English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    177    178    179    180    181    182    183    184    185    186    Next
4526.Anemologyn.
بادیات ۔ طبعیات باد
Noun
باديات ۔ ہَوا اور اُس کے مُتعلقَہ مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔
4527.Anemometern.
ہوا ناپ ۔ پون ناپ ۔ باؤ بوجھ ناپ
Noun
باد پیما ۔ ہوا کی طاقت ناپنے کا آلہ جِس میں گھومنے والی پیالیاں لگی ہوتی ہیں ۔
Noun
باد پيما ۔ ہَوا کی قُوَت اور رَفتار ناپنے کا آلَہ ۔ انيمو ميٹَر ۔
4528.Anemometersn.
ہوا ناپ ۔ پون ناپ ۔ باؤ بوجھ ناپ
Noun
باد پیما ۔ ہوا کی طاقت ناپنے کا آلہ جِس میں گھومنے والی پیالیاں لگی ہوتی ہیں ۔
Noun
باد پيما ۔ ہَوا کی قُوَت اور رَفتار ناپنے کا آلَہ ۔ انيمو ميٹَر ۔
4529.AnemometryNoun
باد پيمائی ۔ انيمو ميٹَر کے ذَريعے ہَوا کا دَباو مَعلُوم کَرنے کا طَريقَہ ۔
4530.Anemonen.
شقائق نعمان ۔ گل ہوا (پھول)
Noun
شقائق البحر ۔ سمُندری پھُول چھوٹا سا مرجانی جانور جو مونگے کی چٹان نہیں بناتا ۔
Noun
گُلِ ہَوا ۔ شَقائق ۔ لالَہ ۔ اِسی نام و جِنس کا کوئی پودا ۔
4531.Anemonesn.
شقائق نعمان ۔ گل ہوا (پھول)
Noun
شقائق البحر ۔ سمُندری پھُول چھوٹا سا مرجانی جانور جو مونگے کی چٹان نہیں بناتا ۔
Noun
گُلِ ہَوا ۔ شَقائق ۔ لالَہ ۔ اِسی نام و جِنس کا کوئی پودا ۔
4532.AnemophilousAdjective
(نَباتِيات) ہَوا پَسَند ۔ باد جُو ۔ باد زيرگَہ ۔ ايسا پھُول جِس کی بار آوَری ہَوا کی مَرہُونِ مِنَّت ہو ۔
4533.AnemoscopeNoun
باد نُما ۔ ہَوا کی سَمَّت بَتانے والا ايک آلَہ ۔
4534.AnemosisNoun
باد حَرکی ۔ بادِيَت ۔ باد لَرز ۔
4535.Anencephalyعدَم دَماغی ۔ دَماغ کی غَیر موجُودگی
4536.Anentprep.
بابت ۔ بارے ۔ دربارے ۔ مدّے
4537.Anenterousadj.
بلا رودہ ۔ انتڑی رہت
4538.Anergyn.
عدم توانائی ۔ نف توانائی
4539.Anerican standard versionامريکی مَعياری نُسخَہ ۔ امريکی بائيبَل ۔ شاہ جيمز کے مُستَنَد تَرجُمے کا نَظَر ثانی کَر کے شائع کَردَہ انجيل کا نُسخَہ ۔
4540.Aneroidadj.
بغیر پارے کے
Adjective
بے آب ۔ بے مائِع ۔ بَغير کِسی سَيّال کے چَل سَکنے والا ۔
4541.Aneroid barometerNoun
بے مائع بیرومیٹر جِس میں ہوا کا دباوٴ معلُوم کرنے کے لیے ایک بے ہوا بکس اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
خُشک باد پيما ۔ بے مائع باد پيما ۔
4542.AnesomeliaGreek
اِختلاف الجوارِح ۔ جوارِح کی غَیر مساوی طوالَت
4543.AnesthesiaNoun
تَخدير ۔ بے حِسی ۔ مَصنُوعی بے ہوشی ۔
4544.AnesthesiologistNoun
(طِب) ماہِرِ تَخدَّر ۔ عِلمِ تَخدير ميں ماہِر ۔
4545.AnesthesiologyNoun
تَخديرِيات ۔ تَخديری ۔ دَواوں کے اِستِعمال کا عِلم ۔
4546.AnestheticAdjective
مُخدَر ۔ بے حِسی آوَر ۔ تَخدير کا يا اُس کے مُتعلِق ۔
4547.AnesthetizeVerb
تَخدير کَرنا ۔ کِسی مَخدَر چيز کے زيرِ اثَر لانا ۔
4548.Anethetistتَخدير کار ۔ مُخَدرات سے بَطورِ عِلاج کام لينے والا ۔ خادَر ۔ ماہِرِ بيہوشی ۔
4549.AneurineNoun
حیاتین ب ۔ جِس کی کمی سے بیری بیری کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے ۔
4550.Aneurismn.
رگ کا ٹوٹنا
Noun, Adjective
شریانی پھیلاوٴ ۔ کِسی شریان مثلاً اورطہ کی دیواریں کمزور ہو جانے کی وجہ سے اِس کے کِسی حِصّے کا پھُول جانا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    177    178    179    180    181    182    183    184    185    186    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.