
Verb
محیط ہو جانا ۔ خلیج میں دھکیل دینا ۔ نگل جانا ۔ چھا جانا ۔ گھیر لینا ۔
468.Engulfingv. a.
خلیج میں ڈالنا۔ نگلنا۔ جذب کرنا
Verb
محیط ہو جانا ۔ خلیج میں دھکیل دینا ۔ نگل جانا ۔ چھا جانا ۔ گھیر لینا ۔
469.EngulfmentNoun
محیط ہو جانے کا عمل ۔ احاطہ بندی ۔ گھیر بندی ۔
470.Engulfsv. a.
خلیج میں ڈالنا۔ نگلنا۔ جذب کرنا
Verb
محیط ہو جانا ۔ خلیج میں دھکیل دینا ۔ نگل جانا ۔ چھا جانا ۔ گھیر لینا ۔
471.Enhancev. a.
1. چڑھانا۔ بڑھانا۔ بشیش کرنا۔ اضافہ کرنا۔ ایزاد کرنا۔ سنگین کرنا۔ سخت کرنا
2. مول،‌بھاؤ، قیمت، نرخ یا شرح بڑھانا۔ گراں کرنا
v.n.
چڑھنا۔ بڑھنا۔ پھولنا۔ بشیش ہونا۔ زیادہ ہونا
Verb
اُونچا کرنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ افزوں کرنا ۔ زیادہ تیز کرنا ۔
Verb
اضافہ کرنا ۔ بڑھانا ۔ زيادہ کرنا ۔ سخت کرنا
472.EnhancedAdjective
اضافہ شدہ ۔ بڑھا ہوا ۔ افزودہ
v. a.
1. چڑھانا۔ بڑھانا۔ بشیش کرنا۔ اضافہ کرنا۔ ایزاد کرنا۔ سنگین کرنا۔ سخت کرنا
2. مول،‌بھاؤ، قیمت، نرخ یا شرح بڑھانا۔ گراں کرنا
v.n.
چڑھنا۔ بڑھنا۔ پھولنا۔ بشیش ہونا۔ زیادہ ہونا
Verb
اُونچا کرنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ افزوں کرنا ۔ زیادہ تیز کرنا ۔
Verb
اضافہ کرنا ۔ بڑھانا ۔ زيادہ کرنا ۔ سخت کرنا
473.Enhanced powersاضافہ شدہ اختيارات
474.Enhanced radiation weaponNoun
افزودہ تابکاری ہتھیار ۔ ایک ایٹمی ہتھیار جو دھماکے کو ممکنہ حد تک کم کرتا ہے ۔
475.Enhanced rateاضافہ شدہ نرخ يا شرح ۔
en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.