English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    176    177    178    179    180    181    182    183    184    185    Next
4501.Andriaمُکَمَّل مَرد ۔ مَردانہ خَصُوصیات کا حامل
4502.AndroNoun
سابقہ بمعنی نر مثلاً کِسی پھُول میں اعضاۓ نرینہ کا مجمُوعہ ۔
4503.AndrogenNoun
نَرزّا ۔ اينڈروجَن ۔ ايک مادَہ جو عورتوں ميں ثانوی مَردانَہ جِنسی خَصُوصيات پيدا کَرتا ہے ۔
4504.AndrogensNoun
رنزا ۔ خُصیوں اور ایڈرینَل کارٹیکس سے خارَج ہونے والے ہارمُون جو ثانوی مَردانہ خَصُوصیات کو کَنٹرول کرتے ہَیں
4505.Androgynaعورَت ہیجڑا ۔ جِس میں زَنانہ خَصُوصیات غالَب ہوں
4506.Androgynous plantNoun, Adjective
ایسے پودے جِن میں نر اور مادہ دونوں اعضاء ہوں ۔
4507.Androgynous, androgynalAdjective
ذو جِنس ۔ نَر و مادَہ دونوں حالتوں ميں ۔
4508.AndrogynyNoun
ذو جِنسِيَت ۔ نَر مادگی ۔
4509.AndrophobiaAdjective
نر گریزی ۔ نر ترسی ۔ مَردوں سے نَفرَت ۔ مَردوں کا خَوف یا ڈَر
4510.AndrosteroneNoun
اينڈروسٹرون ۔ مَرد کے پيشاب ميں پايا جانے والا ايک نَر جِنسی ہارمُون ۔
4511.AneNoun
معدنی تیل کے پیرافین ہائڈروکاربن مثلاً ایسا تیل جِس کے ہر مالیکیول میں کاربن کے سات ایٹم ہوتے ہیں ۔
4512.AneamiaAdjective, Greek
قلب خُون ۔ بھُس ۔ قِلَّت الدَم ۔ خُون کی کَمی ۔ خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی ۔ یہ بیماری خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
4513.Aneamia.بون میرو فیلئیر ۔ قلب خُون ۔ بھُس ۔ قِلَّت الدَم ۔ خُون کی کَمی ۔ خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی ۔ یہ بیماری خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
4514.Anecdotan.
حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔
4515.Anecdoten.
حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔
4516.Anecdotesn.
حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔
4517.Anecdotic, anecdotal, anecdoticalAdjective
حَکايتی ۔ افسانوی ۔ قِصّوں کے مُتعلِق ۔
4518.Anecdotistقِصَّہ خَواں ۔ حَکايت نِگار ۔ قِصّے جَمَع کَرنے يا سُنانے والا ۔
4519.AnechoicAdjective
بے گُونج ۔ اُس کَمرے يا اسٹُوڈِيو سے مُتعلِق ۔ جِس ميں گُونج پيدا نَہ ہو سَکے ۔
4520.AneleVerb
(قَديم) تَدہين يا مالِش کی رَسَم ادا کَرنا ۔ نِزع مالی کَرنا ۔
4521.AnelectricAdjective
غَير بَرقی ۔ بَرقی خَواص سے عاری ۔ کوئی غَير بَرقی مادَہ ۔
4522.Anemia, anaemiaNoun
(طِب) انيمِيا ۔ بھُس ۔ کَم خُونی ۔ خُون ميں ہوموگلوبين کی کَمی ۔
4523.AnemicAdjective
بھُسّا ۔ انيمِيا کا مَريض ۔ کَمیٴ خُون سے مُتعلِق ۔
4524.Anemochoreباد نَشَر ۔ باد پودا ۔ باد آوَرد بيج يا پودا ۔ باد بَردار ۔
4525.AnemographNoun
باد نِگار ۔ ہَوا کی قُوَت اور سِمت کا اندازَہ لَگانے اور اُسے ريکارڈ کَرنےکا آلَہ۔ انيمو ميٹَر ۔ انيمو گَراف ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    176    177    178    179    180    181    182    183    184    185    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.