English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    179    180    181    182    183    184    185    186    187    188    Next
4576.MonovalentNoun
یک گرفتہ ۔ اس ابتدائی مادے سے متعلق ۔ جس کا ایک جوہر دوسرے ابتدائی مادے کے ایک جوہر سے ملاپ کرتا ہے ۔
4577.MonovularNoun
واحَد بَیضوی ۔ ایک بَیضے کے مُتَعلِق
4578.MonoxideNoun
مونو آکسائڈ ۔ آکسائڈ جس میں ہر سالمے کے لیے آکسیجن کا ایک جوہر ہو ۔
4579.Monroe doctrineNoun
امریکی مُلک کو نو آبادی بنائے ۔ اس کے اندرونی معاملات میں دخل دینے کی کوشش کو امریکی حکومت کی جانب غیر دوستانہ فعل سمجھا جائے گا ۔
4580.Mons venerisNoun
عورت کے پیڑو ۔ چربی دار بافتوں کا گول اُبھار ۔
4581.Monseigneurفرانسیسی اعزازی لقب جو شہزادوں اور دوسرے معززین کو دیا جاتا ہے ۔ ایسے لقب سے ملقب شخص ۔ وہ شخص جسے یہ لقب دیا گیا ہو ۔
4582.Monsieurn.
صاحب۔ مہاراج۔ (موسیو)
4583.Monsignor, monsignoreNoun
ایک لقب جو اس پادری کو دیا جاتا ہے ۔ جس نے کوئی پاپائی اعزاز حاصل کیا ہو ۔ یہ لقب حاصل کرنے والا پادری ۔
4584.MonsignorialAdjective
اس لقب کا یا اس سے متعلق ۔
4585.Monsoonn.
موسمی ہوا جو چھ مہینے ایک سمت میں چلتی رہتی ہے۔ (مون سون)
Noun
مون سُون ۔ بحرِہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا ۔ جو برسات لاتی ہے ۔
4586.MonsoonalAdjective
مون سُونی ۔ مون سُون کا ۔
4587.Monsoonsn.
موسمی ہوا جو چھ مہینے ایک سمت میں چلتی رہتی ہے۔ (مون سون)
Noun
مون سُون ۔ بحرِہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا ۔ جو برسات لاتی ہے ۔
4588.Monstern.
1. دیو۔ راچھس۔ بن مانس۔ عجائب المخلوق۔ عفریت۔
2. کوئی عجیب ڈراؤنی یا مہیب چیز
Noun
عفریت ۔ دیو ۔ مُہیب یا غیر معمولی جسامت یا ہینت کا جانور یا پودا ۔
4589.Monstersn.
1. دیو۔ راچھس۔ بن مانس۔ عجائب المخلوق۔ عفریت۔
2. کوئی عجیب ڈراؤنی یا مہیب چیز
Noun
عفریت ۔ دیو ۔ مُہیب یا غیر معمولی جسامت یا ہینت کا جانور یا پودا ۔
4590.Monstrance, ostensoriumNoun
ظرفِ عشائے ربّانی ۔ جس ظرف میں مقدس روٹی کو عوام کے احترام کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔
4591.MonstrosityNoun
دیو پیکری ۔ عفریت صفت چیز ۔ عفریت صفتی ۔ عفریت نمائی ۔
n.
1. ڈراؤنا پن ۔ راچھس پنا۔ عجائب المخلوق
2. بڑائی۔ زیادتی۔ (غیر معمولی جسامت۔ دیوپیکری)
Noun
عفریت صفتی ۔ انسانیت سوز کردار ۔ وحشت خیزی ۔ دیو پیکری ۔ غیر معمولی جسامت ۔
4592.Monstrousadj.
1. دیوہیکل۔ دیوسا۔ عفریتی۔ راچھسی۔ (عجیب الخلقت۔ عجوبہ صفت)
2. عجیب۔ انوکھا۔ عظیم۔ جسیم۔ بہت بڑا۔ دیوسا۔ (دیو پیکر)
3. ڈراؤنا۔ ہیبت ناک۔ مہیب
Adjective
خوفناک ۔ ہیبت ناک ۔ وحشت خیز ۔ عفریت صفت ۔ بہت بڑا ۔ بھیانک ۔ دیو آسا ۔
4593.Monstrouslyadv.adj.
1. نرالے طور پر۔ بشکل ہولناک۔ (عجیب الخلقت طور پر)
2. نہایت ۔ بہت زیادہ
Adverb
عفریت صفتانہ ۔ وحشت ناک طریقے سے ۔ انسانیت سوز انداز سے ۔ وحشیانہ انداز سے ۔
4594.Monstrousnessn.
1. ڈراؤنا پن ۔ راچھس پنا۔ عجائب المخلوق
2. بڑائی۔ زیادتی۔ (غیر معمولی جسامت۔ دیوپیکری)
Noun
عفریت صفتی ۔ انسانیت سوز کردار ۔ وحشت خیزی ۔ دیو پیکری ۔ غیر معمولی جسامت ۔
4595.Mont-de-pieteNoun
رہن رکھ کر قرض دینے والا ادارہ ۔ عوامی راہن ادارہ ۔ جو مناسب شرائط پر رقم قرض دیتا ہے ۔ خاص طور پر غریبوں کو ۔
4596.MontageNoun
ایک عکسی تصویر میں کئی تصویری عناصر کو یکجا کرنے کا فن یا عمل ۔ کئی تصویروں سے مُرکب تصویر ۔ مُرکب تصویر سازی ۔
4597.Montan waxNoun
معدنی موم ۔ سخت موم جو بُھورے کوئلے سے نکالا جاتا ہے ۔ پالش اور روغن بنانے کے کام آتا ہے ۔
4598.MontaneAdjective
کوہی ۔ کوہ باش ۔ پہاڑی ۔ کوہستانی ۔ پہاڑی علاقے کا ۔
4599.Monte, monte bankNoun
تاش کا ہسپانوی جُوا ۔ جس میں کوئی ایک کھلاڑی شرط لگاتا ہے ۔ کہ اس کا پتہ دوسروں کے پتوں کے رنگ سے پہلے میل کھا جائے گا ۔
4600.Montessori method, montessori systemNoun
مونٹی سوری طریقہ ۔ چھوٹے بچوں کی تعلیم و تربیت کا نظام ۔ جس کا بُنیادی مقصد یہ ہے ۔ کہ بچے خود اپنے اپ کو سکھائیں ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    179    180    181    182    183    184    185    186    187    188    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.