English to Urdu Translation

mu found in 566 words & 23 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Musksn.
کستوری۔ مُشک
Noun
مُشک ۔ کستوری ۔ نر مشک ہرن ۔ ناف کی غدود سے رسنے والا مادہ ۔ جس کی خوشبو تیز اور دیرپا ہوتی ہے ۔ اور عطریات میں کام آتا ہے ۔
452.Muskseedn.
مشک دانہ
453.Muskyadj.
مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو)
Adjective
مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔
454.MuslemNoun
مُسلم ۔ مُسلمان ۔
455.Muslimn.
مسلم۔ مسلمان۔
456.Muslimمُسلِم ۔ مُسَلمان ۔ آئين کے تحت مسلمان وہ ہے ، جو اللہ کی وحدت پر يقين رکھتا ہو ۔ آسمانی کتابوں اور قيامت پر يقين رکھتا ہو ۔ اور حضرت محمدﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری نبی مانتا ہو ۔
Noun
مُسَلمان ۔ مُسلِم
457.Muslinn.
تن زیب۔ ململ۔ سر صاف۔ شبنم۔ آب رواں
مسلن ۔ ململ ۔
Noun
ململ ۔ تن زیب ۔ پتلا سوتی کپڑا ۔ جو مختلف باریکیوں میں تیار کیا جاتا ہے ۔ بھاری کپڑا ۔
458.Muslinetn.
ایک قسم کا موٹا کپڑا
459.Muslinsn.
تن زیب۔ ململ۔ سر صاف۔ شبنم۔ آب رواں
مسلن ۔ ململ ۔
Noun
ململ ۔ تن زیب ۔ پتلا سوتی کپڑا ۔ جو مختلف باریکیوں میں تیار کیا جاتا ہے ۔ بھاری کپڑا ۔
460.MusquashNoun
مُشک موش ۔ مشک موش کا ۔ سمور ۔
461.Musquiton.
مچھر
462.Mussn.
چھینا جھپٹی۔ ہاتھا پائی۔ چھین جھپٹ
Noun
چھینا چھپٹی ۔ ہاتھا پائی ۔ غیر منظم جدوجہد ۔ بے ترتیبی حالت ۔ الٹ پلٹ کرنا ۔ گندا یا لت پت کرنا ۔
463.Mussedn.
چھینا جھپٹی۔ ہاتھا پائی۔ چھین جھپٹ
Noun
چھینا چھپٹی ۔ ہاتھا پائی ۔ غیر منظم جدوجہد ۔ بے ترتیبی حالت ۔ الٹ پلٹ کرنا ۔ گندا یا لت پت کرنا ۔
464.Musseln.
ایک قسم کا سیپ کا کیڑا
Noun
دو صمامی صدفیہ ۔ دو صمامی یا دو والو والا صدفیہ ۔ مائٹیالی خاندان سے تعلق رکھنے والا ۔
465.Musselsn.
ایک قسم کا سیپ کا کیڑا
Noun
دو صمامی صدفیہ ۔ دو صمامی یا دو والو والا صدفیہ ۔ مائٹیالی خاندان سے تعلق رکھنے والا ۔
466.Mussesn.
چھینا جھپٹی۔ ہاتھا پائی۔ چھین جھپٹ
Noun
چھینا چھپٹی ۔ ہاتھا پائی ۔ غیر منظم جدوجہد ۔ بے ترتیبی حالت ۔ الٹ پلٹ کرنا ۔ گندا یا لت پت کرنا ۔
467.MussilyAdverb
بے ترتیبی سے ۔
468.MussinessNoun
بے ترتیبی ۔
469.Mussingn.
چھینا جھپٹی۔ ہاتھا پائی۔ چھین جھپٹ
Noun
چھینا چھپٹی ۔ ہاتھا پائی ۔ غیر منظم جدوجہد ۔ بے ترتیبی حالت ۔ الٹ پلٹ کرنا ۔ گندا یا لت پت کرنا ۔
470.MussyAdjective
گندا ۔ بے ترتیب ۔ الٹ پلٹ ۔
471.Mustv. a.
اُبسانا۔ پھپھوندی لگانا
v. n.
پھپھوندی لگنا۔۔ اُبسنا۔ اُوسنا
n.
شراب غیر مخمر۔ شیرہٴ انگور۔ (کچی شراب)
v. n.
پڑیگا۔ ہوگا۔ چاہیئے۔ ضرور۔ بنے گا۔
Verb, Auxiliary Verb
چاہیے ۔ ضروری ہے ۔ لازم ہے ۔ فرض ہے ۔ قانون ۔ حکم ۔ فرمان ۔ قوت کی دھمکی ۔
Verb, Auxiliary Verb
مسٹ ۔ لازم ہے ۔ چاہيے ۔ ضروری ۔
472.Mustachen.
موُچھ۔ برُوت۔
473.Mustache, moustache, mustachioNoun
مونچھ ۔ بروت ۔ مردوں کے بالائی لب یا اس لب کے کسی نصف کے اوپر اُگنے والے بال ۔ جانوروں کے مُنھ کے قریب اگنے والے بال ۔
474.Mustachesn.
موُچھ۔ برُوت۔
475.MustachioedAdjective
مچھیل ۔ مُچھکڑ ۔ مچھلی ۔ مونچھوں والا ۔
mu found in 566 words & 23 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.