English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    178    179    180    181    182    183    184    185    186    187    Next
4551.Monosyllableadj.
ایک حرکت یا ٹکڑے کا۔ (یک رُکنی)
n.
ایک حرکت، جُز یا ٹکڑے کا لفظ۔ (یک رُکنی لفظ)
Noun
یک رکنی لفظ ۔ ایک ہجائی رُکن کا حامل لفظ ۔
4552.Monosyllablesadj.
ایک حرکت یا ٹکڑے کا۔ (یک رُکنی)
n.
ایک حرکت، جُز یا ٹکڑے کا لفظ۔ (یک رُکنی لفظ)
Noun
یک رکنی لفظ ۔ ایک ہجائی رُکن کا حامل لفظ ۔
4553.Monosymmetric, monosymmetricalAdjective
متشاکِل ۔ یک ڈول ۔ دو طرفہ مشابہت یا تناسب کا حامل ۔ یک تشاکلہ ۔ یک رُخ متشاکل ۔ باہمی تشاکل رکھنے والا ۔
4554.MonosymmetryNoun
تشاکُل ۔ باہمی تناسب ۔ مشابہت ۔
4555.Monotheismn.
ایک خدا ماننا۔ عقیدہٴ وحدانیت۔ (توحید۔ وحدت)
Noun
وحدانیت ۔ توحید ۔ عقیدہ وحدانیت ۔ وحدت ۔ ایک خدا کی موجودگی کا عقیدہ یا نظریہ ۔
4556.Monotheismsn.
ایک خدا ماننا۔ عقیدہٴ وحدانیت۔ (توحید۔ وحدت)
Noun
وحدانیت ۔ توحید ۔ عقیدہ وحدانیت ۔ وحدت ۔ ایک خدا کی موجودگی کا عقیدہ یا نظریہ ۔
4557.Monotheistn.
موحد۔ ایک خدا ماننے والا۔ (توحید پرست۔ وحدانیت پرست)
Noun
مُوحِد ۔ توحید پرست ۔ ایک خدا پر یقین رکھنے والا شخص ۔ وحدانیت پرست ۔
4558.MonotheisticAdjective
توحیدی ۔ موحدانہ ۔ توحید پرستانہ ۔
4559.MonotheisticallyAdverb
موحدانہ طور پر ۔ توحید پرستانہ انداز سے ۔ از روئے توحید ۔
4560.Monotheistsn.
موحد۔ ایک خدا ماننے والا۔ (توحید پرست۔ وحدانیت پرست)
Noun
مُوحِد ۔ توحید پرست ۔ ایک خدا پر یقین رکھنے والا شخص ۔ وحدانیت پرست ۔
4561.MonotintNoun
یک رنگ تصویر ۔ یک لون ۔
4562.Monotonen.
1. ایک ہی آواز
2. ایک لہجہ
Adjective
اِک سُرا ۔ ایک لہجہ ۔ ایک سُر یا لہجے میں جاری ۔ یک سُر ۔ ایک ہی آواز ۔ یک رنگ ۔
4563.Monotonesn.
1. ایک ہی آواز
2. ایک لہجہ
Adjective
اِک سُرا ۔ ایک لہجہ ۔ ایک سُر یا لہجے میں جاری ۔ یک سُر ۔ ایک ہی آواز ۔ یک رنگ ۔
4564.MonotonicAdjective
یک لہجہ ۔ ایک سُر کا ۔ اِک سُرا ۔ اِک سُر ۔ یک رنگ ۔ یکساں ۔
4565.Monotoniesn.
ایک سی آواز۔ ایک ڈھنگ۔ (یکسانی)
Noun
سُر یا استھان کی یکسائی ۔ جیسا کہ موسیقی یا گفتگو میں ۔ اِک سُرا پن ۔ یک رنگی ۔ یک سُری ۔
4566.Monotonousadj.
یکساں آواز کا۔ (یک رنگ)
Adjective
یک اسلُوب ۔ یک انداز ۔ ایک لہجے یا سُر میں ادا کیا ہوا ۔ اِک سُرا ۔ یکساں آواز کا ۔ یک رنگ ۔
4567.MonotonouslyAdverb
اِک سُرے انداز میں ۔ اُکتا دینے والے انداز میں ۔ یکسانی سے ۔
4568.MonotonousnessNoun
یکسانی ۔ یک رنگی ۔ اِک سُرا پن ۔
4569.Monotonyn.
ایک سی آواز۔ ایک ڈھنگ۔ (یکسانی)
Noun
سُر یا استھان کی یکسائی ۔ جیسا کہ موسیقی یا گفتگو میں ۔ اِک سُرا پن ۔ یک رنگی ۔ یک سُری ۔
4570.MonotremeNoun
انڈے دینے والا میمل ۔ بیضہ زا میمل ۔ میمل کے نچلے درجے کے میمل ۔ انڈے دینے والا ۔
4571.MonotypeNoun
یک نوعی ۔ اپنے گروہ کا واحد نمائندہ ۔ مونو ٹائپ ۔ یک حرفی ۔
4572.MonotyperNoun
یک حرفی طریق سے چھاپنے والا ۔
4573.MonotypicAdjective
یک حرفی ۔ یک نوعی ۔
4574.MonounsaturateNoun
ایک روغن جس میں فی سالمہ ایک دوہری گرفت ہوتی ہے ۔
4575.Monovalence, monovalencyNoun
یک جرثومیت ۔ یک گرفتگی ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    178    179    180    181    182    183    184    185    186    187    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.