English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    176    177    178    179    180    181    182    183    184    185    Next
4501.PlangentlyAdverb
اِرتعاش کرتے ہوۓ ۔ نوحہ کرتے ہوۓ ۔
4502.PlaniformAdjective
چِپٹی سطح رکھنا ، جیسے بعض حشرات الارض کے پر ۔
4503.Planimetern.
آلہٴ پیمائش سطح۔ سطح پیما۔ مقیاس المسطحات
Noun
سطح پیما ۔ ایک آلہ کِسی مسطح شکل کا ، رقبہ ناپنے کے لیے ۔
4504.Planimetric, planimetricalAdjective
سطح پیمائی سے مُتعلِّق ۔
4505.PlanimetryNoun
سطح پیمائی ۔
4506.Planingadj.
ہموار۔ برابر۔ مسطح۔ مستوی
v. a.
رندا پھیرنا۔ رندنا۔ ہموار کرنا۔ برابر کرنا۔ صاف کرنا
n.
1. سطح مسطح۔ کھیت
2. رندا
3. ہوائی جہاز۔ ہوا پیما
Noun
رندہ ۔ بڑھئی کا ایک دستی اوزار جِس میں ایک تِرچھا پھل لگا ہوتا ہے جو تراشنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
4507.PlanishVerb
لکڑی کی طرح چِکنا بنانا ۔ جمانا ۔ چِکنا کرنا اور سخت کرنا ۔
4508.PlanisherNoun
ہموار کرنے والا ۔
4509.Planispheren.
مسطح مدور۔ کرہٴ مسطحہ
Noun
مسطّح مدور ۔ ایک کُرے کی کُلا ۔
4510.PlanisphericAdjective
نقشہ فلک سے مُتعلِّق ۔
4511.Plankn.
تختہ۔ پٹرا۔ پٹا۔ لوح۔ تختی۔ چوب
v. a.
تختے لگانا۔ تختہ بندی کرنا
Noun
لوح ۔ تختہ ۔ پٹرا ۔ ایک لمبا ، چِپٹا ، عمارتی لکڑی کا ٹُکڑا ۔
4512.Plankedn.
تختہ۔ پٹرا۔ پٹا۔ لوح۔ تختی۔ چوب
v. a.
تختے لگانا۔ تختہ بندی کرنا
Noun
لوح ۔ تختہ ۔ پٹرا ۔ ایک لمبا ، چِپٹا ، عمارتی لکڑی کا ٹُکڑا ۔
4513.PlankingNoun
تختہ بندی ۔ تختے لگانے سے ڈھکنے کا عمل ۔ تختے مجموعی طَور پَر ۔
n.
تختہ۔ پٹرا۔ پٹا۔ لوح۔ تختی۔ چوب
v. a.
تختے لگانا۔ تختہ بندی کرنا
Noun
لوح ۔ تختہ ۔ پٹرا ۔ ایک لمبا ، چِپٹا ، عمارتی لکڑی کا ٹُکڑا ۔
4514.Planksn.
تختہ۔ پٹرا۔ پٹا۔ لوح۔ تختی۔ چوب
v. a.
تختے لگانا۔ تختہ بندی کرنا
Noun
لوح ۔ تختہ ۔ پٹرا ۔ ایک لمبا ، چِپٹا ، عمارتی لکڑی کا ٹُکڑا ۔
4515.PlankterNoun
پیراکیہ ۔ کوئی عضویہ جو پیراکو کا جزو ترکیبی ہو ۔
4516.Planktonn.
سمندری حیوانات و نباتات
Noun
پیراکو ۔ چھوٹے چھوٹے عضویوں ، نباتات اور جانوروں کا ایک جمگھٹ ، پانی پر تیرتا ہوا ۔
4517.PlanktonicAdjective
پیراکوی ۔ دریائی حیوانات اور نباتات کے مُتعلِّق ۔
4518.Planktonsn.
سمندری حیوانات و نباتات
Noun
پیراکو ۔ چھوٹے چھوٹے عضویوں ، نباتات اور جانوروں کا ایک جمگھٹ ، پانی پر تیرتا ہوا ۔
4519.PlanlessAdjective
بے نقشہ ۔ بے منصُوبہ ۔
4520.PlanlesslyAdverb
بے منصُوبہ طَور پَر ۔ بے نقشہ انداز میں ۔
4521.PlanlessnessNoun
بے نقشہ ہونے کی حالت ۔
4522.Plannedn.
1. ڈول۔ نمونہ۔ نقشہ۔ ڈھانچ۔ خاکہ
2. اپائے۔ جتن۔ تدبیر۔ تجویز۔ بندش۔ منصوبہ۔ ڈھنگ۔ ترکیب۔ عزم۔ طریق کار۔ پلان
3. نقشہٴ اوقات۔ پیش نامہ۔ اوقات نامہ۔ مقامات نامہ
v. a.
1. خاکہ ڈالنا یا کھینچنا۔ نقشہ بنانا
2. تدبیر کرنا۔ تجویز کرنا۔ بندش باندھنا۔ سوچنا۔ منصوبہ باندھنا
پلان ۔ خاکہ ۔ منصوبہ بندی ۔
Noun
خاکہ ۔ نقشہ ۔ تجویز ۔ وضع کردہ منصُوبہ ۔ طریقہ ۔
4523.Planningn.
منصوبہ بندی

4524.Plano-concaveAdjective
مستوی مفعر ۔ ایک طرف سطح مستوی اور دُوسری طرف مجوف ۔
4525.Plano-convexAdjective
مستوی محدب ۔ ایک طرف سطح مستوی اور دُوسری طرف محدب ، جیسے عدسہ ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    176    177    178    179    180    181    182    183    184    185    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.