English to Urdu Translation
par found in 668 words & 27 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
451. | Parquet | Noun چوبی فرش ۔ لکڑی کےسامان سے بنا ہوا فرش ۔ |
452. | Parquet . | Noun چوہی فرش ۔لکڑی کا فرش ۔ |
453. | Parquet circle | Noun فرشی حلقہ ۔ کِسی تھیٹر کے خاص فرش کے پیچھے کی نَشِستیں ۔ |
454. | Parquetry | Noun لکڑی سے بنایا ہُوا بچی کاری کا کام ۔ |
455. | Parquetry . | Noun لکڑی کا کام کرنا ۔ |
456. | Parr | Noun چھوٹی عُمر کی سالمن مچھلی ۔ نمکین پانی میں ہِجرت سے قبل ۔ |
457. | Parr . | Noun چھوٹی عمر کی مچھلی ۔ |
458. | Parrakeet . | Noun دیکھیے ۔ |
459. | Parred | n. مساوات۔ برابری۔ سمتا۔ سمبھاس Noun برابری ۔ مساوات ۔ ایک سا ۔ برابر ۔ ملتا ہوا ۔ برابر کا ۔ |
460. | Parricidal | Adjective والدین کُشانہ ۔ بدر یا مادر کُشی سے مُتَعلِّق ۔ |
461. | Parricidal . | Adjective والدین کُشانہ ۔ |
462. | Parricide | n. 1. مادر کش۔ پدر کش۔ مربی کش۔ پتا گھاتی۔ پتر بدھ 2. پدر کشی۔ پتا گھات۔ ماتا گھات Noun والدین کُشی ۔ والدین میں سے کِسی ایک کا قریبی رِشتہ دار کا قتل ۔ |
463. | Parricide . | Noun والدین کُشی ۔ |
464. | Parricides | n. 1. مادر کش۔ پدر کش۔ مربی کش۔ پتا گھاتی۔ پتر بدھ 2. پدر کشی۔ پتا گھات۔ ماتا گھات Noun والدین کُشی ۔ والدین میں سے کِسی ایک کا قریبی رِشتہ دار کا قتل ۔ |
465. | Parried | v. a. روکنا۔ ٹالنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔ رد کرنا Verb لیت و لعل کَرنا ۔ دُور کرنا ۔ دفع کرنا ۔ رد کرنا ۔ وار خالی دینا ۔ Noun لیت و لعل ۔ گریز ، بِالخصُوص زُبانی ۔ Verb دُورکرنا ۔ رد کرنا ۔ دفع کرنا ۔ |
466. | Parries | v. a. روکنا۔ ٹالنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔ رد کرنا Verb لیت و لعل کَرنا ۔ دُور کرنا ۔ دفع کرنا ۔ رد کرنا ۔ وار خالی دینا ۔ Noun لیت و لعل ۔ گریز ، بِالخصُوص زُبانی ۔ Verb دُورکرنا ۔ رد کرنا ۔ دفع کرنا ۔ |
467. | Parring | n. مساوات۔ برابری۔ سمتا۔ سمبھاس Noun برابری ۔ مساوات ۔ ایک سا ۔ برابر ۔ ملتا ہوا ۔ برابر کا ۔ |
468. | Parrot | n. طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال Noun طوطا ۔ چِڑیوں کی اِن بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا تَعلُّق جِنس طوطیا سے ہے ۔ Noun طوطا۔ |
469. | Parrot disease | Noun طوطا روگ ۔ مَرض طوطی ۔ سَٹاکوسَس |
470. | Parrot fish | Noun طوطا مچھلی ۔ |
471. | Parroted | n. طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال Noun طوطا ۔ چِڑیوں کی اِن بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا تَعلُّق جِنس طوطیا سے ہے ۔ Noun طوطا۔ |
472. | Parrotfish | Noun طوطا مچھلی ۔ گرم عِلاقوں کی مُتعدِد مُختَلِف اِقسام کی مچھلیوں میں سے کوئی ایک جو چمک دار رنگوں کی ہوتی ہیں ۔ |
473. | Parroting | n. طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال Noun طوطا ۔ چِڑیوں کی اِن بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا تَعلُّق جِنس طوطیا سے ہے ۔ Noun طوطا۔ |
474. | Parrotlike .parroty | Adjective طوطے کی طرح ۔طوطی کی مانند ۔ |
475. | Parrotlike, parroty | Adjective طوطے کی طرح ۔ طوطی کی مانِند ۔ طوطی دار ۔ طوطی وَش ۔ |
par found in 668 words & 27 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.