English to Urdu Translation
| ex found in 1,117 words & 45 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next  | ||
| 451. | Exocarp | Noun بَرثَمرَہ ۔ نَباتِيات ۔  | 
| 452. | Exocrine | Adjective بَرُوں اَفزا ۔ نالی کے ذَرِيعے باہِر کی طَرَف مادَہ خارَج کَرنے والا ۔ اَخراج کَرنے والے غَدُود ۔ غَدُودوں کا نِظام ۔ Noun بَرون افراز غَدُود ۔ نالی والا غَدُود  | 
| 453. | Exode | n. نقل کا خاتمہ  | 
| 454. | Exodermis | Noun بَرُوں آدَمَہ ۔ ثَعلَب مِصری کی جَڑوں کی پَرت ۔ جَڑوں کی خارجی قَشَر ۔  | 
| 455. | Exodium | n. نقل کا خاتمہ  | 
| 456. | Exodontia, exodontics | Noun عِلمِ اَخراجِ دَنداں ۔ طِبُ الاَسنان کی شاخ ۔ دانتوں کے اَخراج سے تَعَلُق رَکھنے والی شاخ ۔  | 
| 457. | Exodus | n. 1. روانگی۔ کونچ۔ رحلت۔ خاص کر بنی اسرائیل کا مصر سے نکلنا۔ خروج 2. توریت کا دوسرا باب۔ عہد عتیق کی دوسری کتاب۔ کتاب خروج Noun ہِجرَت ۔ خَرُوج ۔ اِنخَلا ۔ کِسی مَقام سے لوگوں کی کَثِير تَعداد کا خَروج ۔ وَسِيع پَيمانے پَر ہِجرَت ۔  | 
| 458. | Exoduses | n. 1. روانگی۔ کونچ۔ رحلت۔ خاص کر بنی اسرائیل کا مصر سے نکلنا۔ خروج 2. توریت کا دوسرا باب۔ عہد عتیق کی دوسری کتاب۔ کتاب خروج Noun ہِجرَت ۔ خَرُوج ۔ اِنخَلا ۔ کِسی مَقام سے لوگوں کی کَثِير تَعداد کا خَروج ۔ وَسِيع پَيمانے پَر ہِجرَت ۔  | 
| 459. | Exoenzyme | Noun بَر خامرَہ ۔ ايک خامرَہ جو اَپنا وَظِيفَہ اُس خُلِيے کے باہِر اَداکَرتا ہے جو اِسے پَيدا کَرتا ہے ۔  | 
| 460. | Exoergic | Adjective اَخراجِ تَوانائی کے ساتھ رَدِّ عَمَل يا اُس سے مُتعَلِّق ۔  | 
| 461. | Exofficial |  بہ اعتبار عہدہ۔ بحیثیت منصب یا عہدہ  | 
| 462. | Exofficio |  بہ اعتبار عہدہ۔ بحیثیت منصب یا عہدہ  | 
| 463. | Exogamous | Adjective بَرُوں اَذدواج ۔ بَرُوں ذَواج ۔ اَذدواجی ذِندَگی کے مُتعَلِّق ۔ عَمَلِ تَولِيد کے مُتعَلِّق ۔ اَفزائِشِ نَسَل کے مُتعَلِّق ۔  | 
| 464. | Exogamy | Noun ازدواج خارجی ۔ رواج جِس کے تحت مرد اپنے قبیلے سے باہِر ہی شادی کر سکتا ہے ۔  | 
| 465. | Exogamy. | Noun بَرُوں ذَوَاجِيَت ۔ قَبِيلے سے باہِر شادی ۔ بَرُوں اَذدَوَاجی ۔ غَير مُتعَلِق اَجسام نامی کے ساتھ تَولِيد کا عَمَل ۔ دُوسرے قَبِيلے ميں شادی ۔  | 
| 466. | Exogen | Noun بَرُوئِندہ ۔ بَر نَمُو ۔ پَودہ ۔ نا کارہ نَو ۔ دو فَلقے سے تَعَلُق رَکھنے والا کوئی پَودا ۔  | 
| 467. | Exogenous | Adjective با ہِر کی طَرَف اَضافوں سے نَمُو پانے والا ۔ بَر نَمُو ۔ بَرُوں روئِندہ ۔ بَر نَمُو پَودوں سے مُتعَلِّق ۔ بَرُوں روئِندہ پَودوں سے مُتعَلِّق ۔ دو فَلقی بَرگ بَرار قِسَم کا پَودا ۔ Noun بَرون زاد ۔ بَیرُونی ماخَذ کا Noun بروں رویندہ ۔ بر نمو ۔  | 
| 468. | Exogenously | Adverb بَرُوں روئِندہ طَور پَر ۔ بَر نَمُو طَور پَر ۔  | 
| 469. | Exolan | Noun ڈَتھرانوں کی بے دھَبَّہ و بے آبلَہ قِسَم  | 
| 470. | Exomphalos | Noun پَیدائش کے وَقت کی ایک حالَت ۔ بَطنی دیوار کی تَکمیل میں ناکامی کی صُورَت میں آنتَیں بَڑھ کر ناف والے حِصّہ میں پپہَنچ جاتی ہَیں  | 
| 471. | Exonerate | v. a. 1. بوجھ اتارنا۔ اتارنا۔ ہلکا۔ سبکدوش یا سبک بار کرنا 2. نردوش کرنا۔ پاک، بے گناہ، بے دوش یا نس پاپ ٹھیرانا Verb بے خَطا ٹَھہرانَہ ۔ بَری کَرنا ۔ سُبَک بار کَرنا ۔ بے قَصُور ٹَھہرانا ۔ آزاد کَرنا ۔  | 
| 472. | Exonerated | v. a. 1. بوجھ اتارنا۔ اتارنا۔ ہلکا۔ سبکدوش یا سبک بار کرنا 2. نردوش کرنا۔ پاک، بے گناہ، بے دوش یا نس پاپ ٹھیرانا Verb بے خَطا ٹَھہرانَہ ۔ بَری کَرنا ۔ سُبَک بار کَرنا ۔ بے قَصُور ٹَھہرانا ۔ آزاد کَرنا ۔  | 
| 473. | Exonerates | v. a. 1. بوجھ اتارنا۔ اتارنا۔ ہلکا۔ سبکدوش یا سبک بار کرنا 2. نردوش کرنا۔ پاک، بے گناہ، بے دوش یا نس پاپ ٹھیرانا Verb بے خَطا ٹَھہرانَہ ۔ بَری کَرنا ۔ سُبَک بار کَرنا ۔ بے قَصُور ٹَھہرانا ۔ آزاد کَرنا ۔  | 
| 474. | Exoneratie | adj. خلاص، بری یا رہا کرنے والا۔ چھوڑنے والا  | 
| 475. | Exonerating | v. a. 1. بوجھ اتارنا۔ اتارنا۔ ہلکا۔ سبکدوش یا سبک بار کرنا 2. نردوش کرنا۔ پاک، بے گناہ، بے دوش یا نس پاپ ٹھیرانا Verb بے خَطا ٹَھہرانَہ ۔ بَری کَرنا ۔ سُبَک بار کَرنا ۔ بے قَصُور ٹَھہرانا ۔ آزاد کَرنا ۔  | 
| ex found in 1,117 words & 45 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.