English to Urdu Translation

he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Helln.
1. جم لوک۔ تحت الثریٰ۔ پاتال۔ علم اسفل
2. نرک۔ دوزخ۔ جہنم
3. قمار خانہ۔ جؤا گھر
ہيل ۔ دوزخ ۔ جہنم ۔ نرک ۔ بد روحوں کا مسکن ۔
Noun
جہنم ۔ دُوزَح ۔ سزایافتہ روحوں کا مسکن ۔ مرنے کے بعد برے لوگوں کی جگہ ۔ مصیبتوں کا گھر ۔
452.Hell-bentAdjective
اَڑا ہوا ۔ سختی سے تُلا ہوا ۔ بے پروا کوئ کام کر دینا ۔ جان کی پروا کیے بغیر کام کرنا ۔ لاپروا
453.HellbenderNoun
سمَندِر آبی ۔ ایک بڑا آبی سمندر ۔ بہت زیادہ پانی ۔
454.HellborthNoun
سحرذدہ یخنی ۔ ساحرہ کا تیار کردہ شوربہ جو مزموم مقصد کے لیے ہوتا ہے ۔
455.Hellbredadj.
جہنم زادہ
456.Hellbrewedadj.
دوزخ میں بنا ہوا
457.Hellcatn.
چڑیل۔ ڈائن
Noun
زن بدخو ۔ بدمزاج عورت ۔ جھگڑالو عورت ۔ چڑیل ۔ ڈائن ۔
458.Hellcatsn.
چڑیل۔ ڈائن
Noun
زن بدخو ۔ بدمزاج عورت ۔ جھگڑالو عورت ۔ چڑیل ۔ ڈائن ۔
459.Helldoomedadj.
جہنمی۔ دوزخی
460.Helleboren.
خربق۔ کٹکی
Noun
حریق ۔ کندش ۔ کٹکی ۔ ایک یورپی جھاڑی ہے ۔
461.Helleboresn.
خربق۔ کٹکی
Noun
حریق ۔ کندش ۔ کٹکی ۔ ایک یورپی جھاڑی ہے ۔
462.Helleniann.adj.
یونانی
463.HellenicAdjective
ہیلنی ۔ قدیم یونانی ۔ یونَانیِوں کی زَبان اور کَلچر کے متعلق ۔ جدید یونانی ۔
464.Hellenismn.
یونانی محاورہ۔ تمدن یونان۔ یونانی تہذیب۔ یونانیت
465.HellenismNoun
ہیلینیت ۔ تمدّنِ یُونان ۔ قدیم یونانی تہزیب ۔ رسوم اور رواج کو اپنانے کا عمل ۔ کوئی یونانی محاور ۔
466.HellenistNoun
ماہر ہیلینیت ۔ ثقافت کا ماہر ۔ یُونانی ادیب ۔
467.Hellenisticadj.
یونانی
468.Hellenistic , hellenisticalNoun
ہیلینیائی ۔ یونانیائی زمانے کی خصوصیات کے بارے میں ۔
469.HellenizationNoun
یونانیت اختیاری ۔ یونانی رسوم و رواج کو اپنانے کا عمل ۔
470.Hellenizev. a.
یونانی زبان کا استعمال کرنا
Verb
یونانی رسوم ورواج کو اپنانا ۔ یونان زبان کو استعمال کرنا ۔
471.HellerNoun
فتنہ گر ۔ دق کرنے والا ۔
472.Heller`s operationایسوفَیگَس اور مِعدہ کے دَرمیان جَنکشَن پر عُضلی کوٹ کی تَقسیم
473.HellgrammiteNoun
ڈابسن ۔ جو مچھلیاں پکڑنے والے چارا استعمال کرتے ہیں ۔
474.HellionNoun
سرکش ۔ فتنہ انگیز ۔ شریر شخص ۔
475.Hellishadj.
دوزخی۔ جہنمی
Adjective
دوذخی ۔ جہنم سے متعلق ۔ طاغوتی ۔ ظالم ۔ قابلِّ نفرت ۔
he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.