English to Urdu Translation
ga found in 685 words & 28 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
451. | Gartered | n. 1. گیٹس۔ موزے باندھنے کا بند 2. ایک اعلیٰ درجے کا تمغا گارٹر ۔ موزہ بند ۔ Noun گارٹَر ۔ گیٹس ۔ ٹانگ پَر پہننے والا اِلاسٹک ۔ زیر جامہ کو سہارنے والا اِلاسٹک ۔ آستین کو اُوپر سہارا دینے والا بَند ۔ |
452. | Gartering | n. 1. گیٹس۔ موزے باندھنے کا بند 2. ایک اعلیٰ درجے کا تمغا گارٹر ۔ موزہ بند ۔ Noun گارٹَر ۔ گیٹس ۔ ٹانگ پَر پہننے والا اِلاسٹک ۔ زیر جامہ کو سہارنے والا اِلاسٹک ۔ آستین کو اُوپر سہارا دینے والا بَند ۔ |
453. | Garters | n. 1. گیٹس۔ موزے باندھنے کا بند 2. ایک اعلیٰ درجے کا تمغا گارٹر ۔ موزہ بند ۔ Noun گارٹَر ۔ گیٹس ۔ ٹانگ پَر پہننے والا اِلاسٹک ۔ زیر جامہ کو سہارنے والا اِلاسٹک ۔ آستین کو اُوپر سہارا دینے والا بَند ۔ |
454. | Garth | Noun احاطہ ۔ صحن جِس کے اِرد گِرد راہداری ہو ۔ گھیر ۔ |
455. | Gartner`s bacillus | Noun ایک مُتحَرَّک گرام مَنفی سَلاخی جَرثُومہ جو خوراک کو زہریلا کَرتا ہے ۔ ڈَنڈے نُما خُردبینی جَرَاثیم کی ایک قِسَم جو پالتُو جانوَروں اور جَنگلی جانوَروں میں پائی جاتی ہے |
456. | Gas | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
457. | Gas attack | Noun گیسی حَملہ ۔ فوجی حَملہ جِس میں دُشمَن کے خلاف گلا گھونٹنے والی زہریلی گیس اِستعمال کی جاتی ھے ۔ |
458. | Gas cell | Noun ایک آلہ جِس میں کِسی ایندھن میں عمل تکسید سے پیدا ہونے والے کیمیائی توانائی سے برقی توانائی حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
459. | Gas chamber | Noun گیس کَمرہ ۔ گیس چیمبر ۔ وہ کَمرہ جِس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس سے ہلاک کیا جاتا ہے ۔ |
460. | Gas engine | Noun گیس اِنجن ۔ ایک اندرونی اَحتراقی اِنجن جو گیس اور ہوا کی آمیزش سے چَلتا ہے ۔ |
461. | Gas fitter | Noun گیس فِٹر ۔ گیس کے اِستعمال کے آلات کی تَنصیب کَرنے والا ۔ |
462. | Gas fitting | Noun گیس فِٹر کا کام ۔ گیس سے روشنی و حرارت حاصل کَرنے کے لیے اِستعمال ہونے والا سازوسامان ۔ |
463. | Gas holder | Noun گیس دان ۔ ایک بڑا بَرتَن جِس میں قدرتی یا تیّار شُدہ گیس جمع کی جاۓ ۔ |
464. | Gas laws | Noun کُلیات گیس ۔ وہ کُلیات جِن سے گیس کی مُقَرَرَّہ مقدار کے حُجم پر درجہ حرارت اور دباوٴ کے اثرات معلُوم ہوتے ہیں ۔ |
465. | Gas liquor | Noun ایمونیا اور ایمونیا کے مُرکبات کا آبی محلُول جو کوئلے کی گیس کی تیّاری کے وقت پیدا ہوتا ہے ۔ |
466. | Gas log | Noun گیس لاگ ۔ جلانے والی لکڑی کے ایک یا کئی کُندوں کے مُشابہ ۔ چُولہا ۔ |
467. | Gas mask | Noun گیس نقاب ۔ نقاب نُما شے جو کیمیاوی طور پَر ہَوا کی تقطیر کَرتی ھے ۔ زہریلی گیسوں سے بچاوٴ کے لیے اِستعمال ہونے والا نقاب ۔ |
468. | Gas shell | Noun گیس گولا ۔ بھَک سے اُڑنے والا گولا جِس میں زہریلی گیس ہو ۔ گیس بھَرا گولا ۔ |
469. | Gas station | Adjective پٹرول پَمپ ۔ فِلِنگ اسٹیشن ۔ سروِس اسٹیشن ۔ ایسی جگہ جہاں گیسولین اور تیل فروخت ہو ۔ |
470. | Gas turbine | Noun گیس ٹَربائن ۔ ایک اِنجَن جو زیرِ دباوٴ گَرم بھاپ سے چَلتا ہے ۔ |
471. | Gas-gangrene | Noun گینگرین کی ایک شکل جِس میں عصبہ ولچی نامی جراثیم زخم میں گیس پیدا کر دیتے ہیں ۔ |
472. | Gas-nipple | Noun پائپ کا چھوٹا سا ٹُکڑا جِس کے باہِر کی طرف پیچ بنے ہوتے ہیں ۔ اِسے پائپ کے دو ٹُکڑے جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
473. | Gas-plant | Noun گیس دار پودا ۔ سدا بہار جھاڑ نُما پودا ۔ نَقَاۓ آبی ۔ |
474. | Gasalier | n. گیس کا جھاڑ |
475. | Gasbag | Noun گیس تھیلا ۔ گیس بھَرنے والا تھیلا ۔ خالی خولی باتیں کَرنے والا ۔ بَڑبولا ۔ لاف زَن ۔ |
ga found in 685 words & 28 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.