English to Urdu Translation
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
451. | Incogitantly | adv. بے فکری یا بےپروائی سے |
452. | Incogitative | adj. خیال سے عاری |
453. | Incognito | Adjective بہرُوپی ۔ نامعلُوم ۔ بھیس بدلے ہوۓ ۔ وہ شخص جِس نے اپنی شناخت چھُبالی ہو ۔ adv. پوشیدہ۔ نامعلوم۔ چپکے چپکے۔ چھپے چھپے۔ بھیس بدلے ہوئے |
454. | Incognizable | adj. ناقابل تعقل۔ ناقابل ادراک |
455. | Incognizance | n. لاعلمی۔ بے خبری۔ انجان پن Noun لاعِلمی ۔ بے خبری ۔ اِنجان پَن ۔ پہنچاننے میں ناکامی ۔ |
456. | Incognizant | adj. ناواقف۔ لا علم۔ بے خبر۔ انجان Adjective بے خبر ۔ لاعِلم ۔ ناواقِف ۔ اَنجان ۔ |
457. | Incoherence | n. 1. بکھراپن۔ پریشانی۔ علیحدگی۔ انتشار۔ بے ربطی 2. غیر مطابقت۔ عدم تطابق۔ ناموافقت |
458. | Incoherence, incoherency | Noun بِکھرا پَن ۔ بے ربطی ۔ بے ربط چیز ۔ غیر مُطابقت ۔ پریشانی ۔ |
459. | Incoherency | n. 1. بکھراپن۔ پریشانی۔ علیحدگی۔ انتشار۔ بے ربطی 2. غیر مطابقت۔ عدم تطابق۔ ناموافقت |
460. | Incoherent | adj. 1. ڈھیلا۔ بکھرا ہوا۔ پریشان 2. بے لگاؤ۔ بے میل۔ بے جوڑ۔ بے ربط۔ ناموافق۔ نامناسب۔ غیر مطابق Adjective نامربوط ۔ بے ربط ۔ غیر مربُوط ۔ بے تعلّق ۔ ڈھیلا ۔ |
461. | Incoherently | adv. بے میل۔ اکھڑا اکھڑا۔ بے سرو پا۔ بے ٹھور ٹھکانے Adverb بے ربطی سے ۔ بے سروپا ۔ بے ٹھور ٹھکانے ۔ بے میل ۔ |
462. | Incohesive | adj. غیر متصل۔ ناچسپ |
463. | Incombustibility | n. نہ جلنے کی خاصیت |
464. | Incombustible | adj. ناسوختنی۔ نہ جلنے کے قابل۔ غیر آتش گر Adjective نا سوزنی ۔ احتراق ناپذیر ۔ جو جل نہ سکے ۔ جِس کو آگ نہ لگے ۔ |
465. | Incombustibles | adj. ناسوختنی۔ نہ جلنے کے قابل۔ غیر آتش گر Adjective نا سوزنی ۔ احتراق ناپذیر ۔ جو جل نہ سکے ۔ جِس کو آگ نہ لگے ۔ |
466. | Incombustibly | Adverb احتراق ناپذیری سے ۔ نسوزانہ ۔ غیر آتِش گیرانہ ۔ |
467. | Income | n. دخل۔ آمدنی۔ آمد۔ پراپت۔ پیدا۔ یافت۔ حصول۔ محاصل۔ کمائی۔ فائدہ۔ نفع۔ حاصل۔ لابھ۔ مداخل۔ منفعت Noun آمدن ۔ آمدنی ۔ بافت ۔ مُفاد بالخصوص مالی ۔ |
468. | Income account | Noun گوشوارہ آمدنی ۔ آمدنی کا حِساب ۔ نفع اور نُقصان کا مالی گوشوارہ ۔ |
469. | Income tax | Noun اِنکم ٹیکس ۔ محصُول آمدنی ۔ وہ محصول جو آمدنی پر عائد کیا جاتا ہے ۔ |
470. | Incomes | n. دخل۔ آمدنی۔ آمد۔ پراپت۔ پیدا۔ یافت۔ حصول۔ محاصل۔ کمائی۔ فائدہ۔ نفع۔ حاصل۔ لابھ۔ مداخل۔ منفعت Noun آمدن ۔ آمدنی ۔ بافت ۔ مُفاد بالخصوص مالی ۔ |
471. | Incometax | n. انکم ٹیکس۔ محصول آمدنی |
472. | Incoming | Adjective متداخِل ۔ اندر آنے والا ۔ وارِد ۔ داخِل ہونے والا ۔ آنے والا ۔ |
473. | Incommensurability | n. فقدان مخرج مشترک کا۔ کسی دوسری چیز سے اندازہ و تقدیر کا نہ ہوسکنا |
474. | Incommensurability, incommensurableness | Noun تبابُن ۔ فُقدان مخرج مُشترک ۔ اصم پَن ۔ مُتبائن پَن ۔ |
475. | Incommensurable | adj. جس کا مخرج مشترک یا مقسوم علیہ عام نہ ہو Adjective غیر مُتناسِب ۔ مُتبائن ۔ جِس کا کوئی مُشترکہ پیمانہ تقابل نہ ہو ۔ |
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.