English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    179    180    181    182    183    184    185    186    187    188    Next
4576.Angiectasisرَگوں کا تَناو ۔ خُونی رَگوں کا غَیر مَعمُولی تَناو یا پھیلاو
4577.Angiitisورم عرق ۔ خُونی یا لَمفی رَگ کا توَرم
4578.AnginaNoun
دَردِ سینہ ۔ دَرد گلو ۔ گَلا گھُٹنے یا بَند ہونے کا احساس ۔ دِل کا دَرد جو زیادہ چِکنائیوں کے اِستَعمال سے ہوتا ہے
Noun, Adjective
سانس لینے میں اِس طرح کی تکلیف جیسے کِسی نے گلا دبوچ لیا ہو ۔
Noun
(امراضِيات) ذُبحَہ ۔ دَردِ سينَہ ۔ گَلے يا حَلقوم کی کوئی سوزَشی تَکليف ۔
4579.Angina pectorisNoun
(امراضِيات) ذُبحَہ صَدَر ۔ دَردِ سينَہ ۔ ايک مَرض جِس کی نُمایاں عِلامَت چھاتی ميں شَديد دَرد ہے ۔
4580.AnginalAdjective
ذُبحی ۔ انجائنا کے مُتعلِق ۔
4581.Anginous, anginoseAdjective
انجائنا کا ۔ دَردِ سينَہ کا ۔ ذُبحی ۔
4582.AngioNoun
ظرف ۔ رگ ۔
4583.Angiocardiogramدِل اور بَڑی شَریانوں کو دِکھانے والی فِلم
4584.AngiocardiographyNoun
کارڈیائی گردِش میں غَیر شَفاف واسطہ کے ٹیکہ کے ذریعے بَڑی رَگوں اور دِل کا مُظاہرہ ۔
4585.AngiocarpousAdjective
(نَباتِيات) مَلفُوف ثَمرَہ ۔ بَلُوط کا پھَل ۔
4586.Angiogramدعا نگارَش ۔ غَیر شَفاف واسطہ کے ٹیکے کے ذریعے شَریانی نَظام کا مُظاہرہ کرنے کے لیے فِلم
4587.AngiographyGreek
دعا نِگاری ۔ غَیر شفاف واسطہ کے ٹیکے کے ذریعے شَریانی نَظَام کا مُظاہرہ
4588.Angiologyدُعائیات ۔ عرُوقیات ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں خُونی اور لَمفی رَگوں کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے
Noun
عرُوقِيات ۔ تَشريحُ الاعضا وہ شاخ جو ظَروفِ دَموی اور لَمفائی نِظام کو زِيرِ بحَث و عمَل لاتی ہے ۔
4589.AngiomaNoun
دعائی سَلعہ ۔ خُونی رَگوں میں بَننے والی رَسولی
Noun
(امراضِيات) عرُوقی گِلٹی ۔
4590.Angioneurotic oedemaAdjective
دعائی عصبی اُبھار ۔ پَتّی کی بیماری ۔ اِس میں چہرہ ہاتھوں اور تولیدی اعضا کی جِلد مُتاثَر ہوتی ہے ۔ اور خارِش ہوتی ہے ۔ پینسلین کے رَدِعمَل سے
4591.AngiosarcomaGreek
دعائی لحمی سَلعہ ۔ خُونی رَگوں سے اُبھَرنے والی دانہ دار رَسولی
4592.AngiospasmGreek
دعائی تَشَنُّج ۔ خُونی رَگوں کی اینٹھَن یا تَشَنُّج
4593.AngiospermNoun
(نَباتِيات) بَند تُخَم ۔ پودا ۔ ايسا پودا جِس کا بيج تُخَم دانی ميں بَند ہوتا ہے ۔ مَلفُوفِ تُخَم ۔
4594.AngiospermousAdjective
مَلفُوفِ تُخمَہ ۔ اِس قِسم کا پودا يا ايسی صُورَتِ حال ۔
4595.Anglen.
کونا ۔ کون ۔ زاویہ
v.n.
1. بنسی لگانا یا کھیلنا ۔ شست پھینکنا ۔ کانٹا ڈالنا
2. چارہ ڈالنا ۔ جال بچھانا ۔ گوندا دکھانا ۔ دل پھنسانا ۔ دانہ جمانا
Noun
زاویہ ۔ لائن ۔
Noun
کونَہ ۔ گوشَہ ۔ زاوِيَہ ۔
4596.Angle dozerNoun
بُل ڈوزَر ۔ جِس سے مَٹّی اور بَرف ہَٹاتے ہيں ۔
4597.Angle food cakeNoun
اينجل فوڈ کيک ۔انڈوں کی سُفيدی سے بَنا ہُوا سُفيد اور لَذيز کيک ۔
4598.Angle ironNoun
لوہے کی زاویہ دار پٹی جِس کی شکل انگریزی کے حرف ایل سے مُشابہ ہو ۔
Noun
کہنی ۔ اينگَل آئرَن ۔ لوہے کی زاوِيَہ دار سَلاخ ۔
4599.Angle of attackNoun
(طيرانِيات) زاوِيَہ عمَل ۔
4600.Angle of incidenceNoun
زاویہ وقوع ۔
Noun
زاوِيَہ وَقُوع ۔ پَڑتا زاوِيَہ ۔ (جِیو ميٹری طَبیعیات)
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    179    180    181    182    183    184    185    186    187    188    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.