English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Versionn.
1. قلب ماہیت۔ تبدیل صورت۔ تغیر۔ بدل
2. ترجمہ۔ انتھا
Noun
ترجمہ ۔ نُسخہ ۔ بائبل کے کِسی حِصّے کا ترجمہ ۔ رحم ٹلنے کا عمل ۔ بچہ گردانی ۔
Noun
موڑنا ۔ پیٹ میں بَچّے کا رُخ پھَیرنا
452.VersionalAdjective
تَرجمے سے مُتعلِّق ۔ بیان کا ۔ روایت کا ۔
453.Versionsn.
1. قلب ماہیت۔ تبدیل صورت۔ تغیر۔ بدل
2. ترجمہ۔ انتھا
Noun
ترجمہ ۔ نُسخہ ۔ بائبل کے کِسی حِصّے کا ترجمہ ۔ رحم ٹلنے کا عمل ۔ بچہ گردانی ۔
Noun
موڑنا ۔ پیٹ میں بَچّے کا رُخ پھَیرنا
454.VersoNoun
ورق کی پُشت کے بائیں طرف کا صفحہ ۔ پُشت ۔ بایاں صفحہ ۔
455.VerstNoun
لمبائی کا روسی پیمانہ جو ۱۰٦۷ کِلو میٹر کے دو تہائی حِصّے کے برابر ہوتا ہے ۔
456.Versus بنام۔ بپریت۔ خلاف۔ بہ مقابلہ
Preposition
بالمُقابل ۔ ایک پارٹی کی دُوسری پارٹی کے خلاف حرکت ظاہِر کرنے کے لیے مُستعمل ۔ بنام ۔
457.Vertn.
1. کوئی ہرا پیڑ جس کے نیچے ہرن چھپ جائے
2. سبز رنگ
Noun
سبزہ جنگل ۔ ورٹ ۔جنگل کی سبز پتوں والی ہر چیز جِس میں ہِرن چُھپ سکتا ہے ۔
458.Vertebran.
استخوان پشت۔ کنگروڑ۔ جانور کی ریڑھ کی ہڈی۔ منکا
Noun
فَقرہ ۔ مہرہ ۔ اِنسان کی ریڑھ کی ہڈی کا ہر جوڑ ۔ فقاری جانوروں کا ایسا جوڑ ۔
459.Vertebraen.
استخوان پشت۔ کنگروڑ۔ جانور کی ریڑھ کی ہڈی۔ منکا
Noun
فَقرہ ۔ مہرہ ۔ اِنسان کی ریڑھ کی ہڈی کا ہر جوڑ ۔ فقاری جانوروں کا ایسا جوڑ ۔
460.Vertebraladj.
ریڑھ کے متعلق۔ ریڑھ والا
Adjective
فَقاری ۔ ریڑھ کی ہڈی سے مُتعلِّق ۔ فُقرے سے مُتعلِّق ۔
461.Vertebral columnNoun
عمود فُقرات ۔ ریڑھ کی ہڈّی ۔
462.VertebrallyAdverb
فقروں کے ذریعے ۔
463.Vertebrasn.
استخوان پشت۔ کنگروڑ۔ جانور کی ریڑھ کی ہڈی۔ منکا
Noun
فَقرہ ۔ مہرہ ۔ اِنسان کی ریڑھ کی ہڈی کا ہر جوڑ ۔ فقاری جانوروں کا ایسا جوڑ ۔
464.Vertebratan.
ریڑھ والا جانور
465.Vertebrateadj.
فقرہ دار۔ فقاری۔ ریڑھ کی ہڈی والا
Adjective
فقاری ۔ فقریہ ۔ ریڑھ دار ۔ مہرہ دار ۔ فقرے دار ۔
466.Vertebratesadj.
فقرہ دار۔ فقاری۔ ریڑھ کی ہڈی والا
Adjective
فقاری ۔ فقریہ ۔ ریڑھ دار ۔ مہرہ دار ۔ فقرے دار ۔
467.Vertebrationn.
فقاری تقسیم
Noun
فقریت ۔ فقراتی ساخت ۔ فقراتی ریڑھ ۔ تشکیل فقرات ۔
468.Vertebrobacilar insufficiencyNoun
خَلفی دَمَاغ کو خُون کی کَمی کی وَجَہ سے سَنڈروم
469.Vertexn.
1. چوٹی۔ راس۔ قلہ۔ سکھر
2. سست الراس۔ سر سیدھ
3. زاویے کی نوک
Noun
راس ۔ قُلہ ۔ سرا ۔ چوٹی ۔ کِسی شے کا بُلند ترین نُقطہ ۔
470.Vertexesn.
1. چوٹی۔ راس۔ قلہ۔ سکھر
2. سست الراس۔ سر سیدھ
3. زاویے کی نوک
Noun
راس ۔ قُلہ ۔ سرا ۔ چوٹی ۔ کِسی شے کا بُلند ترین نُقطہ ۔
471.Vertibrobasilar insufficiency(vbi)Noun
خَلفی دَمَاغ میں خُون کی کَمی کی وَجَہ سے سَنڈروم
472.Verticaladj.
چوٹی کا۔
2. قائم۔ عمودی۔ کھڑا
Adjective
عمودی ۔ ارتفاعی ۔ راس سے مُتعلِّق ۔ سیدھا کھڑا ۔
473.Vertical circleNoun
دائرہ سمتیہ ۔ سب سے اُونچے فلکی کُرے کا بڑا دائرہ ۔ ارتفاعی دائرہ ۔
474.Vertical fileNoun
عمودی مِسل ۔ تراشے ، پمفلٹ اور دُوسری قلیل العمر اشیا جو سیدھی کھڑی رکھی جاتی ہیں ۔
475.Vertical unionNoun
صنعتی یُونین ۔
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.