English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 Next | ||
4576. | Plasmodium | Greek ایک یَک خُلوی جاندار جو طُفَیلی ہوتا ہے اور مَلَیریا کا اصَل سَبَب ہوتا ہے |
4577. | Plasmolysis | Noun مایہ پاشی ۔ اِنقباض مایہ ۔ کِسی زِندہ خُلیے میں اِس وقت نخزمایہ کا سُکڑنا اور حل ہونا ۔ |
4578. | Plastazote | Noun نَیا ہَلکے وَزَن والا تھَرمو پلاسٹِک میٹریَل ۔ سَہَارا دَینے کے لیے مُستَعمَل |
4579. | Plaster | v. a. 1. لھیسنا۔ لیپنا۔ پوتنا۔ تھوپنا۔ کہگل کرنا۔ استرکاری کرنا۔ پلستر کرنا یا چڑھانا 2. لیپ کرنا۔ انضماد کرنا۔ پھایا لگانا n. 1. استر کاری کا مصالحہ۔ کہگل۔ گبریٹی۔ قلعی۔ سفیدی۔ پلستر 2. لیپ۔ ضماد۔ پھایا۔ پلستر۔ گچ Verb پلستر کرنا ۔ استر کاری کرنا ۔ لیپنا ۔ پوتنا ۔ Noun پلستر ۔ استر کاری کا مسالا ۔ کہگل ۔ ضماد ۔ |
4580. | Plaster cast | Noun پلاسٹر مُجسمہ ۔ بُت سازی کا نمُونہ ۔ |
4581. | Plaster of paris | Noun پھُنکا ہوا سنگ گج جو ایک سفید سفُوف کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |
4582. | Plasterboard | Noun بڑے بورڈ نُما تختے ، جِن میں ایک اندرونی گدی جیسم کی ہوتی ہے ۔ |
4583. | Plastered | Adjective مخمُور ۔ شراب پیے ہوۓ ۔ v. a. 1. لھیسنا۔ لیپنا۔ پوتنا۔ تھوپنا۔ کہگل کرنا۔ استرکاری کرنا۔ پلستر کرنا یا چڑھانا 2. لیپ کرنا۔ انضماد کرنا۔ پھایا لگانا n. 1. استر کاری کا مصالحہ۔ کہگل۔ گبریٹی۔ قلعی۔ سفیدی۔ پلستر 2. لیپ۔ ضماد۔ پھایا۔ پلستر۔ گچ Verb پلستر کرنا ۔ استر کاری کرنا ۔ لیپنا ۔ پوتنا ۔ Noun پلستر ۔ استر کاری کا مسالا ۔ کہگل ۔ ضماد ۔ |
4584. | Plastering | n. استر کاری۔ لپائی۔ کہگل۔ گوبری۔ پلاستر۔ گچ کاری Noun پلستر لگانا ۔ پلستر جمانا ۔ پلستر کی ایک تِہ ۔ استر کاری ۔ v. a. 1. لھیسنا۔ لیپنا۔ پوتنا۔ تھوپنا۔ کہگل کرنا۔ استرکاری کرنا۔ پلستر کرنا یا چڑھانا 2. لیپ کرنا۔ انضماد کرنا۔ پھایا لگانا n. 1. استر کاری کا مصالحہ۔ کہگل۔ گبریٹی۔ قلعی۔ سفیدی۔ پلستر 2. لیپ۔ ضماد۔ پھایا۔ پلستر۔ گچ Verb پلستر کرنا ۔ استر کاری کرنا ۔ لیپنا ۔ پوتنا ۔ Noun پلستر ۔ استر کاری کا مسالا ۔ کہگل ۔ ضماد ۔ |
4585. | Plasters | v. a. 1. لھیسنا۔ لیپنا۔ پوتنا۔ تھوپنا۔ کہگل کرنا۔ استرکاری کرنا۔ پلستر کرنا یا چڑھانا 2. لیپ کرنا۔ انضماد کرنا۔ پھایا لگانا n. 1. استر کاری کا مصالحہ۔ کہگل۔ گبریٹی۔ قلعی۔ سفیدی۔ پلستر 2. لیپ۔ ضماد۔ پھایا۔ پلستر۔ گچ Verb پلستر کرنا ۔ استر کاری کرنا ۔ لیپنا ۔ پوتنا ۔ Noun پلستر ۔ استر کاری کا مسالا ۔ کہگل ۔ ضماد ۔ |
4586. | Plasterwork | Noun پلستر کاری ۔ |
4587. | Plastery | Adjective پلستری ۔ پلستر شُدہ ۔ |
4588. | Plastic | n. پلاسٹک adj. 1. روپ دینے والا۔ نقش بند۔ صورت گر۔ شکل پذیر۔ ڈھلنے کے قابل۔ تکوینی 3. مجازاً لچک دار۔ لچکیلا۔ نرم۔ ملائم Noun پلاسٹِک ۔ ایسے مادّے ہَیں جو عام اِستَعمَال کے لیے پائیدار ہوتے ہَیں اور حَرارَت اور دَباو دونوں سے ڈھَل سَکتے ہَیں |
4589. | Plastic surgeon | Noun پیوندی جرّاح ۔ پلاسٹِک سرجن ۔ |
4590. | Plastic surgery | n. پلاسٹک جراحی۔ پیوندی جراحی |
4591. | Plastic surgery, anaplasty | Noun پیوندی جرّاحی ۔ وہ جراحی جو ضائع شُدہ ۔ |
4592. | Plastically | Adverb شکل پذیری انداز میں ۔ قالِب سازی کے طَور پَر ۔ |
4593. | Plasticine | n. پلاسٹیسین۔ صلصال |
4594. | Plasticities | n. شکل پذیری۔ نرمی Noun صُورت پذیری ۔ نرمی ۔ شکل پذیری کی کیفیت ۔ |
4595. | Plasticity | n. شکل پذیری۔ نرمی Noun صُورت پذیری ۔ نرمی ۔ شکل پذیری کی کیفیت ۔ |
4596. | Plasticize | Verb پلاسٹِک کی صُورت دینا ۔ مُلائم ہونا ۔ شکل پذیر کرنا ۔ |
4597. | Plasticizer | Noun مُلائم گر ۔ کوئی بھی مواد جو کِسی مادہ کو لچکیلا پَن ۔ |
4598. | Plastics | n. پلاسٹک کی مصنوعات n. پلاسٹک adj. 1. روپ دینے والا۔ نقش بند۔ صورت گر۔ شکل پذیر۔ ڈھلنے کے قابل۔ تکوینی 3. مجازاً لچک دار۔ لچکیلا۔ نرم۔ ملائم Noun پلاسٹِک ۔ ایسے مادّے ہَیں جو عام اِستَعمَال کے لیے پائیدار ہوتے ہَیں اور حَرارَت اور دَباو دونوں سے ڈھَل سَکتے ہَیں n. پلاسٹک جراحی۔ پیوندی جراحی |
4599. | Plastid | Noun حی ریزہ ۔ نخزمایہ کے بعض خاص مواد میں سے کوئی ایک جیسے سبز مایہ کے خوناب میں موجُود ہوتے ہیں ۔ |
4600. | Plastron | n. چمڑے کی گدی جو بکیت یا پٹیت اپنی چھاتی پر باندھ لیتا ہے۔ سینہ پوش۔ فولادی چار آئینہ Noun صدر پوش ۔ فولادی چار آئنہ ۔ زنانہ سینہ پوش ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.