English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    177    178    179    180    181    182    183    184    185    186    Next
4526.Monopoliesn.
نرخ کی خودمختاری۔ کل کا اجارہ۔ بیچنے کا ادھکار۔ بیع کا اختیار خاص۔ ٹھیکہ۔ اجارہ۔ (اجارہ داری)
Noun
اجارہ داری ۔ کِسی چیز پر کامل اختیار یا قبضہ
4527.Monopolistn.
جو بااختیار سرکار تجارت کسی شے کی آپ کرے اور دوسرے کو نہ کرنے دے۔ (اجارہ دار)
Noun
اجارہ دار ۔ اجارہ داری کا حامی
4528.MonopolisticAdjective
اجارہ داری یا اِس کے مُتعَلِق
4529.MonopolisticallyAdverb
اجارہ دارانہ انداز سے
4530.Monopolizationn.
اجارہ داری۔ بلا شرکت غیرے قبضہ۔
Noun
اجارہ داری قائم کرنے کا عمل
4531.Monopolizationsn.
اجارہ داری۔ بلا شرکت غیرے قبضہ۔
Noun
اجارہ داری قائم کرنے کا عمل
4532.Monopolizev. a.
بازار کا اجارہ لینا۔ خود بیوپار کرنا اور کسی کو نہ کرنے دینا۔ (اجارہ داری کرنا)
Verb
کِسی چیز کی اجارہ داری حاصِل کر لینا ۔ اپنے قَبضے میں لے لینا ۔ ٹھیکہ لے لینا
4533.Monopolizedv. a.
بازار کا اجارہ لینا۔ خود بیوپار کرنا اور کسی کو نہ کرنے دینا۔ (اجارہ داری کرنا)
Verb
کِسی چیز کی اجارہ داری حاصِل کر لینا ۔ اپنے قَبضے میں لے لینا ۔ ٹھیکہ لے لینا
4534.MonopolizerNoun
با اختیار تاجر ۔ اجارہ داری قائم کرنے والا
n.
جو بااختیار سرکار تجارت کسی شے کی آپ کرے اور دوسرے کو نہ کرنے دے۔ (اجارہ دار)
Noun
اجارہ دار ۔ اجارہ داری کا حامی
4535.Monopolizesv. a.
بازار کا اجارہ لینا۔ خود بیوپار کرنا اور کسی کو نہ کرنے دینا۔ (اجارہ داری کرنا)
Verb
کِسی چیز کی اجارہ داری حاصِل کر لینا ۔ اپنے قَبضے میں لے لینا ۔ ٹھیکہ لے لینا
4536.Monopolizingv. a.
بازار کا اجارہ لینا۔ خود بیوپار کرنا اور کسی کو نہ کرنے دینا۔ (اجارہ داری کرنا)
Verb
کِسی چیز کی اجارہ داری حاصِل کر لینا ۔ اپنے قَبضے میں لے لینا ۔ ٹھیکہ لے لینا
4537.Monopolyn.
نرخ کی خودمختاری۔ کل کا اجارہ۔ بیچنے کا ادھکار۔ بیع کا اختیار خاص۔ ٹھیکہ۔ اجارہ۔ (اجارہ داری)
Noun
اجارہ داری ۔ کِسی چیز پر کامل اختیار یا قبضہ
4538.Monopropellant, monofuelNoun, Adjective
راکٹ کو دھکیلنے والا سیّال ایندھن
4539.MonopsonistNoun
یَک خریداری مَنڈی کا حامی
4540.MonopsonisticAdjective
یَک خریداری مَنڈی سے مُتعَلِق
4541.MonopsonyNoun
منڈی کی وہ حالت جب صِرف ایک خریدار موجُود ہو
4542.MonosaccharideNoun
سادَہ شَکَّر ۔ کاربوہائیڈرَیٹس کا ایک گَروہ
4543.MonosepalousAdjective
پیوستہ سَبلہ ۔ یک سبلہ ۔ پیوستہ پُھول پتیا ۔ ایک پھول پتی والا ۔ جیسے کِمامہ ۔
4544.Monosodium glutamateNoun
قلمی سوڈیم نمک ۔ جسے مہک بڑھانے کے لیے مسالے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
4545.MonosomeNoun
یک جنسی لونیہ ۔ مونو سوم ۔
4546.MonosomyNoun
مانوسومی ۔ ایک خُلیَہ ایک مَخصُوص کَروموسوم کے بَغَیر رہ جاتا ہے
4547.MonostichNoun
یک سطری ۔ یک مصری نظم ۔ واحد بحری مصرعے کی نظم ۔
4548.MonostylousAdjective
یک گردنہ ۔ ایک گردن ۔ جیسے پھول ۔ ایک گردن والا ۔
4549.MonosyllabicAdjective
یک رُکنی ۔ ایک رُکن پر مشتمل ۔ ایک رُکنی الفاظ کے استعمال ۔ مختصر ۔
4550.MonosyllabicallyAdverb
یک رُکنی انداز سے ۔ مختصر مگر جامع طریق سے ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    177    178    179    180    181    182    183    184    185    186    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.