English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 Next | ||
4601. | Box stall | Noun طَويلَہ ۔ اصطَبَل ۔ |
4602. | Box the compass | Verb, Phrase قُطَب نُما کے سب دَرجوں کو دہرانا ۔ چَکر پورا کر لينا ۔ |
4603. | Box thorn, matrimony vine | Noun عَرُوسی بيل ۔ |
4604. | Box wood | Noun چوب شمشاد ۔ زرد رنگ کی بہت سخت لکڑی جِس سے مسطر اور اوزاروں کے دستے بناۓ جاتے ہیں ۔ Noun صَنُوبَر کی لَکڑی ۔ |
4605. | Box, letter | Noun لیٹر بکس ۔ خط ڈالنے والا صندوق ۔ |
4606. | Box, witness | Noun کٹہرا گواہان ۔ عدالت میں کھڑے ہونے کی جگہ ۔ |
4607. | Boxbed | n. صندوق نما پلنگ |
4608. | Boxcloth | n. زین یا موٹا کپڑا |
4609. | Boxcoat | n. کوچوان کا لبادہ |
4610. | Boxed | v. a. 1. بند کرنا ۔ صندوق میں بند کرنا ۔ پٹارے میں رکھنا 2. گھونسا، ڈک یا مکا مارنا ۔ گھسیانا ۔ مکیانا ۔ ڈکیانا ۔ مشت زنی کرنا ۔ بت پلانا ۔ بتیانا n. v.n. گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا لڑنا n. 1. صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.) 2. چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں 3. جوا ۔ کوچ بکس (Cor.) 4. خانہ ۔ درجہ 5. آمن ۔ آون 6. شکاری گھر 7. دان ۔ as pen box قلم دان Noun ڈَبَہ ۔ صَندوق ، |
4611. | Boxer | n. گھونسے باز ۔ ڈکوں سے لڑنے والا ۔ ڈکیت ۔ مشت زن Noun گھُونسے باز ۔ مُکے باز ۔ بحَث کَرنے والا ۔ |
4612. | Boxers | n. گھونسے باز ۔ ڈکوں سے لڑنے والا ۔ ڈکیت ۔ مشت زن Noun گھُونسے باز ۔ مُکے باز ۔ بحَث کَرنے والا ۔ n. گھونسم گھاسا ۔ ڈکم ڈکا ۔ مکا مکی ۔ مشت زنی Noun مُکّے بازی کا کھيل ۔ |
4613. | Boxes | v. a. 1. بند کرنا ۔ صندوق میں بند کرنا ۔ پٹارے میں رکھنا 2. گھونسا، ڈک یا مکا مارنا ۔ گھسیانا ۔ مکیانا ۔ ڈکیانا ۔ مشت زنی کرنا ۔ بت پلانا ۔ بتیانا n. v.n. گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا لڑنا n. 1. صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.) 2. چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں 3. جوا ۔ کوچ بکس (Cor.) 4. خانہ ۔ درجہ 5. آمن ۔ آون 6. شکاری گھر 7. دان ۔ as pen box قلم دان Noun ڈَبَہ ۔ صَندوق ، |
4614. | Boxful | Noun تَعداد جِس سے صَندوق بھَر جائے ۔ |
4615. | Boxing | n. گھونسم گھاسا ۔ ڈکم ڈکا ۔ مکا مکی ۔ مشت زنی Noun مُکّے بازی کا کھيل ۔ v. a. 1. بند کرنا ۔ صندوق میں بند کرنا ۔ پٹارے میں رکھنا 2. گھونسا، ڈک یا مکا مارنا ۔ گھسیانا ۔ مکیانا ۔ ڈکیانا ۔ مشت زنی کرنا ۔ بت پلانا ۔ بتیانا n. v.n. گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا لڑنا n. 1. صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.) 2. چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں 3. جوا ۔ کوچ بکس (Cor.) 4. خانہ ۔ درجہ 5. آمن ۔ آون 6. شکاری گھر 7. دان ۔ as pen box قلم دان Noun ڈَبَہ ۔ صَندوق ، |
4616. | Boxing day | Noun باکسِنگ ڈے (۲٦ دِسَمبَر) |
4617. | Boxing glove | Noun باکسِنگ دَستانَہ |
4618. | Boxingday | n. کرسمس کے بعد پہلا دن (علاوہ اتوار کے) |
4619. | Boxingmatch | n. گھونسم گھاسا ۔ ڈکم ڈکا ۔ مکا مکی ۔ مشت زنی Noun مُکّے بازی کا کھيل ۔ |
4620. | Boxiron | n. استری |
4621. | Boy | n. لڑکا ۔ لونڈا ۔ چھوکرا ۔ چھورا ۔ چَھونا ۔ دھوٹا ۔ نکا ۔ منڈا Noun لَڑکا ۔ نابالِغ بَچَہ ۔ |
4622. | Boy friend | Noun لَڑکی يا عورَت کامَرد ساتھی ۔ |
4623. | Boy scout | Noun اسکاوٹ تَنظيم کا رُکَن ۔ |
4624. | Boycott | v.n. بائی کاٹ ۔ مقاطعہ کرنا ۔ کسی شخص سے ملنا جلنا، کاروبار سب چھوڑ دینا Verb مقاطعہ کرنا ۔ ترک موصلات کرنا ۔ بائیکاٹ کرنا ۔ Verb تَعلُقات توڑ دينا ۔ |
4625. | Boycotted | v.n. بائی کاٹ ۔ مقاطعہ کرنا ۔ کسی شخص سے ملنا جلنا، کاروبار سب چھوڑ دینا Verb مقاطعہ کرنا ۔ ترک موصلات کرنا ۔ بائیکاٹ کرنا ۔ Verb تَعلُقات توڑ دينا ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.